وَيَدْعُ الْإِنسَانُ بِالشَّرِّ دُعَاءَهُ بِالْخَيْرِ ۖ وَكَانَ الْإِنسَانُ عَجُولًا (11)
اور انسان کبھی کبھی اپنے حق میں بھلائی کی طرح برائی کی دعا مانگنے لگتا ہے کہ انسان بہت جلد باز واقع ہوا ہے۔
امام علی ع کے دروازے پر یتیم (ہم دودھ لے کر آئے تھے، ہمیں نہ چھوڑنا ابا علیؑ)
جب حکیم نے مشورہ دیا کہ دودھ امام علی کے زخموں کو مندمل کرنے میں مدد دے گا تو یہ چھوٹے بچے ہی تھے جو امام علی کی دہلیز پر دودھ کے گلاسوں کے ساتھ قطار میں کھڑے تھے
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
#فزت_ورب_الكعبه
My dear followers, register your name so that you may be among the visitors of our Master and Lord, the Commander of the Faithful (peace be upon him), on the anniversary of his painful martyrdom.
#فزت_ورب_الكعبة
The orphans of Koofa are gonna be orphans again because their kind Father Elia (Imam Ali a.s) would got struck by the poisoned sword tonight 😭
#شب_ضربت_مولاعلیؑ