
ہمارے معاشرے کی یہی گھٹیا ذہنیت ہے جسکی وجہ عورتیں محفوظ نہیں ہیں۔
ایک بیوی اگر حق زوجیت کا کہہ رہی ہے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ اسکو پورا کرنا آسان مشن نہیں ہے؟
خیر ایسے گھٹیا لوگوں سے کیا توقع کرنا جنہوں نے ہر حال میں عورت کو ہی غلط کہنا ہوتا ہے
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰@BUTT_566
ہاں جی۔ ایک تو اچھی طرح کام نہیں کیا اور اوپر سے کہتا ہے عمر زیادہ ہے😜 ڈاکٹر صاحبہ کو پورا کرنا آسان میشن نہیں ہے۔ شاید وہ یہ کہنا چاہتی ہیں بہرحال اپنے سامان کا دھیان رکھیں ورنہ ذلیل ہوں گے🤣
اردو


