Fazeela Saba
1.6K posts


سینٹر مشتاق کو میں فراڈی بڈھا کہتا ہوں کیونکہ وہ ہمیشہ فساد مچا رہا ہوتا ابھی سنا ہے وہ اسرائیلی فوج سے گرفتار ہوا ہے میں نے اس کے سفر بارے شک کا اظہار کیا تھا کیونکہ مجھے اس پر اعتبار نہی تھآ مگر اگر یہ سچ ہے تو میری طرف سے ہاتھ جوڑ کر ان سے ان کے چاہنے والوں سے بہت بہت معزرت مجھے یہ نہی لکھنا چاہیے تھا ان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں گے ان کئ اس کوشش کی ستائش کریں گے
اردو

@RShahzaddk انتہائی کم عقل معلومات سے عاری انسان ہو۔
یورپ میں بیٹھ کے لکیر کے فقیر ہو۔
اردو

@AmjadHafeez19 آپ پنجاب والوں اپنے فوڈ باسکٹ 🏀 اپنے پاس رکھو
بلوچستان کے ٹریلین بلینز سے دور رہو ۔اب خوش
اردو

اچھا ایک اور غلط فہمی بھی دور کر لیں بلوچستان میں سب بلوچ نہی ہیں سو یہ ناراض بلوچ والا ڈرامہ دہشت گردی کو جسٹیفائی کرنے کے لیے ہے
بلوچستان کی آبادی دو کروڑ پندرہ لاکھ ہے اس میں سے چالیس فیصد بلوچ ہیں جو اسی سے نوے لاکھ بنتے
بلوچستان میں پینتیس فیصد پٹھان ہیں جو ستر لاکھ ہیں اس کے بعد بروہی ہیں جو پندرہ فیصد تک اس کے بعد سندھی پنجابی اور دیگر ہیں
اب چالیس فیصد بلوچ میں سے کتنے فیصد بی ایل اے کے علیحدگی پسند ہیں شاید دو فیصد بھی نا ہوں اگر سارے بھی مان لو تب بھی یہ اقلیت میں ہیں ان کی کون مانے گا ؟

اردو

@AliRazaShaaf اتنے جھوٹ بولنے کی کتنے پیسے ملے آپکو۔
یا ویسے فالتو جھوٹ بولنے کی عادت ہے۔
اردو

پاکستانی SSG کا بلوچستان میں کامیاب آپریشن عالمی سطح پر ایک نیا معیار بن چکا ہے۔
350 سے زائد یرغمالیوں کی بازیابی اور دہشت گردوں کے خاتمے نے دنیا کی بڑی ایلیٹ فورسز کو حیران کر دیا ہے۔
باخبر ذرائع کے مطابق کئی ترقی یافتہ ممالک نے پاکستانی فوج سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور SSG کی حکمت عملی کو سمجھا جا سکے۔ پاکستان نے انسدادِ دہشت گردی کی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا ہے۔ الحمدوللہ
اردو

@najamwalikhan @HamidMirPAK آپ کم عقل ہو
جب آپ سے pmlnکی حکومت چلا جائے پہر سمجھوگے۔
اب چمچہ گیری کرتے رہو۔
اردو

@HamidMirPAK افسوس، ٹرین والے واقعے کے بعد بھی آپ سرمچاروں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔۔۔
اردو

محمد حنیف نے اپنے اس پنجابی وی لاگ میں کہا ہے کہ بلوچ سر مچاروں کو پہاڑوں کا راستہ ہم نے خود دکھایا ہے اور اپنے دشمنوں کا کام بھی ہم نے خود آسان کر دیا ہے اگر ہمیں دھرتی سے اتنی ہی محبت ہے تو کان لگا کر سنو کہ دھرتی کیا کہہ رہی ہے؟
Mohammed Hanif@mohammedhanif
They wouldn't know what hit them: New Punjabi VLOg
اردو

آپریشن گرین بولان - سانحہ جعفر ایکسپریس سے پہلے 1977 میں نیدرلینڈز کی ٹرین ہائی جیکنگ تاریخ کا بدترین واقعہ تھی، جو 20 دن تک جاری رہی۔ مگر پاک آرمی نے مشکل ترین علاقے، یرغمالیوں کی بڑی تعداد، تربیت یافتہ مسلح گروپ، خود کش اور سنائپرز پر دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ یہ ہے وہ کارکردگی جو انڈیا، اسرائیلی، ٹی ٹی پی یا بی ایل اے سمیت کسی پاکستان دشمن کا سکون چھینے ہوئے ہے۔
منقول
اردو

پہلے بھی لکھا مکرر عرض ہے یہ 1931کا برٹش انڈیا کا نقشہ ہے انگریز دور میں بلوچستان نام کا کوئی صوبہ نہی تھا بلکہ ایک پیچیدہ نظام تھا اسے بلوچستان ایجنسی کہتے تھے اس میں چار شاہی ریاستیں تھیں قلات، لسبیلہ، خاران، مکران اور قلات سب سے بڑی ریاست تھی اور اس کے سربراہ کو خاص اہمیت دی جاتی تھی پھر چیف کمشنر پروونس تھا جس میں کوئٹہ، سبی، چاغی، لورالائی اور ژوب تھے اور مختلف قبائلی علاقہ جات تھے مری اور بگٹی وغیرہ
گوادر اس وقت سلطنت عمان کے پاس تھا
سوچیں بلوچستان کو موجودہ فارم میں بطور صوبہ تشکیل ہی پاکستان نے دیا اور یہ آج ہمیں قوم پرستی والا موقف دے رہے ہیں

اردو




