Jami bin Nasrullah

103K posts

Jami bin Nasrullah banner
Jami bin Nasrullah

Jami bin Nasrullah

@J_R9999

old account suspended 😭 نواز شریف میرے قائد❤️🥰__ شیر میرا نشان🐅✌️__مسلم لیگ ن میری پہچان❤️🙋‍♂️❤️❤️

Punjab, Pakistan Katılım Temmuz 2022
2.7K Takip Edilen3.8K Takipçiler
Jami bin Nasrullah retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
خبر کے مطابق یو اے ای نے ان تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ اور شہریت رکھنے والے تمام افراد کو سخت سزائیں دی ہیں جنہوں نے جنگ دوران اماراتی قومی سلامتی پر ضرب لگاتے ہوئے ایرانی حملوں کی حمایت کی تھی اب ذرا تلاش کیجئے کہ پاک بھارت جنگ دوران ایسے کردار کونسے ہیں جو پاکستان میں موجود ہیں
اردو
15
358
891
21.9K
Jami bin Nasrullah retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
پاکستان اس وقت دو محاذوں پر اہم ترین کردار ادا کررہاہے،پاکستان خطے میں امن کے لیے بھرپور کردار ادا کررہاہے،ثالثی اور پرخلوص کوششیں کررہاہے،فیلڈ مارشل بھرپور کوشش کررہے ہیں،دعا کریں اللہ ہماری کوششوں کو کامیاب کرے،وزیراعظم کا قوم سے خطاب
اردو
3
61
249
2.5K
Jami bin Nasrullah retweetledi
Asher Albert
Asher Albert@asher_albert·
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے ننھے “گورنر” کی دلچسپ ملاقات، گورنر سندھ نے ننھے گورنر کا والہانہ استقبال کیا اور حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر انہوں نے ننھے گورنر کو عیدی بھی دی،
اردو
0
4
22
323
Jami bin Nasrullah retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
میں اس مشکل وقت کا مقابلہ خود نہیں کر سکتا اس لیے جو منصوبہ ہم بنا رہے ہیں اس میں ہمیں آپ کا (عوام ) کا تعاون درکار ہے ۔ اس منصوبے کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا
اردو
16
99
328
3.1K
Jami bin Nasrullah retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین وزیراعظم شہباز شریف بتلا رہے ہیں کہ پاکستان اس وقت انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے خطہ میں جاری جنگ کو رُکوانے کیلئے ثالث کا کردار ادا کررہا ہے تاکہ برادر اسلامی ممالک میں نس پج پسوڑی ہٹو بچو ختم کی جاسکے
اردو
12
280
1.1K
18.5K
Jami bin Nasrullah retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ؟ وزیر اعظم نے مشکل وقت کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل کردی،جامع منصوبہ بنارہے ہیں،عوام بھرپور تعاون کرے،اعلان چند دنوں میں کیا جائے گا۔
اردو
14
69
376
15.8K
Jami bin Nasrullah retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
اس ہفتے مجھے پٹرول پر فی لیٹر 95 روپے اور ڈیزل پر فی لیٹر 203 روپے اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی، جسے میں نے آپ کی مشکلات کے پیش نظر ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے ، وزیراعظم @CMShehbaz
اردو
2
8
7
113
Jami bin Nasrullah retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
Pakistan🇵🇰 is a phoenix that has risen from the ashes.🦅🔥 #پاکستان @CMShehbaz
English
2
16
18
209
Jami bin Nasrullah retweetledi
Sadaf Riaz
