Fizza Haideri 🇵🇸

8.8K posts

Fizza Haideri 🇵🇸 banner
Fizza Haideri 🇵🇸

Fizza Haideri 🇵🇸

@Fizzahaideri

They killed us by killing Hussainع We killed them by loving Hussainع,I'm Shia & I'm Proud!Live like Aliع & Die like Hussainعلیؑ حق, ع,In service of Ahlulbaytع

Islamabad Katılım Mayıs 2011
486 Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Fizza Haideri 🇵🇸
Fizza Haideri 🇵🇸@Fizzahaideri·
قتلوك فظنُّوا بقتلك يفنى ذِكرُك ففنى ذِكرهم وأصبحتَ سيِّد الشهداءِ السَلامُ عَلى مَنَّ بَكَت عَليهِ مَلاَئِكَةُ السَمَاء اَلسَّلامُ عَلَيک يا ابا الْحَسَن علیہ السلام
العربية
14
11
70
0
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚
*فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ پس پاک ہے وه اللہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور جس کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے۔!! اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ صــــــبح بخــــــیر #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 tweet media
اردو
122
30
249
1.3K
Fizza Haideri 🇵🇸
Fizza Haideri 🇵🇸@Fizzahaideri·
اے ارض مدینہ تیرے ذروں میں اب تک ، ہم بنت پیغمبر صہ کی لحد ڈھونڈہ رہے ہیں 💔
Fizza Haideri 🇵🇸 tweet media
اردو
1
4
8
189
Fizza Haideri 🇵🇸
Fizza Haideri 🇵🇸@Fizzahaideri·
مولا امام علی علیہ السلام ؀ ظالم گویا ہر وقت سزا کا منتطر رہتا ہے اور مظلوم ہمیشہ ثواب کا منتظر رہتا ہے (حکمت ابو تراب۴ 610-611)
اردو
0
0
2
44
Fizza Haideri 🇵🇸
Fizza Haideri 🇵🇸@Fizzahaideri·
بہت مجبور ہوتے ہیں وہ لوگ جن کا اپنا گھر نہیں ہوتا یا اللہ بحق محمد و آلِ محمد، صدقے سب بےگھر مومنین کو اپنا گھر عطا فرما 🥺💔 الہی آمین 🤲🏼 شب جمعہ 🤲🏼📿
اردو
1
0
3
49
Fizza Haideri 🇵🇸
Fizza Haideri 🇵🇸@Fizzahaideri·
میں سمجھتا تھا تِرے دل پہ حکومت ہے مِری تُو نے یکلخت مِرے وہم کا تختہ پلٹا تُم نے سمجھا ہی نہیں میری محبت کا جنوں کیوں تِری سمت سے ہر بار ہی روتا پلٹا !!
اردو
0
0
1
25
Sarwar Naqvi (ر) 🇵🇰🇨🇦
آمدِ بہار تخلیقِ کائنات #عیدِ_نو_روز_مبارک اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام عیدوں کا دن سبحان اللّہ #سوچئے
اردو
2
4
10
168
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
73 فیصد خواتین نے عید گرمیوں کی سمجھ کر گرمیوں والے ڈریس بنوائے تھے مگر بارشوں کی وجہ سے عید سردیوں کی بن گئی ہے
اردو
99
316
3.6K
81.7K
Fizza Haideri 🇵🇸
Fizza Haideri 🇵🇸@Fizzahaideri·
We the Shias of Pakistan,don’t need a certificate of patriotism from anyone Anyone telling us to leave should leave themselves.Threats and intimidation have never worked on usُwe will continue standing on the right path with strength and dignity that has defined us for centuries!
English
71
204
1.2K
15.5K
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
اللہ 💔
Sehrish Maan tweet media
اردو
13
34
273
2.2K
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
ہر در پر جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتے ۔! مزاحمت زندہ باد 🫡
Sehrish Maan tweet media
اردو
13
284
2.3K
18K
Saim Rizvi
Saim Rizvi@sym_riz·
نڈھال ہاشمی
Saim Rizvi tweet media
اردو
10
3
14
404
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 اللہ کا لاکھ لاکھ شُکر 974 پریس کلب ممبران نے مُجھ معمولی صحافی کو ووٹ دے کر نیشنل پریس کلب الیکشن میں چھ اُمیدواروان میں سے چوتھے نمبر پر عزت دی۔ تمام ووٹ دینے والے صحافی دوستوں کا تہہ دلِ سے مشکور ہوں اور اتنے بڑے نمبر میں ووٹ ملنے شُکرانے کے نوافل بھی ادا کروں گا۔ نائب صدر مُنتخب ہونے پر بشیر چوہدری، عُثمان خان اور احتشام الحق کو دلی مُبارک باد
اردو
513
1.5K
11.5K
521.1K
Bashir Chaudhary
Bashir Chaudhary@Bashirchaudhry·
الحمدللہ ۔۔۔ 1076 ووٹ کے ساتھ نائب صدر نیشنل پریس کلب منتخب
اردو
260
190
2.4K
82.3K
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
صرف سیاست میں نواز شریف نہیں جو ڈاکٹر یاسمین سے ہار تسلیم کرنا اپنی توہین سمجھتا تھا۔۔ یہاں ہمارے پریس کلب میں بھی چھوٹے چھوٹے نواز شرئف ہیں جنہوں نے اپنی جیت کے اعلان تک الیکشن کے نتائج رکوا دیئے ہیں۔ شیم
اردو
23
549
2K
19.9K
Fizza Haideri 🇵🇸
Fizza Haideri 🇵🇸@Fizzahaideri·
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ✨ 🤲🏼📿
Fizza Haideri 🇵🇸 tweet media
العربية
0
1
7
126