
LaibaMalik
24.1K posts

LaibaMalik
@Ferozan7
life is unpredictable...live and let others live... very compromising even with a rebellious mind.. a student of @ImrankhanPTI میری ذات زرہ بِےنشان


اینکر کے سوال پہ تابش ہاشمی نے ایسا جواب دیا کہ دونوں اینکرز کے 14 طبق روشن ہوگئے 👏





اتنا ظلم اب تو یہ غریب کو جینے بھی نہیں دے رہے 🥹 یہ عاصم منیر کے حکم سے مریم نواز جان بوجھ کر کروا رہی ہے پہلے رزق چھینا اب سانس بھی چھین رہے ھین🙏🏽🙏🏽🥹🥹 اس قوم پر رحم کر دو انکو جینے دو پلیز




اس سے کہنا۔۔۔ بس اتنا سا کہنا۔۔۔ کہ وہ جو ہمارے درمیان۔۔۔۔ اک رشتہ تھا بے نام سا۔۔۔ وہ توڑتے وقت۔۔۔ اک بار پیچھے دیکھ تو لیتے۔۔۔ نشان اپنے پیروں کے۔۔۔ چھوڑ تو دیتے۔۔۔۔ اک بار مل تو لیتے۔۔۔۔ اجازت نہ سہی۔۔۔۔ الوداع تو کہتے۔۔۔۔ (تحریر: شفیق بونیری) @shafiqbuneri76 #قومی_زبان

میں کھڑی تھی کہ پیچھے سے مجھے پولیس والی نے بالوں سے پکڑ کر زمین پر پھینکا اور گھسیٹنے لگے۔ اس پر افسوس ہی کر سکتے ہیں کہ یہ کس حد تک گر چکے ہیں۔ یہ بہنیں صرف اپنے بھائی کی رہائی کے لیے کھڑی ہیں


مجھے مہنگے مہنگے تحائف بہت پسند ہے جیسے کہ دعائیں ، اعتبار ، عزت ، مخلصی وقت ، توجہ












