Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity

7.3K posts

Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity banner
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity

Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity

@FatimaQuad75784

Katılım Mayıs 2023
150 Takip Edilen223 Takipçiler
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨بریکنگ نیوز نیتن یاہو کے لیے بری خبر اٹلی کی وزیراعظم نے سرکاری طور پر اسرائیلی سیاحوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔🔥✊
Shah Gee tweet mediaShah Gee tweet media
اردو
14
395
1.8K
12.1K
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity
@Ajmal_804 اسلامی تعلیمی اداروں کو حکومتی سرپرستی کا مطلب ہے انہیں حکومت کے احکامات کا تابع کرنا یہ رشیا تاریخ میں جتنا چھوٹا & بیک ورڈ ملک تھا، جسطرح 100 سال سے زیادہ طویل مدت تک اسلامی ممالک پرقبضہ کےلیئے جنگیں لڑیں ، مظالم ڈھائے ہیں پھر ناظرہ قران مجید پڑھنا بھی بند کر دیا گیا تھا
اردو
0
0
0
1
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
روس میں پہلے سے نافذ العمل پالیسی کے تحت والدین کو اپنے بچوں کے لیے "اسلامی ثقافت کے بنیادی اصول" منتخب کرنے کا اختیار حاصل ہے، تاہم صدر ولادیمیر پیوٹن کی نئی پالیسی کا مقصد اسلامی تعلیمی اداروں کو سرکاری سرپرستی فراہم کرنا اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔
اردو
2
0
3
76
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
روسی حکومت کی جانب سے تعلیمی نظام میں کی جانے والی حالیہ اصلاحات کے مطابق ملک بھر کے اسکولوں میں یکم ستمبر 2026 سے "روحانی اور اخلاقی ثقافت" نامی مضمون کو لازمی نصاب کا حصہ بنایا جا رہا ہے، جس میں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور اسلامی تعلیمات کو خصوصی اہمیت دی جائے گی۔
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
1
16
47
637
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
آج 57 اسلامی ممالک میں کسی فوج کا سپہ سالار حافظ قرآن نہیں۔ پاکستانی فوج کے سپہ سالار حافظ بھی ہیں اور سید بھی. وہ آج ہمیں ایک آواز دیں، تمام مدارس کے طلبہ انھیں پہلی صف میں کھڑے نظر آئیں گے۔ علامہ طاہر اشرفی، مشیر وزیراعظم
ترکیہ اردو tweet media
اردو
17
21
120
2.7K
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity
@TurkiyeUrdu_ واہ کیا بات ہے بھئی ابو الفضل & فیضی کی نسلیں بڑی پروان چڑھتی چلی جا رہی ہیں ، اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ ابن مریم سلام اللہ علیہما کو مبعوث فرمایا تو یہود میں بکثرت توراة کے بکثرت حفاظ اور سید، سادات موجود تھے، کیا کیا انہوں نے عیسی ابن مریم کیساتھ #بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی
GIF
اردو
0
0
0
26
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity
But video is incomplete ٫ آپ نے سوال ادھورا چھوڑ دیا وضاحت نہی کی کہ طارق کی قسم سے اخلاقیات کا کیا تعلق ہے❔ پلیز وہ بھی سکھا دیجئےگا اکثر آپ اسی طرح ادھورا چھوڑ دیتے ہیں سوال کرتے ہیں سوچنے کے لیے دوسروں کے دماغوں پرچھوڑ دیتے 🙃 @SahilAdeem @xaryabhaschmi @Amnainn
GIF
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity@FatimaQuad75784