Sadaf Riaz@SadafRiazPK·
A Queen is always treated like a Queen. 👑 A true Queen uplifts others through her grace, strength, and strength of character. She stands firm in the face of challenges and never backs down. Queens are not made, they are born. And there is only one @MaryamNSharif 🫶🏻❣️👑
Sadaf Riaz tweet media
English
1
12
19
214
Jami bin Nasrullah retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
چمگادڑ بمقابلہ 😝🫣 🦇 🦇🦇🦇 خود پڑھ لیجئے 👇🏻 دنیا میں کچھ مخلوقات ایسی ہوتی ہیں جو سیدھے راستے پر چلنے کے بجائے الٹا لٹک کر بھی مطمئن رہتی ہیں۔ چمگادڑ انہی میں سے ایک ہے۔ نہ مکمل پرندہ، نہ مکمل جانور ہے۔دن سے پرہیز، تاریکی کا متوالہ۔ ایک عجیب سی کیفیت جسے اگر فلسفیانہ انداز میں دیکھا جائے تو کنفیوژن کی اعلیٰ ترین شکل کہا جا سکتا ہے۔ چمگادڑ کی سب سے نمایاں عادت اس کا الٹا لٹکنا ہے۔ دنیا سیدھی ہو یا الٹی، اسے کوئی فرق نہیں پڑتا، وہ ہر حال میں الٹا ہی لٹکے گا۔ اگر کبھی اسے سیدھا کر بھی دیا جائے تو فوراً بے چینی شروع ہو جاتی ہے جیسے کسی کو اچانک سچ بولنے کی عادت ڈالنی پڑ جائے۔ یہ عادت ہمیں ان حلقوں کی یاد دلاتی ہے جو حالات جیسے بھی ہوں اپنا زاویہ بدلنے کے بجائے خود کو ہی الٹا کر لیتے ہیں۔۔ رات کا انتخاب بھی چمگادڑ کی شخصیت کا اہم حصہ ہے۔ جب دنیا سو رہی ہوتی ہے یہ جاگ رہا ہوتا ہے اور جب دنیا جاگتی ہے، یہ کہیں اندھیروں میں چھپا ہوتا ہے۔ اس کا اصول ہے جہاں روشنی ہو، وہاں نہیں جانا۔ یہ فلسفہ بعض حلقوں میں بہت مقبول ہے جہاں فیک نیوز کا کاروبار چلتا ہے۔جہاں سچائی روشنی کی صورت میں سامنے آ جائے وہاں سے اجتناب برتنا ہے۔ خوراک کے معاملے میں چمگادڑ موقع پرست بھی ہے اور قدرت نے اس کو عجب خصلت بھی عطا کی ہے۔اپنی مرضی کا جو مل جائے، جیسے مل جائے کھا لیتا ہے۔اور اس کا مقعد نہیں ہوتا۔ جس منہ سے کھاتا ہے اسی سے گندگی باہر نکالتا ہے۔ اس خصلت سے ہمیں یاد پڑتا ہے کہ کچھ حلقے پاکستان کا کھاتے ہیں، یہاں بستے، کماتے ہیں۔ یہاں حکومت میں بھی شریک ہوتے ہیں اور پھر بھی جس منہ سے وطن کا کھاتے ہیں اسی منہ سے ہضم کرنے کے بعد وطن پر گندگی اچھال دیتے ہیں۔ سب سے دلچسپ پہلو اس کی شناخت کا بحران ہے۔ پرندوں میں جائے تو اسے جانور کہا جاتا ہے جانوروں میں جائے تو اسے پرندہ سمجھا جاتا ہے۔ گویا یہ کہیں کا نہیں۔ یہ حالت ہمیں ان لوگوں کی یاد دلاتی ہے جو کبھی بھ ارت کی آواز بن جاتے ہیں ، کبھی اف غانستان کی ، نہیں بنتے تو اپنے وطن کی آواز نہیں بن پاتے اور یوں اپنی اصل پہچان کھو بیٹھتے ہیں۔ لیکن انصاف کا تقاضا ہے کہ چمگادڑ پر مکمل تنقید نہ کی جائے۔ وہ جو کچھ کرتا ہے اپنی فطرت کے مطابق کرتا ہے۔ اصل مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں انسان چمگادڑ کی طرح الٹا لٹکتا رہے مگر نام اصولوں کا لیتا ہے۔چمگادڑ ہمیں ایک سادہ سا سبق دیتا ہے کہ اگر ہر وقت الٹا لٹکنا ہے تو کم از کم اسے اپنی فطرت تسلیم کرو۔ ورنہ سیدھے کھڑے ہو کر الٹی باتیں کرنا زیادہ ناقابلِ برداشت اور غیر فطری ہوتا ہے۔ سمجھ تو آ گئی ہو گی 😝🦇🦇
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
9
16
20
322
Jami bin Nasrullah retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
