GOOGLE ALERT
114 posts


@Badass1ZQ1 Counseling len b to kis se len... Kis se share krian sab... Kis pr trust kry bnda ab...???
HT

معاشرے میں مردوں کو بس کمائی کا ٹول بنادیا گیا ہے کہ بس شوہر کما کر لاتا رہے مگر اس کے ساتھ ہم بستری نہ کرنی پڑے
اس رویہ کی وجہ سے مردوں کی ایموشنل اور مینٹل ہیلتھ اکثر اس قدر ڈسٹرب ہوچکی ہوتی ہے کہ ان سے کوئی کام درست طریقے سے نہیں ہوتا
بیوی کے طعنے اور ہم بستری سے انکار مزید ان کےلیے فرسٹریشن کا سبب بنتا ہے
ان مسائل پر کونسلنگ لینی چاھیے
اس امید پر مسلہ چھوڑ دینا کہ خود ہی سب صحیح ہوجائیگا سراسر بےوقوفی ہے
Relationship Advice
اردو

@peerni1122 ہم دونوں عالمہ کا کورس کر رہی ہیں اگر آپ ہمیں اپنے گروپ میں ایڈ کر لیں گے تو ہم بھی فیضیاب ہو سکیں گے۔ برائے مہربانی ہمیں اپنے گروپ میں ایڈ کر لیں۔
اردو

کچھ تو تنہائی کے راتوں میں سہارہ ہوتا
تم نا ہوتے نا سہی ذکر تمہارا ہوتا
@alishbaMalik31 @anayabhatti88 @Emaan_Ali990 @mistressmona_ @NazishBegam

اردو



