SabreenaSana
42.9K posts

SabreenaSana
@S_S_here_
❤️ Pakistan zinda baad ❤️🇵🇰 Think positive and be positive 😊 SS here😉

3 سالوں سے Fixed pay contract پر سرکاری جاب کر رہے ہیں بہت بار کوششیں کی کہ تنخواہیں تھوڑی سی بڑھا دی جاۓ ، لیکن آج تک کسی نے نہیں سنی ، اب Resign والا آپشن ہی نظر آرہا ہے کیونکہ تنخوا میں سفری اور ہاسٹل کے اخراجات پورے ہوتے نظر نہیں آرہے @javerias @Cardio_Hafeez @Eshaal0


السلام علیکم چند روز قبل استھما کا اتنا شدید اٹیک ہوا تھا کہ بس کلمہ پڑھ لیا تھا جو ہو سو ہو خیر زندگی تھی سو ہے کچھ سمجھ نہیں آتا کیا ہو رہا ہے دنیا میں ملک میں کیا کہیں کیا سمجھیں کہا سنا معاف اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے عمران خان کی حفاظت فرمائے اللہ حافظ #موناسکندر








I'm not perfect! But I am original And That's more than enough


I am not perfect! But I am original And That's more than enough #trending









