Wadood

336.2K posts

Wadood banner
Wadood

Wadood

@FwWadood

Katılım Ağustos 2014
972 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Wadood retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پنجاب کے جس لڑکے کو قتل کیا گیا اُس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں آیا ہے کہ ان محسودوں کی خواتین نے ڈیرے پر دوران تشدد دانتوں سے کاٹ کر اذیت بھی دی ہے کیسی کتی خونریزی خواتین تھی یہ جس کے پیچھے یہ جرگے والے دلال اپنے اور ان کے جرائم چھپا رہے تھے 😡😡
اردو
47
305
868
20.3K
Wadood retweetledi
Malik Sohaib Ahmed Bherth
Malik Sohaib Ahmed Bherth@SohaibBherthMPA·
شکریہ مریم نوازشریف! راولپنڈی والو مبارک! ریکارڈ 179 دنوں میں معرکہ حق سکوائر کی تکمیل وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن اور ہماری ٹیم کی شبانہ روز محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کچہری چوک سے جی پی او تک کا یہ سگنل فری کوریڈور نہ صرف ٹریفک کا پہیہ تیز کرے گا بلکہ عام آدمی کے وقت اور ایندھن کی بڑی بچت بھی کرے گا، 5 انڈر پاسز، 2 اوورہیڈ برج اور جدید پیڈسٹرین برجز کے ساتھ یہ منصوبہ شہر کا نقشہ بدل دے گا۔ ہم نے جو وعدہ کیا اسے وقت سے پہلے پورا کر کے دکھایا، شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف، اس عظیم تحفے اور راولپنڈی کی عوام کو ٹریفک کے مسائل سے نجات دلانے کے لیے۔
اردو
4
27
74
937
Wadood retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
مجھے فخر ہے کہ میں بلوچ ہوں لیکن 1947 سے میری شناخت پاکستانی ہے اور اس پر بھی مجھے فخر ہے۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ لاحاصل جنگ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ ایک طرف ایران ہے ۔ دوسری طرف افغانستان ہے ۔وزیراعلٰی میر سرفراز بگٹی کا خطاب
اردو
8
118
574
5.7K
Wadood retweetledi
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
سبز ہلالی پرچم کی شان شہیدوں کے لہو اور غازیوں کی جرأت سے قائم ہے۔پاکستان کا ہر دل اپنی افواج کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان پائندہ
اردو
2
29
130
1.3K
Wadood retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اکثر بینک،ھوٹلز اور ادارے سیکہورٹی گارڈ کو بیٹھنے کی اجازت بھی نہیں دیتے ،پبیس تیس ھزار میں کام بھی ذیادہ لیتے ھیں،گرمی میں کھڑا رکھتے ھیں۔
اردو
7
83
151
2.2K
Wadood retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
"عشق کرنا ہے تو لاہور چلے آؤ تم" آج صبح کا ناشتہ وارث کی نہاری سے کیَا. نلی فرائیڈ نہاری کمال ذائقہ دیتی ہے.🔥 یہ کلپ خود بنایا. اس میں آپ نہاری گریوی، نہاری بوٹیاں، نلی گودا، َاور مٹن مچھلی کی بوٹیاں بھی دیکھ سکتے ہیں. بہترین. الحمدللّہ، ماشاء اللّہ. 🔥👌❤️
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
11
13
91
4.9K
Wadood retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
10 مئی 🇵🇰 معرکہ حق!! یہ وڈیو آج بھی آپ کے رونگٹے کھڑے کردے گی پاکستان زندہ باد!!
اردو
5
110
295
2.7K
Wadood retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
کبھی اگر رب سے درخواست کرنے کا ایک موقع ملے تو کہوں گا” مولا کسی سے اسکی ماں نہ لے” 😭😭😭😭 # مدر_ڈے
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
68
61
677
11.2K
Wadood retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
شاہدرہ 25 نمبر اسٹاپ کے غریب با با جی کی داڑھی کاٹی ماں جی کی ٹنڈ کی اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا میری وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے اس غریب خاندان کو انصاف دیا جاۓ اور ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ @MaryamNSharif @hinaparvezbutt 🙏🥹
اردو
0
19
22
337
Wadood retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 1066 زخم آئے ہیں کلہاڑی سے ڈنڈوں سے سگریٹ سے جلا کر تشدد کیا گیا ہے ان جاہل محسودوں کی خواتین نے ساتھ کر گھر پر دھاوا بولا ہے ویڈیوز تمام ریکارڈ موجود ہیں عوام اب پنجاب حکومت کو سی سی ڈی کو دیکھ رہی ہے میڈیا کے اللے تللے سب خاموش 🖐🖐
Kippsam Malik@KeepsamM

