وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب سے گزارش ہے کہ گلگت بلتستان بھی تعليمی طور پر پسماندہ خطہ ہے میں بھی اس پیکج کا اطلاق کریں اور میاں محمد نواز شریف صاحب کے دور میں دی گٸی Fees Reimbursement سکیم جسے تبدیلی سرکار نے ختم کیا تھا بحال کریں تو مہربانی ہوگی
#نواز_تجھے_سلام
عمران نیازی واحد سیاستدان ہے جس کے ہر دعوے اور بکواس سے مکرنے کی باقاعدہ ویڈیو موجود ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ وہ ویڈیو سے بھی مکر جاتا ہے 🤦
#IKtheBiggestLiar
وزیراعظم شہبازشریف فلڈ ریلیف ولیج کے 100 گھر تیار ہوگئے، متاثرین سیلاب سے وزیراعظم نے وعدہ پورا کردکھایا
وزیراعظم شہبازشریف سے منزیز گلوبل ایوی ایشن‘ کے ’سی۔ای۔او‘ فلپ جوئیننگ کی ملاقات
وزیراعظم نے فلپ جوئیننگ کا 100 گھر تعمیر کرنے پر شکریہ ادا کیا