@MaryamNSharif
السلام علیکم سی ایم پنجاب میڈم جی موٹرسائیکل سوارکیلئے ہیلمٹ ضروری یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن رکشہ والوں کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دیاگیا کیا یہ درست ہے پلیز اس فیصلے پہ نظرثانی کریں رکشہ والوں کا اسکا فائدہ ہو یا نا ہو لیکن نقصان ضرور ہوگا پلیز اس پہ غورکریں
بیٹی تو بیٹی ہوتی ہے اپنی ہو یا پھر دشمن کی میاں صاحب نے آصفہ بھٹو کو پاس بلاکر شفقت بھرا پیار دیا اور مسکرائے سب کو یہ بتادیا کہ بیٹی کی عزت ایسے کی جاتی ہے الحمدللہ میرا قائد وازشریف اعلی ظرفی کی زندہ مثال ہے
@MaryamNSharif
@babarazam258
پلیز کوئی قریبی دوست بابراعظم کو سمجھائے کہ اسٹرائیک ریٹ کو ذہن سے نکال کر اپنی پرانی بیٹنگ پرانے انداز میں کھیلے سب کچھ بہتر ہوجائے گا آتے ہی بڑے شاٹ لگانے کے چجر میں وکٹ دینے کی بجائے تحمل مزاجی سے بیٹنگ کرے کریز پر کچھ وقت گزارے ہرچیز درست ہوجائے گی
@TheRealPCB
@babarazam258@TheRealPCBMedia
حساب لگاو انکی لاجک کا9سال کرکٹ کھیلنے والے کو کہتے ہیں کہ یہ 17سال اور 14 سال کرکٹ کھیلنے والوں سے بہتر کیوں نہیں ہے رکو ذرا صبر کرو جب یہ اتنا عرصہ کھیل جائے گا نا پھر کوہلی کیا انضمام کیا اور روہت شرما کیا سب کے ریکارڈپاش پاش کردے گا
ان شاءاللہ
محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ پلیز ایک نظر ادھر بھی اسکا بھی ایکشن لیں سرگودھا کے نواحی گاوں چکنمبر 44 جنوبی تھانہ عطاشہیدکی حدود میں رات کو دو چورگھرمیں گھسے نقدی سونا لوٹنے کے بعد دو خواتین بھابھی اور نند کی عزت بھی لوٹ گئے زیادتی کا نشانہ بناڈالا پلیزایکشن
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif
ستھرا پنجاب پروگرام مکمل فلاپ ہوگیاہے صفائی صرف شہروں اور گاوں کے مین مین پوائنٹ پرہوتی ہے باقی جگہ گندگی کے ڈھیر لگے پڑے گاوں میں ہفتے میں صرف ایک دن آتے ہیں باقی 6 دن گھروں کا کوڑا کہاں رکھیں وزیراعلی صاحبہ نوٹس لیں اور ہرروز صفائی ہواور گھروں سے کوڑالیجرجائیں
@MaryamNSharif
محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ وزیراعلی پنجاب
ستھرا پنجاب کی ٹیم کتنا اچھا ورک کررہی ہے کاش آپ افسران بالا کی بجائے دیہات میں رہنے والے لوگوں سے پوچھیں تو انکی کارکردگی آپکے سامنے آجائے گی ہفتے میں صرف ایک دن آتے ہیں صفائی کرنے گھروں میں کچرے کے ڈھیرلگ جاتے ہیں
PP78