Farman Ullah

38K posts

Farman Ullah banner
Farman Ullah

Farman Ullah

@ForIkPakistan

Social Media Activist | Vlogger | PTI worker | Pakistani | Pakhtoon

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2019
2K Takip Edilen28.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Farman Ullah
Farman Ullah@ForIkPakistan·
PM Imran Khan @ImranKhanPTI when you are in pain, the whole nation feels your pain Will pray for your fast recovery Stay blessed #ImranKhan
English
88
311
1.6K
0
Farman Ullah retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@kamykhan81·
What your Prefere in April-2026 for Vibe coding in your windows Powershell? - Claude Code - OpenAI Codex Comment below 👇
Kamran Khan tweet mediaKamran Khan tweet media
English
1
1
1
94
Farman Ullah
Farman Ullah@ForIkPakistan·
مجھے آج بھی یاد ہے جب دبئی میں پہلا اسرائیلی پیدا ہوا تو یو اے ای کے سب سے بڑے اخبار گلف نیوز میں فرنٹ پیج پر بڑا بڑا لکھا ہوا تھا First Israeli born in Dubai
اردو
0
1
1
279
Farman Ullah retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایران نے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کردیا ۔۔۔
اردو
100
1.4K
10K
65.9K
Farman Ullah retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عمران خان نے جنرل باجوہ کو رجیم چینج سے روکنے کی بہت کوشش کی، بتایا کہ معیشت بڑی مشکل سے میں نے سنبھالی ہے خدا کے لیے یہ کام مت کرو یہ تم مجھے نہیں نکال رہے پاکستان اس سے نیچے چلا جائے گا، جلسوں میں وہ کہتے رہے باجوہ کو سمجھاتے رہے، سٹاف کالج کوئٹہ میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا جب خطاب کر کے واپس جہاز میں بیٹھے تو انہوں نے اپنے ایم ایس پر بڑے غصے کا اظہار کیا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے تو تم کیوں انگلش بولتے ہو، لکھو کہ آئندہ کسی بھی پروگرام میں میں گیا وہاں پہ انگلش نہیں بولی جائے گی وہاں پہ اردو میں بات ہوگی تمام فوجی بھی اردو میں بات کریں گے، باجوہ کو عمران خان کا شلوار قمیض پہننا اور اردو بولنا بہت برا لگتا تھا اس لیے کہ وہ امریکہ کی طرف یا یورپ کی طرف دیکھتے تھے خود وہاں جا کر رہتے ہیں ان کے بچے وہاں پڑھتے ہیں چائنا کی طرف نہیں دیکھتے تھے، عمران خان نے خارجہ پالیسی بیلنس رکھنے کی کوشش کی کہ آزاد خارجہ پالیسی بنائیں لیکن یہ غلام ذہنیت کے لوگ ہیں۔ #RegimeChangeInPakistan #PakistanUnderMartialLaw
اردو
237
4.5K
12.5K
178.5K
Farman Ullah retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
وادی کاغان کے علاقے شوگراں میں آج صبح برفباری کے خوبصورت مناظر ۔
اردو
18
389
4.2K
48.3K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
خوشحالی فی الحال حرام کھانے والوں نے حلال کمانے والوں کا گلا گھونٹ کر حاصل کر رکھی ہے۔ اور ایسی حرام خوشحالی، جو غریب کی ہڈیاں نچوڑ کر حاصل کی جا رہی ہو، اس پر اللّٰہ کا قہر نازل ہو۔ آمین، یا رب العالمین۔ ملیحہ ہاشمی @MaleehaHashmey #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
10
227
516
11.8K
Farman Ullah retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
کویت میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ
Harmeet Singh tweet media
اردو
5
298
2K
9.4K
Farman Ullah
Farman Ullah@ForIkPakistan·
@saqibbashir156 جس ملک میں لوگ انصاف کے لیے در بدر گھومتے ہیں اس ملک کا کیا مستقبل ہو گا؟
اردو
1
0
1
655
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
توشہ خانہ ون کیس میں اپیلیں جلد مقرر کرنے کے لیے عمران خان اور بشری بی بی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کر دی توشہ خانہ ون کیس میں 31 جنوری 2024 کو سزائیں ہوئیں تھیں اپیلیں ابھی تک زیر التوا ہیں اس کیس میں نیب کہہ چکا ہے انہیں ریمانڈ بیک کرنے پر کوئی اعتراض نہیں کیونکہ اس کیس میں جج بشیر نے فئیر ٹرائل نہیں کیا تھا الیکشن سے پہلے کے چکر میں حق دفاع ختم کرکے فیصلہ دے دیا تھا
اردو
5
349
1.6K
23.3K
Farman Ullah
Farman Ullah@ForIkPakistan·
@SdqJaan اللہ کرے کہ خان صاحب کی رہائی کے لیے تحریک انصاف کے لیڈران بہترین عملی کردار ادا کریں
اردو
0
0
0
690
Farman Ullah retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جس تحریک کو عمران خان نے شروع کیا،ہم اس کے ادنیٰ سپاہی ہیں، ہم اس تحریک کو اب ماند نہیں پڑنے دیں گے، ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ یہ سمجھتے ہوں کہ خوشنودی حاصل کرنا ہی صحافت یا وکالت کی معراج ہے، یہ جھوٹ ہے، یہ سب لوگ نیست و نابود ہوں گے اس جھوٹے نظام کے ساتھ، اور انشااللہ انشااللہ آپ دیکھیں گے کہ بہت جلد فتح سچائی کو نصیب ہوگی، سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
اردو
8
314
1.6K
39.6K
Farman Ullah retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
Noshi Gilani tweet media
ZXX
5
145
341
2.4K
Farman Ullah retweetledi
Dr Shahid Masood
Dr Shahid Masood@Shahidmasooddr·
السلام و علیکم اور صبح بخیر۔اللہ آپکو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
Dr Shahid Masood tweet media
اردو
36
29
140
1.6K
Farman Ullah
Farman Ullah@ForIkPakistan·
I love the strike of Iranian missile
English
0
1
3
69
Farman Ullah
Farman Ullah@ForIkPakistan·
زلزلہ، گرج چمک اور مسلسل بارش اللہ تعالیٰ ہمارے گناہ معاف فرما۔ آمین
اردو
1
0
1
36
Farman Ullah
Farman Ullah@ForIkPakistan·
زلزلے کے جھٹکے لیکن یہ ظالم حکمران پھر بھی نہیں سمجھتے
اردو
1
0
0
48
Farman Ullah
Farman Ullah@ForIkPakistan·
پاکستانیوں تیار ہو جاؤ دوبارہ سائیکل خریدنے کے لیے
Farman Ullah tweet media
اردو
0
0
0
21