Ϝαʅαƙ ʂԋҽɾ ȥαɱαɳ
39.7K posts

Ϝαʅαƙ ʂԋҽɾ ȥαɱαɳ
@Fsz311
کرتا ہُوں ایک خُواب کے مَدھم نَقُوش یَاد جَب سے کُھلی ھَے آنکھ اِسی مَشغَلَہ میں ہُوں
Fazilpur Pakistan Katılım Şubat 2020
18.4K Takip Edilen17.8K Takipçiler

میں ناکامِ مسرت ہوں مگر ہنستا ہی رہتا ہوں۔۔۔۔
کروں کیا مجھ کو قبل از موت مر جانا نہیں آتا !!
#N̆̈𝗔𝖎ɳα
#اردو_زبان

اردو

اِک عمر کی ہے دِل کے لگانا میں احتیاط
اور اتنی احتیاط کہ دِل ، دِل نہیں رہا !!
اور میں نے دِل کے سبھی زخم سی لیے
اِک بے دِلی کا زخم ہے جو سِل نہیں رہا !!
#N̆̈𝗔𝖎ɳα
#اردو_زبان

اردو

@MonaShahid20 رائیگاں ہونے کا ملال ہمیں
شام ہونے کے بعد ہوتا ہے
صاف شفاف ہوگیا منطر
جیسا رونے کے بعد ہوتا ہے
(تجمل کاظمی)
اردو

@urdu_zuban روز آؤ بھگت نہیں ہوتی
درد مہمان بِن بلائے ہیں
اب بھی خائف ہیں لوگ اندر سے
اوپر اوپر سے مسکرائے ہیں
جو سنے تو #خزاں بھی شرمائے
وہ بہاروں نے گُل کھلائے ہیں
ڈاکٹر احمد خلیل
#اردو_زبان

اردو

السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#موسم ، #خزاں ، #بہار
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
















