MUHAMMAD FAISAL
300 posts

MUHAMMAD FAISAL
@Faysal_Muhamma2
Faith, Unity, Discipline

سیدنا گوہر شاہی کی نظر اور فیض سے لاکھوں دلوں میں اللہ اور اُس کے آخری رسول صلی اللّہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت و عشق پیدا ہوا۔ انسانی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کسی ولی،فقیر یا عاشق نے گناہ گار لوگوں کو بغیر کسی بیعت ،چلے مجاہدے اور نفس کی پاکیزگی کے ذکرِ قلب نہیں دیا۔ پہلے بارہ سال کے چلے کٹوائے پھر کسی کسی کو ذکرِ قلب دیا لیکن سیدنا گوہر شاہی نے عام گناہ گار لوگوں کو بغیر کسی بیعت کی شرط کے ذکرِ قلب دیا اور اُن کو فرقہ واریت سے نکال کر حضور صلی اللّہ علیہ وآلہٖ وسلم کا اُمتی بنایا جس کی وجہ سے مولویوں اور نقلی پیروں کی دکانیں بند ہونا شروع ہو گئی اور انہوں نے سیدنا گوہر شاہی کی مخالفت شروع کر دی،قادیانی اور گستاخی کے جھوٹے کیسز بنوائے۔ سیدنا گوہر شاہی کا فرمان ہے، جو ختمِ نبوت کا منکر ہے وہ ہماری نظر میں کافر ہے۔ اس کے باوجود بہتان لگانے سے باز نہیں آتے۔ سیدنا گوہر شاہی کا روحانی فیض اور روحانی تعلم اور چاند، سورج اور حجرِ اسود میں اللہ کی نشانیاں بتا رہی ہیں کہ وہ اللہ کی طرف سے مہدی علیہ سلام ہیں جو انسانیت کو رب سے جوڑ رہے ہیں اور جو ازلی بدبخت اور جہنمی ہیں وہ اُن کی مخالفت کر کے جہنم کی سیٹ پکی کر رہے ہیں۔ #Muslims #Pakistan #India #Bangladesh #UK #ImranKhan










Forcing others to do good or bad things is not allowed in any religion. Extremism in religions today is completely against the conduct of God. It is completely against the spirit of the religion ~Sufi Master Younus AlGohar #Religions #Christianity #Islam #Hinduism #Sikhism #Buddhism #Trump
















