Sabitlenmiş Tweet
~ خانہ بدوش~
117.2K posts

~ خانہ بدوش~
@Fr129_
یوں محبت سے نہ بلاو ہم خانہ بدوشوں کو | اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے
Germany Katılım Kasım 2012
6.1K Takip Edilen6.5K Takipçiler
~ خانہ بدوش~ retweetledi
~ خانہ بدوش~ retweetledi

سینیٹر اعجاز چودجری اور میاں محمود الرشید کی سزائیں معطل نہ کرنا عسکریت کی کھلی بدمعاشی ہے وقت آگیا ہے کہ اس ملک سے یہ ظلم ختم کیا جائے اور اس کے لئے ہم سب کو بطور قوم اٹھ کھڑا ہونا ہوگا یہ زندگی نہیں شرمندگی ہے یہ غلامی قابل قبول نہیں
youtube.com/live/8MZv5nt3d…

YouTube
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@SHABAZGIL @My_typewords رانا صاحب کی گرفتاریوں کو جمع کریں تو اب تک آدھا پاکستان جیلوں میں ہوتا🤔 راناصاحب ہن بس کر دیو مہربانی تہاڈی 🙏
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@ARYSabirShakir اس کا یقینً امن مزاکرات پہ مثبت اثر پڑھے گااور ایران پریشر میں آئے گا ،
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@alizaihere ایسا ہی ہے باو جی نے ان پہ انوسٹ کیا ہوا اور جو پھر بھی نہیں تھےمانے ان کے پچھواڑے لال کیے گئے اب خیر سے سب وہی لائن لیتے جو میاں سانپ بتاتے
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@JimmyVirkk @IMimrana98 اور امریکہ یہ جلدی کرنے والا نہیں سپر پاور کی ایگو کا مسئلہ ہے اس لیے ابھی سمارٹلی پلے کرتے رہیں گے
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@SHABAZGIL اپنی اچھل کود دکھانی مطلوب اور یہ بتانا کہ بہت اعلی پائے کے صحافی ہیں
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@ARYSabirShakir اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ، ایران نے چین کی مدد سے ہی آپ کی بینڈ بجائی ہے اب زخم چاٹو
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@ARYSabirShakir پھر تم مزید تنہا ہوتے جاو گے جیسے پہلے یورپ چھوڑ گیا آنے والے وقت میں صرف شہباز شریف ہی دوست رہ جائے گا
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@shafqatmm1 @bint115647 بلکل یہ جنگ اپنے اپنے مفادات کے تحفظ کی جنگ ہے جہاں ایران اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا وہیں چین روس بھی اپنی اپنی مشکلات سے بچاو کی جنگ لڑ رہے
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@SMunirMaan ماں کی محبت کو اللہ نے بھی پیمانہ بنایا مگر افسوس اب کیسا وقت آ گیا کچھ کہنے کے لیے بچا ہی نہیں
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@ARYSabirShakir ہمارے والے ویسے ہی گلے پھاڑ پھاڑ کے بریکنگ نیوز دے رہے ، اچھل کود قابل دید
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@shafqatmm1 @Muhamma18177765 شفقت صاحب وہ حصہ فزیکلی بنے یا نا مگر اس کا رول اس میں ہے ایران کی بیک تو روس اور چین ہی کر رہے اس لیے مشاورت ان ہی کی چلے گی
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@JimmyVirkk دیکھیں ہماری کٹھ پتلی حکومت سے زیادہ فکر ایران کو ہے وہ اسی لیے کامیاب کیونکہ وہ عوام کے دلوں پہ راج کرتے ہیں اسی لیے سپر پاورز کو دھول چٹا دی ایران زندہ باد
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi

@ARYSabirShakir عوام کو یہ شعور مرشد عمران خان نے ہی دیا ہے اب ایک بندہ بھی سب کچھ سمجھ چکا ہگ اور خان پہ غصہ بھی اسی بات کا قوم کی آنکھیں کیوں کھولیں
اردو
~ خانہ بدوش~ retweetledi
~ خانہ بدوش~ retweetledi
~ خانہ بدوش~ retweetledi