fayyaz slic

29.8K posts

fayyaz slic banner
fayyaz slic

fayyaz slic

@FayyazSlic

______ Katılım Aralık 2016
14K Takip Edilen30.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
Keep Your Thoughts More Clean Than Pure Water as Water Drops Make 💆 River In the Same Way Thoughts Make Character & Faith .
fayyaz slic tweet media
English
19
22
385
0
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
اگر یہ خبر حقیت پر مبنی ہے تو 2340 ارب روپے لیوی کے کہاں غرق کر دیۓ گئے ہیں،؟ عوام کو تو کوئی سہولت و ریلیف نہیں ملا۔
fayyaz slic tweet media
اردو
0
2
3
24
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
خصوصاً عورتیں یہ تحریر لازمی پڑھیں۔
fayyaz slic tweet media
اردو
0
1
2
27
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
ایسی شکل میں بندہ ہے یا بندی، کہیں دیکھا مگر یاد نہیں آ رہا؟؟
fayyaz slic tweet media
اردو
1
1
1
196
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
پیٹرول 250 روپے ہونے جا رہا ۔ اب آدھا یا پورا لیٹر یہ کنفرم نہیں
اردو
0
1
10
385
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
کیا یہ درست ہے؟
fayyaz slic tweet media
اردو
0
2
4
266
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
لڑکیاں کوئی کام رازداری سے کریں یا نہ کریں پر کسی فنکشن کی تیاری بہت رازداری سے کرتی ہیں کہ کہیں کوئی ان کی ڈریسنگ کاپی نہ کر لے۔😄
fayyaz slic tweet media
اردو
0
1
2
69
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
طاقت کا راز یہ ہے کہ تم کسی سے یہ اُمید نہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرے۔
fayyaz slic tweet media
اردو
0
1
4
130
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
اسلام زندہ آباد تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ان شاء اللہ ماشاءاللہ❣️ سبحان الله❣️الحَمْدُ ِلله
fayyaz slic tweet media
اردو
0
1
4
37
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
عید قربان سےپہلے بجلی کےمیٹر کی قربانی، بجلی کا میٹر اتارنےکی درخواست لےکر لیسکو کےمتعلقہ دفتر میں حاضری، ناجائز فکسڈ چارجز اور روز بروز بدلتی ہوئی پالیسیوں پر مکمل عدم اعتماد، مستقبل اب مکمل آف گرڈ سسٹم کبھی ضرورت پڑنے پر جنریٹر سےمدد، واپڈا کو مکمل خیرباد۔ یاسر صدیقی، ایک شہری
fayyaz slic tweet media
اردو
0
2
2
43