(Aiza) آئزہ

383.6K posts

(Aiza) آئزہ

(Aiza) آئزہ

@Fk_3jk

Katılım Ocak 2023
2.9K Takip Edilen3.3K Takipçiler
(Aiza) آئزہ retweetledi
ZàHíD GüLzåR
ZàHíD GüLzåR@zahidgulzar86·
ایک مدت ہوئی بخت ! تجھے سوئے ہوئے اب ذرا جاگ ، دو چار گھڑی میں سو لوں #قومی_زبان
ZàHíD GüLzåR tweet media
Eastern, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
9
3
56
(Aiza) آئزہ retweetledi
Salman Khan
Salman Khan@SalmanKhan76616·
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا احمد فراز #قومی_زبان
اردو
0
12
4
35
(Aiza) آئزہ retweetledi
Salman Khan
Salman Khan@SalmanKhan76616·
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں #قومی_زبان
Salman Khan tweet media
اردو
0
12
5
37
(Aiza) آئزہ retweetledi
HAIDER
HAIDER@Haiderk0774·
عِشق اِدَھر نِیاز میں، حُسن اُدَھر ہے ناز میں مارا گیا غَرِیب دِل ، دونوں کی ساز باز میں #قومی_زبان #محبت_مافیا
HAIDER tweet media
اردو
1
9
7
34
(Aiza) آئزہ retweetledi
Samra Ansari
Samra Ansari@SamraAnsari_·
خوابیدگی، درد کی محرم تو نہیـں ہــے یہ شب ہے، تیرا کاکُلِ پُرخم تو نہیں ہــے ہر ایک گُل اندام کی چوکھٹ پہ ٹھہر جائے دل ہــے، کوئی آوارۂ عالم تو نہیـــں ہـــے #قومی_زبان
اردو
2
13
12
102
(Aiza) آئزہ retweetledi
Naeem Latif
Naeem Latif@naeemlatif85·
*ڈھونڈے تو سکون خود میں ہی ہے *دوسروں میں تو فقط الجھنیں ہیں #قومی_زبان
اردو
0
12
5
37
(Aiza) آئزہ retweetledi
HAIDER
HAIDER@Haiderk0774·
رکھا ہے جیسے مان محبت کا عمر بھر رکھنی پڑے گی ترک ِ محبت کی لاج بھی کھاؤ قسم کہ یاد نہیں کر رہے اُسے ثابت کرو کہ دل میں نہیں ہے وہ آج بھی حیدر خان ✍️🖤 #اردو_ادب #قومی_زبان
HAIDER tweet media
اردو
1
8
6
34
(Aiza) آئزہ retweetledi
HAIDER
HAIDER@Haiderk0774·
خاموش کھڑے ہیں ، تجھے بس دیکھ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ یہ خوش رُو بھی بشر ہے؟ آنکھوں کے خرابے میں ترا خواب سجا لوں اے دل !!!! کے رفوکار ترا اِذن اگر ہے حیدر خان ✍️🖤 #قومی_زبان #اردو_شاعری
HAIDER tweet media
اردو
1
10
6
40
(Aiza) آئزہ retweetledi
single00society
single00society@beat_vicky61531·
جس رات تمہارا کسی سے بات کرنے کو جی نہ چاہے اُس رات تم مجھے فون کرنا اور خاموش رہنا #قومی_زبان #single00society @beat_vicky61531
اردو
0
12
4
43
(Aiza) آئزہ retweetledi
HAIDER
HAIDER@Haiderk0774·
@NIK_563 لکھے ہوئے ہیں مقدر میں اپنے خالی ہاتھ وگرنہ ہم تمہیں کیونکر نہ یار تھامنے آتے تمہارا نام بھی اور تم بھی مجھ کو ہر پل رہی یاد مجھے ،، اے کاش ،، یہ دو جھوٹ ہی بولنے آتے #قومی_زبان #محبت_مافیا ✍️✍️
اردو
0
9
5
26
(Aiza) آئزہ retweetledi
SabreenaSana
SabreenaSana@S_S_here_·
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں ، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں #قومی_زبان
اردو
1
12
11
181
(Aiza) آئزہ retweetledi
SabreenaSana
SabreenaSana@S_S_here_·
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا #قومی_زبان
اردو
1
14
13
300
(Aiza) آئزہ retweetledi
Sifra
Sifra@SifraAly·
رقصِ مے تیز کرو سانس کی لے تیز کرو سوئے میخانہ سفیرانِ حرم آتے ہیں فیض احمد فیض #قومی_زبان
اردو
0
12
2
91
(Aiza) آئزہ retweetledi
🦋
🦋@Cutie_pie1oi·
ھوئے ہیں ہم تو دیوانے ستارو! تم تو سوجاؤ کہاں تک مجھ سے ہمدردی کہاں تک میری غم خواری ہزاروں غم ہیں انجانے ستارو ! تم تو سوجاؤ ہمیں روداد ہستی رات بھر میں ختم کرنی ھے نہ چھیڑو اور افسانے ستارو ! تم تو سوجاؤ #قومی_زبان
اردو
0
12
2
31
(Aiza) آئزہ retweetledi
Sifra
Sifra@SifraAly·
گزر گئے ہیں جو خُوشبوئے رائیگاں کی طرح وہ چند روز ، میری زندگی کا حاصل تھے اب اُن سے دُور کا بھی ، واسطہ نہیں ناصر وہ ہمنوا ، جو میرے رتجگوں میں شامل تھے ناصر کاظمی #قومی_زبان
اردو
0
12
3
43
(Aiza) آئزہ retweetledi
Ahmad Fraz
Ahmad Fraz@FrazYousaf634·
لگی جو چوٹ تو پہروں خیال آتا ر ہا چلے گئے میرا صدقہ اتارنے والے #قومی_زبان
اردو
0
12
4
29
(Aiza) آئزہ retweetledi
waqas ahamad
waqas ahamad@waqasahamad1·
میری تعریف کر رہے ہیں سب ایسا لگتا ہے مر گیا ہوں میں۔ #قومی_زبان
اردو
0
12
4
29
(Aiza) آئزہ retweetledi
غلام جیلانی
غلام جیلانی@GhulamJeelani77·
کیا تمہارے دل میں ڈر ہیں؟ "ہاں بہت سے" ان میں سب سے گہرا کون سا ہے؟ "اللّہ کی رضا حاصل کیے بغیر مر جانا...!!" #قومی_زبان
غلام جیلانی tweet media
اردو
1
12
5
37
(Aiza) آئزہ retweetledi
Naeem Latif
Naeem Latif@naeemlatif85·
میں نے ماضی کے دریچوں کو مقفل تو کیا یاد آتا ہے وہ شدت سے بھلایا ہوا شخص چھین کر لے گئ مجھ سے مری پونجی دنیا کھو دیا میں نے محبت میں کمایا ہوا شخص۔ #قومی_زبان
اردو
0
12
7
54
(Aiza) آئزہ retweetledi
waqas ahamad
waqas ahamad@waqasahamad1·
یہ روز وقت مقـــــــــرر پہ کھلنے والی آنکھ لحاظ ھی نہیں کرتی کہ خواب کون سا ھے۔ #قومی_زبان
اردو
0
12
4
23