یہ وڈیو دیکھئے ذرا !!! یہ کہنا ہے توقیر ناصر کا اب کہہ رہے ہیں تو دیکھ لیجئے Informative video معلوماتی ویڈیو ہے دس لوگوں کے گروہ کا ذکر ہے اسمیں 👇🏻👇🏻👇🏻 اور سب سے بڑھ کر یہ جو آپ گھڑی والا ہاتھ بار بار ہلا رہے ہیں اسکا کیا راز ہے 😂😂 ذرا یہ تو سمجھا دیجئے @TauqirNasser
اردو
4
24
47
879
Jami bin Nasrullah retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پا جی جنگاں جُنگاں وچ ککھ نئیں رکھیا ہویا۔ پیار سلوک نال رہنا چاہیدا۔ بمباری بند کرو تُسی۔ 😂😂😂 پا جی تُسی وی میزائل بند کرو۔ کجھ نئیں جے رکھیا ایناں وچ۔ اے مودی توں پُچھ لو کی لبھیا سی اونوں ؟۔ 🤣🤣🤣 چلو لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ دا کار صاف کرو۔ جپھی پاؤ پا جی تُسی وڈے او۔ 😝😝😝 او نئیں پائی جان ایران، اینج نہیں کری دا۔ بس چپ چپ، اینج گل تے نئیں مُکدی ناں فیر۔ چلو پائین ایم بی ایس تُسی کیمرے وچ ہتھ ہلا دیو۔ 🫣🫣🫣 تُسی اُٹھو ، مٹھیائی لیاؤ خادم اعلیٰ صاحب سر جی۔ 🫡🫡🫡 چلو اللہ دا شکر اے رولا مُکا۔ ہُن آپس وچ سلوک نال رہوو۔ 😍😍😍 پا جی گل حق سچ دی کرنی چاہئدی۔ تُسی سارے ای غلط او۔ چلو ہُن پشلی گلاں کوئی نہ چھیڑے۔ 😭😭😭 جی پائین ؟ یورینیم ؟ اوہدا وی کر لیندے آں کُجھ ۔ تُسی بے فکر رہو ۔ اے نہیں بنادے کُجھ وی۔ میں ہے گاں نظر رکھی ہوئی اے۔ 🤩🤩🤩 تے تُسی کیوں زوم میٹنگ چھڈ کے ٹُر چلے او ایم بی ایس پائی جان ؟۔۔ 😅😅😅 اچھا گل سُنو سارے۔ چلو ہُن رولا مکا اے تے یاد آیا۔ حالت بوہت ماڑی ہو گئی اے۔ تہاڈی وجہاں توں بوہت مہنگائی ہوئی اے۔ اے سُوپر بسکوٹ پا جی جنگ توں پہلاں تری روپے دا سی، ہُن پنجاہ دا ہویا کھڑا جے۔ تے دُدھ ؟ 230 روپے لیٹر توں 330 ہو گیا۔ مٹھیائی منگوائی اے اٹھارہ سو روپے کلو سی، تُسی آپس وچ کھیڈن لگ پئے تے اے چھال مار کے 2500 روپے کلو ہو گئی جے۔ غریب دی وی کی زندگی اے پائین۔ رل مل کے تُسی سارے ساڈا وی سوچو ہُن۔ 🤔🤔🤔 (قطر کی کال آتی ہے) آہو، ہو جائے گا پائین ، ٹینشن نئیں لینی۔ تہاڈی گل میں کر دتی اے۔ بحرین، کویت ، عراق تے اردن نوں وی دس دینا ساری گلاں اسی کیتیاں نیں۔ مُکا دتا رولا پا جی۔ بوہت بوہت مبارک۔ اے دو منٹ ذرا گل سُننا، پا جی مہنگائی بوہت ہو گئی جے۔۔۔۔ 😏😏😏 (زوم پر ایم بی ایس کی جانب دیکھ کر) پائین امارات دا کی کرنا جے ؟ اونوں تھوڑا ہور وجن دئیے یا بوہت ہو گئی ؟(ایم بی ایس کے اشارے کے بعد) ۔۔۔۔ آلا۔۔ ٹھیک ہو گیا۔۔ 😊😊😊 ایران پائی جان بس گل مُک گئی ۔ باقی امارات نوں تُسی سیکنا ہووے تے تھوڑا جیہا سیک لو کوئی گل نئیں۔ 🤭🤭🤭 او پائی وزیراعظم صاحب سر جی ۔۔ توں اُٹھیا نئیں ہجے تائیں ؟ تینوں آکھیا سی دوڑ کے مٹھیائی دا ڈبہ لیا۔ خیر اے کی گل ؟ طبعیت سیٹ اے ؟ 😏😏😏 جی جا ریا جے ، جا ریا جے۔ سب نوں بوہتی بوہتی مبارک ہووے۔ 🤗🤗🤗 AI شاہکار 👇🏻😝👇🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
18
45
97
1.4K
Jami bin Nasrullah retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
لگتا ہے تمام انڈینز دھرندر مووی سے بہت متاثر ہو چکے ہیں۔ یہاں تک کہ دہلی پولیس بھی!!! آج دہلی پولیس نے ایک کہانی سنائی جو شاید اس فلم سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔ ویسے یہ لوگ تو یوتھیوں سے بھی آگے نکل چکے ہیں🤣 فلم سے کہانی لیتے ہیں اور اس پر یقین بھی کر لیتے ہیں😂 @TauqirNasser توقیر نے بھی کمال کی کلاس لی ہے انکی 🤣😂🤣 یہ ویڈیو دیکھئیے ذرا 🫵🏻🫵🏻🫵🏻