Masha Allah 💞 Excellent , 🌟 lovely video 😊 youtu.be/uwWxSf9pNzc?si…

اردو
0
0
0
7
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity
@TurkiyeUrdu_ گذر رہا ہے " ذ " " بھائی چارا " تو ٹھیک ہے لیکن اس سے بہتر ہوتا کہ " اسلامی اخوت " کے الفاظ استعمال کیے جاتے 💚 اسلامی اخوت اور اس کے ساتھ ساتھ انسانی ضمیر اور انسانیت کے تقاضوں 💟 جیسے الفاظ
اردو
0
0
1
16
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
ہمارا خطہ ایک ایسی تکلیف دہ گھڑی سے گزر رہا ہے جس میں ہم پر فرض ہو چکا ہے کہ ہم اپنے رنگ، نسل، مسلک اور فرقوں کے اختلافات کو ایک طرف رکھ کر اتحاد کو اپنائیں اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔ صدر رجب طیب ایردوان
ترکیہ اردو tweet media
اردو
7
36
162
2.2K
Amina
Amina@Amy08394759·
@DrSalahudDin12 ایک طرح سے بیعت کا یہ مقصد بھی لگ رہا ہے کہ اگر بعد میں کبھی بھی عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کیا گیا تو اسکا قصاص لازمی لینا ہے۔کیونکہ بیعت تو کی جاچکی۔اللہ تعالٰی کو تو ہر بات کا علم تھا کہ بیعت کے وقت عثمان رض اللہ عنہ حیات تھے۔
اردو
1
0
3
63
Dr Salah-ud-Din
Dr Salah-ud-Din@DrSalahudDin12·
رب العالمین جانتا تھاکہ ذوالنورین مکہ میں صحیح سالم ہیں لیکن اپنے نبی کو خبر نہیں کی،نبی موت پر بیعت لے رہے ہیں، اللہ اکبر کبیرا یہ اعزاز بھی صحابہ کےحصے میں آیا کہ ایک صحابی کیلئے 1400 صحابہ موت کی بیعت رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ پر کر رہے ہیں اور ان پہ اللہ کا ہاتھ تھا، رب کی رضا تھی
اردو
5
19
91
1.6K
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity
@DrSalahudDin12 علی المرتضی سلام اللہ ع امیر معاویہ کو " طاغيه " کہتے تھے ، جب امیرمعاویہ کی موت ہوئی تو امام حسن ع سلام نے فرمایا کہ طاغوت مر گیا دونوں طرف کی باتیں آپ لوگوں کو سمجھنی چاہیے اور امیر معاویہ کا وہ سٹیٹس ہو بھی نہی سکتا، جو سابقین اولین صحابہ کرام کا ہے
اردو
0
0
0
12
Dr Salah-ud-Din
Dr Salah-ud-Din@DrSalahudDin12·
تم سیدنا علی سے زیادہ دین دار اور عقلمند ہو؟ علی نےامیر معاویہ کے بارے جو کہا وہ ماننے کو تیار نہیں،حسن اور حسین سے زیادہ صاحب بصیرت ہو جنہوں نےامیر معاویہ کی بیعت کی تھی، شیعہ کی تمام امہات الکتب میں یہ گواہیاں موجود ہیں۔حتی کہ امیر معاویہ کے ایمان کی گواہی علی نےدی ہے۔رضیﷲعنہم
اردو
36
34
139
4K
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity
@Alhaidri_1 ظاہر ہے امیر معاویہ کو صدمہ تھا ناں کہ علی المرتضیٰ کا رتبہ ہے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک اور امت محمدیہ ، میں وہ رتبہ امیر معاویہ کو نہ ملا نہ مل سکتا تھا کبھی ، اس ہی لیے روتے تھے
اردو
0
0
0
6
Alhaidri
Alhaidri@Alhaidri_1·
معاویہ ؓ ، خلیفہ راشد سید نا علی ؓ کاذکر سُن کر روتے رہے
Alhaidri tweet media
اردو
11
10
52
1.3K
امارتِ اسلامی اردو
اسلامی امارتِ افغانستان کے نائب ترجمان کی جانب سے بیان بسم الله الرحمن الرحیم آج، 27 اپریل 2026 کو، ایک بار پھر پاکستان کی جانب سے کنڑ ولایت کے مرکز اسعدآباد اور ضلع منوگئی کے مختلف علاقوں پر مارٹر اور راکٹوں کے ذریعے گولہ باری کی گئی۔ یہ حملے دوپہر تقریباً 2 بجے شروع ہوئے، جن میں افسوسناک طور پر عام شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، ان حملوں میں رہائشی مکانات کے ساتھ ساتھ سید جمال الدین افغانی یونیورسٹی کو بھی نقصان پہنچایا گیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 70 سے زائد شہری زخمی ہوئے، جن میں 30 طلبہ بھی شامل ہیں، جبکہ 4 افراد شہید ہوئے۔ اسلامی امارتِ افغانستان ان حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ شہری آبادی، تعلیمی اداروں اور غیر فوجی مقامات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی اصولوں اور انسانی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے، جسے کسی صورت قابلِ قبول قرار نہیں دیا جا سکتا۔ ہم اس اقدام کو ایک غیر ذمہ دارانہ، اشتعال انگیز اور علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرناک عمل سمجھتے ہیں۔ اسلامی امارت متعلقہ فریق سے مطالبہ کرتی ہے کہ ایسے اقدامات سے فوری طور پر باز رہا جائے اور سرحدی مسائل کو سفارتی ذرائع اور باہمی احترام کے اصولوں کے تحت حل کیا جائے۔ اسلامی امارت اس واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے اور اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کے لیے پرعزم ہے۔ نائب ترجمان اسلامی امارتِ افغانستان
امارتِ اسلامی اردو tweet mediaامارتِ اسلامی اردو tweet mediaامارتِ اسلامی اردو tweet mediaامارتِ اسلامی اردو tweet media
اردو
102
31
109
5.3K
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity
@IEAUrduOfficial افغان خواتین کوبھی ، Sports, boxing , وغیرہ دیکھنےکا موقع دیاکریں، امید ہےکہ دیا ہوگا اگر نہی دیاتو ان کا خیال رکھیےگا خواتین کوجو حقوق اسلام نے دیے ہیں آپ حضرات خود انہیں خوش دلی سے وہ حقوق دیں گے تو غیروں کو آپ پر تنقید، آپ کےخلاف سازشوں کاکوئی موقع نہی ملےگا ان شآءاللہ تعالٰی
اردو
0
0
0
19
امارتِ اسلامی اردو
امارتِ اسلامی اردو@IEAUrduOfficial·
افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے افغانستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والی روایتی کشتی کی بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں عالمی کھلاڑیوں کی آمد اس بات کی واضح علامت ہے کہ افغانستان اب امن اور استحکام کا گہوارہ بن چکا ہے۔ انہوں نے خطے کی موجودہ صورت حال اور کھیلوں کی اہمیت کے حوالے سے بھی گفتگو کی، جسے آپ اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
امان افغان@amanafghan_

