Abdul Rehman Tiwana

15K posts

Abdul Rehman Tiwana banner
Abdul Rehman Tiwana

Abdul Rehman Tiwana

@GCAbdulRehman

Former Gentleman Cadet at Pakistan Army (MBO case) • 140 PMA L/C • Ravian 2015-17

Lahore, Pakistan Katılım Aralık 2016
75 Takip Edilen4.1K Takipçiler
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا: "میں قریش کو ان کا دل ملانے (یعنی ان کی دلجوئی کرنے) کے لیے (مال) دیتا ہوں، کیونکہ ان کی جاہلیت (کفر) کا زمانہ ابھی تازہ گزرا ہے۔" بخاری:3146
اردو
0
0
3
13
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"اللّٰه نصرت عطا فرماتا ہے جسے چاہتا ہے اور وہ زبردست اور رحیم ہے۔" روم:5
اردو
0
0
2
14
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
رسول اللّٰهﷺ نے کچھ لوگوں کو دیا اور کچھ لوگوں کو نہیں دیا۔ غالباً جن لوگوں کو آپﷺ نےنہیں دیا تھا ان کو برا لگا تو آپﷺ نے فرمایا: "میں ایسے لوگوں کو دیتا ہوں جن کے بگڑ جانے (اسلام سے پھر جانے) اور بےصبری کا مجھے ڈر ہے اور کچھ لوگ ایسے ہیں جن پر میں بھروسہ کرتا ہوں۔" بخاری:3145
اردو
0
0
2
37
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"جو لوگ ہماری خاطر مجاہدہ کریں گے انہیں ہم اپنے راستے دکھائیں گے، اور یقینا اللّٰه نیکوکاروں ہی کے ساتھ ہے۔" عنکبوت:69
اردو
0
0
1
30
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"یہ مال دیکھنے میں سرسبز بہت میٹھا اور مزیدار ہے لیکن جو شخص اسے دل کی بے طمعی کے ساتھ لے اس کے مال میں تو برکت ہوتی ہے اور جو شخص اسے لالچ اور حرص کے ساتھ لے تو اس کے مال میں برکت نہیں ہوتی ، بلکہ اس کی مثال اس شخص جیسی ہے جو کھائے جاتا ہے لیکن اس کا پیٹ نہیں بھرتا۔" بخاری:3143
اردو
0
0
2
30
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللّٰه پر جھوٹ باندھے یا حق کو جھٹلائے جب کہ وہ اس کے سامنے آچکا ہو؟ کیا ایسے کافروں کا ٹھکانہ جہنم ہی نہیں ہے؟" عنکبوت:68
اردو
0
0
2
24
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
CBS News alleges that #PakistanAirForce did let Iranians park their reconnaissance aircraft, RC-130 at Nur Khan Air Base that also hosts the transport fleet of PAF. This allegation was reportedly made by US officials as Nur Khan AFB hosted incoming US-Iran delegations. #Pakistan
Abdul Rehman Tiwana tweet media
English
0
0
0
71
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
نبی کریمﷺ بعض مہموں کے موقع پر اس میں شریک ہونے والوں کو غنیمت کے عام حصوں کے علاوہ (خمس وغیرہ میں سے) اپنے طور پر بھی دیا کرتے تھے۔ بخاری:3135
اردو
0
0
1
23
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"یہ دنیا کی زندگی کچھ نہیں ہے مگر ایک کھیل اور دل کا بہلاوا۔ اصل زندگی کا گھر تو دارِ آخرت ہے، کاش یہ لوگ جانتے۔" عنکبوت:64
اردو
0
0
1
20
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"اللّٰه کی قسم! تم اس پر یقین رکھو کہ ان شاءاللّٰه جب بھی میں کوئی قسم کھاؤں، پھر مجھ پر یہ بات ظاہر ہو جائے کہ بہتر اور مناسب طرز عمل اس کے سوا میں ہے تو میں وہی کروں گا جس میں اچھائی ہوگی اور قسم کا کفارہ دے دوں گا۔" بخاری:3133
اردو
0
0
1
25
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"اللّٰه ہی ہے جو اپنے بندوں میں سے جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کرتا ہے اور جس کا چاہتا ہے تنگ کرتا ہے، یقیناً اللّٰه ہر چیز کا جاننے والا ہے۔" عنکبوت:62
اردو
0
0
1
21
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
@QaziShahid786 So you're comparing illegal #Afghan residents with legal Pakistani immigrants in the UAE. That's exactly what I expect from a biased person. I always see the #UAE, Zionists and #Baloch nationalists on the same page and it makes sense.
English
0
0
0
147
Shahid Qazi
Shahid Qazi@QaziShahid786·
When Afghans were being deported from Pakistan, despite being born there, building businesses there, and having families rooted there for decades, many Pakistanis celebrated it as if humanity had no value. I warned them then: don’t celebrate someone else’s humiliation and suffering… Karma is real. Today, hearing the same cries over deportations from the UAE feels like history holding up a mirror.
The pain you laugh at today may return to your own doorstep tomorrow. #Karma #UAE #Pakistan
English
22
85
384
28.7K
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
حضرت عثمان رضی اللّٰه عنہ بدر کی لڑائی میں شریک نہ ہوسکے تھے۔ ان کے نکاح میں رسول کریمﷺ کی ایک صاحبزادی تھیں اور وہ بیمار تھیں۔ ان سے نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ: "تمہیں بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا بدر میں شریک ہونے والے کسی شخص کو، اور اتنا ہی حصہ بھی ملے گا۔" بخاری:3130
اردو
0
0
2
61
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"کتنے ہی جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے، اللّٰه ان کو رزق دیتا ہے اور تمہارا رازق بھی وہی ہے، وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔" عنکبوت:60
اردو
0
0
1
23
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
Allah cursed him twice, first time he became a eunuch and second time he became a #BLA apologist. #Bunyan_um_Marsoos #بلوچستان_میں_معرکہ_حق
Abdul Rehman Tiwana tweet media
English
0
0
1
64
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
آپﷺ نے فرمایا کہ: "جو شخص جنگ میں شرکت اس لیے کرے تاکہ اللّٰه کا کلمہ (دین) ہی بلند رہے فقط وہی اللّٰه کے راستے میں ہے۔" بخاری:3126
اردو
0
0
2
31
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کو ہم جنت کی بلند و بالا عمارتوں میں رکھیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے، کیا ہی عمدہ اجر ہے عمل کرنے والوں کے لیے، ان لوگوں کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔" عنکبوت:59-58
اردو
0
0
4
37
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا: "جو اللّٰه کے راستے میں جہاد کرے، جہاد ہی کی نیت سے نکلے، اللّٰه کے کلام کو سچ جان کر، تو اللّٰه اس کا ضامن ہے۔ یا تو اللّٰه تعالیٰ اس کو شہید کر کے جنت میں لے جائے گا یا اس کو ثواب اور غنیمت کا مال دلا کر اس کے گھر لوٹا لائے گا۔" بخاری:3123
اردو
0
0
0
33
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
"اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو، میری زمین وسیع ہے، پس تم میری ہی بندگی بجا لاؤ۔ ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے، پھر تم سب ہماری طرف ہی پلٹا کر لائے جاؤ گے۔" عنکبوت:57-56
اردو
0
0
0
23