Feroz Khan retweetledi
Feroz Khan
13 posts


یہی چند لوگ، بستی میں جو سب سے اچھے ہیں،
انہیں کا ہاتھ🤚 ہے، مجھ کو برا بنانے میں!
@ایف_کے @ Bin Qasim Town instagram.com/p/CaMwXRNMrUy/…
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو

کیا سیکھ سکوگے بھلا "ہجرت" سے ہماری،
تم لوگ تو مزا لے تے ہو "حالت" سے ہماری!
@fk @ Karachi, Pakistan instagram.com/p/CaKguchM7z-/…
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو

جہاں تک مجھ سے مطلب ہے اس جہاں کو،
وہی تک مجھ کو پوچھا جا رہا ہے،
زمانے پر بھروسہ کر نے والوں،
بھروسہ کا زمانہ جارہاہے!
@FK @ Karachi - The City of Lights instagram.com/p/CaDHVsiMYT7/…
Goth Sabro, Pakistan 🇵🇰 اردو

کچھ خواب سونے نہیں دیتے،
اور کچھ حرام زادے جینے نہیں دیتے!
@fK @ Karachi - The City of Lights instagram.com/p/CZo1BIcsohU/…
Goth Sabro, Pakistan 🇵🇰 اردو

زرا سا تم سے آگے کیا بڑھا ہوں،
اب تو تمہاری آنکھوں میں چبھنے لگا ہوں!
@FK @ Bin Qasim Town instagram.com/p/CZmxLEAsQoj/…
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو

نہ میرا نام تھا، نہ دام تھا بازار محبت میں،
بس اس نے دام پوچھا کہ میں مہنگا ہوگیا!
#fk @ Karachi, Pakistan instagram.com/p/CX6dCgBh0FZ/…
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو

یہ دل بھی تو ڈوبے گا سمندر میں کسی کے،
ھم بھی تو لکھے ہونگے مقدر میں کسی کے!
#fk @ Karachi, Pakistan instagram.com/p/CXZGgcYMSOQ/…
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو

اک نا اک دن حاصل کرلینگے منزل کو،
ٹھوکریں زھر تو نہیں، جو کھا کر مر جائینگے! @ Bin Qasim Town instagram.com/feroz_khan340/…
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو




