Sabitlenmiş Tweet

یہ عمل اتنا تیز رفتار ہو گا، یہ اندازہ نہیں تھا۔ پاکستان اور نظریہ پاکستان کا اللہ ہی حافظ و ناصر ہے، کوئی خوش فہم ادارہ یا شخصیت نہیں۔ جو سیدھی راہ اختیار کرے گا، اللہ سے عزت پائے گا۔ عزت اور ذلت اسی کے ہاتھ میں ہے۔
Syed Rehan Ali@Founder_EDDS
وہ ادارہ جو کبھی عوام کی محبتوں اور عقیدتوں کا مرکز تھا اور آج تک ہے، خود کو کلی طور پر سیکولر رنگ میں رنگنے کے اعلٰی سطحی فیصلے کے بعد اپنی "مقبولیت" اور "پیشہ ورانہ مہارت و قابلیت" بتدریج کھوتا جا رہا ہے۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے! تاوقتیکہ سجدہ سہو نہ کرے۔ اور تلافی نہ کرے۔
اردو








