Mishal Fatima

1.3K posts

Mishal Fatima

Mishal Fatima

@FatimaFati28137

جانتے ہو اللہ مخلص دلوں کو نوازتا ہے وقت تو لگتا، لیکن عطا کمال کرتاہے💫

Katılım Eylül 2024
44 Takip Edilen182 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے گا وقت لکھے گا تعارف میرا.. #قومی_زبان
اردو
13
14
110
6.4K
𝕹𝖎𝖒𝖎
𝕹𝖎𝖒𝖎@nimi_mir·
گزر گئے ہیں جو خُوشبوئے رائیگاں کی طرح وہ چند روز ، میری زندگی کا حاصل تھے اب اُن سے دُور کا بھی ، واسطہ نہیں ناصر وہ ہمنوا ، جو میرے رتجگوں میں شامل تھے ناصر کاظمی
𝕹𝖎𝖒𝖎 tweet media
اردو
2
0
7
86
𝕹𝖎𝖒𝖎
𝕹𝖎𝖒𝖎@nimi_mir·
تمام لوگوں کے ساتھ یکساں سلوک نہ کریں کیونکہ تمام مریضوں کو ایک جیسی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں ہوتی ... نجیب محفوظ
اردو
3
0
6
100
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
"__مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی__"
اردو
4
4
40
336
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
@UrduVirsa تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں پھر یاد کرنے لگتے ہیں
اردو
1
1
11
120
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اردو ورثہ کے احباب "یاد" کے موضوع پر اپنے پسندیدہ اشعار لکھیں۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
95
13
82
13.3K
𝕹𝖎𝖒𝖎
𝕹𝖎𝖒𝖎@nimi_mir·
@FatimaFati28137 Koi busy nai behen tu gayab hai .. jasy phly ta na wasi hai sab .. koi change hota hai kia bat kar liya kar
हिन्दी
1
0
1
11
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
ثابت ہوا لازم و ملزوم کچھ بھی نہیں
اردو
7
3
35
417
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
@nimi_mir Tu Jo itna busy rehti Hy ab ..tb e sad ho gai hon .....
Indonesia
1
0
2
21
Ms. SA🍁
Ms. SA🍁@I_SAsays·
سب سے زیادہ ٹاکسک لوگوں کی کھیپ ایکس پر ہے دو مونہے سانپ ہیں یہاں۔
اردو
4
0
7
203
Chiishmish
Chiishmish@Chiishmish·
کراچی میں اتنی شدید گرمی ہیٹ اسٹروک ہے انٹرمیڈیٹ کے پیپرز اتنی گرمی میں لے رہے ہیں ساتھ اتنی دور سینٹرز بنا رہے ہیں پیٹرول کس قدر مہنگا ہے یہ کیا چاہ رہے ہیں کراچی کی عوام سے ۔
اردو
5
0
9
228
𝑺𝒂𝒎𝒂𝒏🖤
دَھکا دِینے سِے پَہلے ، سَہارا دِیتی ہـے دُنیا🖤🥀
𝑺𝒂𝒎𝒂𝒏🖤 tweet media
اردو
13
7
70
746
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
زندگی کا سبق کبھی بھی لوگوں کا تعارف جاننے سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ ان کے اس سلوک میں پوشیدہ ہوتا ہے ، جو وہ آپ کے ساتھ کرتے ہیں"۔
اردو
1
3
40
602
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
کسی کے ساتھ جُڑنے میں جلدی نہ کریں ، ان میں سے اکثر راہ گیر ہیں ۔
اردو
10
3
60
914
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
اگرچہ وقت مرہم ہے مگرکچھ وقت لگتاہے
اردو
6
2
37
585
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
تا حال ہمیں جو بھی وفادار ملا افسوس، حد سے بڑھ کر اداکار ملا
اردو
6
3
52
699
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
رنگین باتیں کر کے زندگی سیاہ کر دیتے ہیں لوگ ..!!
اردو
3
4
27
327
Mishal Fatima
Mishal Fatima@FatimaFati28137·
لوٹانے کا ہوں قائل، قرض ہو کہ احسان ہو محبت ہو کہ نفرت ہو، بہت شدید کرتا ہوں"
اردو
5
3
29
287
𝕹𝖎𝖒𝖎
𝕹𝖎𝖒𝖎@nimi_mir·
"صحیح وقت پر غلط جگہ سے نکل جانا بھی ایک نعمت ہے۔"
𝕹𝖎𝖒𝖎 tweet media
اردو
5
4
20
283