Fatima Samreen 🇵🇰

9.7K posts

Fatima Samreen 🇵🇰 banner
Fatima Samreen 🇵🇰

Fatima Samreen 🇵🇰

@Fatima_406

Allhamdulilah for every thing😍

Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2020
5.6K Takip Edilen55.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
میں واقعی cute ہوں 🙈😌 یا لوگ چونا لگاتے ہیں 😒🤧
Fatima Samreen 🇵🇰 tweet media
اردو
2.2K
167
4.6K
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
“Insaan ki aadhi khoobsurti uski zubaan mein hote hai.”
हिन्दी
13
4
84
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
“Dekh le teri imaandari ae dil, Tu mera aur tujhe fikr kise aur ki”.
हिन्दी
3
4
45
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
الحمدللہ شادی کی تاریخ طے ہوگئ ہے 😁 رسمِ مہندی 29 فروری رسمِ بارات 30 فروری رسمِ ولیمہ 31 فروری 😁
اردو
43
4
82
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر ❤"اے دوست"❤ جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔 💔____💔
اردو
9
1
61
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
اور تم جیسوں کو تو ہم ویسے ہی نظر انداز کرتے ہیں🙌
اردو
18
3
95
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
کیا ہماری Friendship ہو سکتی ہے.🤔 اپکا پہلا Emoji جواب ہوگا 🙊🙈 No cheating
42
1
80
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
تم کو سوچتے ہی سنور جاتے ہیں 😘 تم مل جاو تو کمال ہو جاے😍
اردو
9
2
51
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
__اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🔥 بول میں کیسا لگتا ہوں 😍
اردو
7
1
47
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
1995 میں ایک بینک نے شاہ رخ خان کو قرضہ دینےسے انکار کر دیا 2001 میں شاہ رخ خان نےوہ بینک خرید لیا. 2004 میں بل گیٹس کو ایک بینک نےقرضہ دینے سے انکار کیا اور 2009 میں بل گیٹس نےوہ بینک خریدلیا. آج Jazz والوں نے مجھے 30 روپےدینے سے انکار کر دیا. بس اب دیکھتے جاؤ کرتی کیا ہوں میں
اردو
32
4
123
0
Fatima Samreen 🇵🇰
Fatima Samreen 🇵🇰@Fatima_406·
یا اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت فرما
اردو
19
4
62
0