Friha

254.2K posts

Friha banner
Friha

Friha

@FrihaAyub

Alhamdulillah for everything❤️

Uk Katılım Mart 2013
168 Takip Edilen101.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Friha
Friha@FrihaAyub·
ہماری زندگی میں کسی اپنے پیارے کے اس دنیا سے چلے جانے پہ وقت کے ساتھ ساتھ آنکھوں میں آنسو تو ختم ہو جاتے نہ کبھی دل کے اندر تکلیف ختم ہوتی اور نہ ہی جو خلا ہماری زندگیوں میں رہ جاتا وہ کبھی پورا نہیں ہوتا ۔۔۔۔
اردو
18
131
244
0
Friha
Friha@FrihaAyub·
@Mahaa_Raanii سر تو کہتا میری اتنی مت نا مارا کرو 🙁
اردو
1
0
1
43
Friha
Friha@FrihaAyub·
سر درد کیوں ہوتا ہے ؟؟؟
اردو
22
3
44
2K
Friha
Friha@FrihaAyub·
شدتِ سوچ میں ڈوبا تو یہ جانا میں نے خود ہی کھو جانا جب خود کو پکارا میں نے #زندگی
اردو
3
11
30
444
Friha
Friha@FrihaAyub·
السلام علیکم الف سے اچھے لوگو 🙋‍♀️
اردو
25
8
52
536
Aurangzeb Khan
Aurangzeb Khan@zaib_says·
@FrihaAyub وعلــــــــــــیکم الســـــــــلام ورحمته الله وبركاته ف سے فریحہ ✨
اردو
1
0
1
11
M@NI
M@NI@ARehman56233910·
@FrihaAyub واہ بہت خوب 👌
اردو
1
0
1
12
نثرالطِیب
نثرالطِیب@mr__saifullah·
@FrihaAyub وعلیکم “ف” سے فارغ میرا مطلب کام سے فارغ آپ دماغ سے فارغ نہ سمجھ لیجئیے گا۔
اردو
1
0
1
20
Friha retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے 🥲🥲🥲🥲
اردو
308
2.2K
5.1K
98.2K
Friha
Friha@FrihaAyub·
@Dewana_Dil786 آجکل بڑے مزاحیہ ہوتے آپ خیر اے 😃
اردو
1
0
1
8
Friha retweetledi
ڈاکٹر خالد
ڈاکٹر خالد@drkayemes·
دنیا میں جیا مگر مانوس نہیں ہوا دل کو یہ نگر اپنا محسوس نہیں ہوا ملتا رہا کوٸ چند قدم چلنے کے لیے ہمسفر مجھ سے مخصوص نہیں ہوا رچ گیا وہ مجھ میں، میں اس میں وہ میرا میں اس کا ملبوس نہیں ہوا رکھ تو لیا تاج کی طرح سر پہ اسے روح بن کر وہ میری ناموس نہیں ہوا
اردو
7
7
15
269