کیا آپ کو نہیں لگتا کہ حافظ جس کرسی پر بیٹھا ہے اس کرسی کے حساب سے اس کا قد بہت چھوٹا ہے میرے خیال میں ایک عام سے سپاہی کو اگر اس کرسی پر بٹھایا جائے تو یقینا وہ اس سے بہتر فیصلے کر سکتا ہے… بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوئے چھوٹے لوگ!!!#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