د هیواد د بهرنیو چارو وزیر مولوي امیرخان متقي د افغانستان په کوربتوب د دودیزې غېږنېونې نړیوالو سیالیو د پیل په مراسمو کې وویل، افغانستان ته د نړیوالو لوبغاړو راتګ د دې څرګندونه کوي، چې افغانستان اوس د امن او ثبات پر کور بدل شوی. هغه دغه راز د سیمې په روان وضعیت او د ورزش د اهمیت په تړاو هم خبرې وکړې په دغه ویډيويي کلیپ کې یې کتلی شئ.

اردو
2
8
62
4K
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity
ایک مسلم ملک کےخلاف غیر مسلم ملک کو بیس دینا یہ تو بہت بڑی بات ہے کسی بھی خواہ وہ دونوں ممالک کافر ہی کیوں نہ ہوں ، ایک ظالم ملک کو دوسرے مظلوم ملک کےخلاف بیس دینےکی بھی اسلام اجازت نہی دیتا اسلام ابریآءو شرفاء کو اہمیت اور تحفظ دیتاہے #SahilAdeem x.com/UmmeAmm5122268…
Ammara Sheikh@UmmeAmm51222681

ایک سیدھا سوال ہے، مگر جواب دینے کی ہمت کسی میں نہیں اسلام کیا کہتا ہے کہ ایک مسلمان ملک، دوسرے مسلمان ملک کے خلاف امریکہ کو بیس دے؟ کیوں سب اس سوال سے بھاگتے ہیں؟ کیا یہ بزدلی ہے، ڈر ہے یا اپنے چہرے بے نقاب ہونے کا خوف؟ یا علم ہی نہیں؟ 🔽

اردو
0
2
6
64
Sahil Adeem's Lamp 🌟 . Muslim identity
@TeamKhabib @Atleti @atletienglish Assalamu alaikum wa rahmatullah brother Habib !? I am trying to contact to you because I want to talk to you Insha Allah ta'ala , please , give me some chances on social media inboxes on your social media platforms I also sent my message on your Instagram inbox
English
0
0
0
4