پنڈی میں ایک پنجابی کا پیسہ دوسرے صوبے سے آئے وزیرستانی پختون نے دینا تھا واپسی کے مطالبے پر پنجابی نے قتل کر دیا جواباً قانونی کروائی کے بجائے اُس پنجابی کو باقی جاہلوں نے قتل کر کے گلیوں میں گھسیٹا اور قاتل کو وزیرستان فرار کروا دیا اس کے اہلخانہ اب گرفتار ہیں جس پر دوسرے صوبوں سے آئے کاروبار پر قابض وزیرستانی سراپا احتجاج ہیں پنجاب کا پنجابی بلوچستان جا کر کاروبار نہیں کرسکتا لاشیں آتی ہیں کشمیر جا کر زمین نہیں خرید سکتا پختونخواہ جا کر کاروبار کرے گا تو بھگا دیا جائے گا پنجاب کے کاروبار پر اس قابض محسودی مافیا کو نکال کر مقامی لوگوں کو کاروبار کے مواقع فراہم کریں جنگلی پن پنجاب میں ہرگز نہیں چلنا چائیے اس قاتل کو گھسیٹ کر لائیں تاکہ قانون اپنا راستہ لے سکے

اردو
22
262
479
12.2K
Wadood retweetledi
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
کون کہتا ہے طوفان راستہ نہیں بدلتے؟ جب اتحاد کی لہریں ایک لڑی میں پرو دی جائیں تو سمندر بھی اپنا رستہ چھوڑ دیتا ہے۔ ارضِ پاک کے شیر جوان وہ حصار ہیں جن کے سائے میں یہ قوم پھلتی پھولتی ہے۔ ہم نے آزمائش کی ہر گھڑی میں یہ ثابت کیا ہے کہ ہماری طاقت اسلحے میں نہیں بلکہ اس 'سیسہ پلائی ہوئی دیوار' میں ہے جو ہم ایک دوسرے کے کندھے سے کندھا ملا کر بناتے ہیں۔ یہی وہ نویدِ سحر ہے جو ہر اندھیری رات کو شکست دیتی ہے۔ #BunyanUmMarsoos
اردو
0
20
12
108
Wadood retweetledi
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
پنجاب بھر کی طرح کچے کے علاقوں میں بھی افواجِ پاکستان کی جرات اور بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بنیان مرصوص کے عزم کے ساتھ نکالی گئی اس ریلی نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام اور فوج کا یہ اتحاد ہی دشمن کی ہر سازش کے سامنے اصل رکاوٹ ہے اور اب ان علاقوں میں صرف ریاست کا قانون اور امن کا دور دورہ ہو گا۔ #BunyanUmMarsoos
اردو
0
19
11
80
Wadood retweetledi
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
دشمن کی ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے پاک افواج کے غازی اور ملک کا بچہ بچہ تیار ہے۔ معصوم شہریوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا اور وطن کی سرحدوں کی حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے گی۔ ہم اپنی امن پسندی کے ساتھ ساتھ اپنی دفاعی صلاحیتوں سے بھی بخوبی واقف ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! #BunyanUmMarsoos
اردو
0
12
7
111
Wadood retweetledi
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق راولپنڈی کے انفراسٹرکچر میں انقلابی تبدیلی لائی گئی ہے۔ ریکارڈ ایک سو اناسی دنوں کی قلیل مدت میں پچیس کلومیٹر طویل سگنل فری کوریڈور کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے جو شہر کی ٹریفک کو نئی زندگی بخشے گا۔ جدید انجینئرنگ کا شاہکار یہ منصوبہ نہ صرف ٹریفک کے بہاؤ کو ہموار کرے گا بلکہ شہریوں کے لیے محفوظ اور تیز رفتار سفر کو بھی یقینی بنائے گا جو پنجاب حکومت کی تعمیر و ترقی کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔
اردو
1
18
21
303
Wadood retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
بہت شکریہ پنجاب حکومت اور بالخصوص بلال رضوان بھائی جنہوں نے اس افتتاح پر آنے کے لئے انوائٹ کیا۔یہ منصوبہ راولپنڈی کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ھے اور راولپنڈی کو سگنل فری کوریڈور بنانے کی بڑی کڑی ھے۔ @BilalRixwan1
اردو
9
91
386
9.2K
Wadood retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
یہ سُن لیں اور ساتھ مرنے والے راولپنڈی کے لڑکے کی ویڈیو بھی دیکھ لیں یہ لوگ جنگلی ہیں شعور عقل سے عاری ہیں پنجابی لڑکے کے گھر چالیس سے پچاس لوگ عورتوں سمیت گئے اسے اپنے ڈیرے پر لائے قتل کیا اسکی ناک ،منہ اور نازک اعضاء پر سگریٹ لگاتے رہے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ایک ہزار 66 زخم لکھے ہیں موٹر سائیکل کے پیچھے لاش باندھ کر گھسیٹتے رہے 💔
اردو
32
318
443
15.9K
Wadood retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
شہداء کے وارثین کے یہ آنسو پوری قوم پر قرض ہیں!
اردو
45
279
1.8K
93.7K