اردو
12
32
56
888
Jami bin Nasrullah retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
ہماری فوج ' ہمارا مان' ہمارا وقار' ہماری نگہبان! پاک فوج زندہ باد! پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
6
29
146
1.8K
Jami bin Nasrullah retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
یوکرینی صدر زیلنسکی اہم ملاقاتوں کے لئے سعودی عرب پہنچ گیا
اردو
1
12
103
2.5K
Jami bin Nasrullah retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
وزیراعظم صاحب نے اپنے دل پر پتھر رکھ لیا ہے! یہ تصویر مجھے کسی نے بھیجی اور اندیشے کا اظہار کیا ہے کہ پٹرول پھر مہنگا ہونے والا ہے۔ اللہ خیر کرے۔
Ansar Abbasi tweet media
اردو
0
61
369
14.5K
Jami bin Nasrullah retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
عارف اجاکیہ پاکستان کو تسلیم نہیں کرتا نسیم بلوچ پاکستان کو ریاست نہیں مانتا اور یہ دونوں صاحبان دن بھر رات پاکستان کو توڑنے کے مشن پر ہیں اور امت مسیلمہ کے عظیم لیڈر کے بیٹے کو یہ معلوم نہئں تھا کہ اِن دونوں کا ایجنڈا کیا ہے واہ
Raja Kabeer ™ tweet mediaRaja Kabeer ™ tweet media
اردو
21
332
726
7.3K
Jami bin Nasrullah retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جہلا۔ شادی کی تقریب میں اچانک لڑائی چھڑ گئی، پلیٹیں میزائلوں کی طرح چلنے لگیں، اور دلہا بھی زخمی ہو گیا۔
اردو
29
175
538
61.3K
Jami bin Nasrullah retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Received a telephone call from my brother, His Highness Sheikh Sabah Al Khaled Al Hamad Al Sabah, Crown Prince of Kuwait, this afternoon. I reiterated Pakistan’s strong condemnation of the attacks on Kuwait and reaffirmed our unwavering solidarity with the brotherly people of Kuwait. I expressed our heartfelt condolences on the loss of precious lives and prayed for the swift recovery of the injured. I also apprised His Highness of Pakistan’s ongoing diplomatic efforts to promote dialogue and de-escalation in the Middle East. Grateful to the Crown Prince of Kuwait who fully endorsed Pakistan’s efforts for mediation between Iran and the U.S. and appreciated Pakistan’s support to Kuwait in the current crisis. I reaffirmed Pakistan’s commitment to continue playing a constructive role for peace and stability in the region.
English
402
630
3.2K
267.6K
Jami bin Nasrullah retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
میرپورخاص میں مبینہ طور پر 2022 میں 9 ہزار اور 2023 میں 11 ہزار طلبہ سے رشوت لے کر نمبر بڑھائے گئے۔ اے ایس پی سٹی میرپور خاص قرت العین صاحبہ یہ صرف ایک شہر کا حال ہے… تو اندازہ لگائیں کہ پورے سندھ کے نظامِ تعلیم کا کیا حال ہوگا ۔ یہ صرف کرپشن نہیں، یہ میرٹ کا قتل اور قوم کے مستقبل سے کھلواڑ ہے۔ جب قابلیت کی جگہ پیسہ بولے، تو ترقی کے دروازے خود بند ہو جاتے ہیں۔ کیا ہم اپنے بچوں کا مستقبل یوں ہی برباد ہونے دیں گے؟
اردو
0
24
66
1.5K