Sabitlenmiş Tweet
G M Subhani
19.3K posts

G M Subhani
@GMSubhani15
By Birth Bhuttoist🇱🇾🇱🇾 Social Media Team Bilawal Bhutto Zardari
Katılım Aralık 2022
1.8K Takip Edilen3.6K Takipçiler

@S_T_A18 @ShakeelChPPP یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک کی واحد سیاسی یونیورسٹی ہے اپنے ورکرز کو عزت دیتی ہے اور جس نے بھی اسے چھوڑنے کی حمایت کی وہ سیاست میں گمنام ہوگیا
جئے بھٹو
جئے بھٹو ازم
جئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
اردو

@QurbanaliK15253 @MDAhmed18334713 جس نے بھی پیپلزپارٹی کو چھوڑا پچھتاوا اس کا مقدر بن گیا
جئے بھٹو
اردو
G M Subhani retweetledi

ہر وہ انسان خوبصورت ہے جس کے پاس ایک اچھا اخلاق ہو اور ایک اچھا مسکراہٹ ہو💝
❤️🖤💚🏹🏹🏹🏹🏹
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
#internationalPolitics*

اردو

پاکستان پیپلز پارٹی سے جو لوگ محبت کرتا ہے💖
سم جو وہ مجھ سے محبت کرتا ہے🤎
جیے بھٹو🏹
🇵🇰🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾 #PPP
#internationalworkers*

اردو

Mashallah chairman sab @BBhuttoZardari or mashallah @ShaziaAttaMarri🇱🇾
Zobia Khurshid Raja@ZobiaKhurshed
شریکاں نوں اگ لگ گئی!!! 🤩🔥🔥🔥🔥
Indonesia
G M Subhani retweetledi

پنکھے بند کروا کر بچوں کو گرمی میں اس لئے بٹھایا گیا کہ بجلی کا بل آتا ہے کیا اس سرکاری اسکول میں میڈم بجلی کا بل جیب سے بھرتی ہے یا سرکار دیتی ہے وزیر اعلی @MaryamNSharif نوٹس لیں
گورنمنٹ پرائمری اسکول ضلع چنوٹ
@CMComplaintCell
اردو

@naeemkhaniq @YasirKhanPPP نعیم بھائی آپ کو میری اور تمام جیالوں کی جانب سے سالگِرہ کی بہت بہت مبارک باد
اللہ تعالٰی آپ کو صحت وتندستی والی زندگی عطاء فرمائے آمین

اردو

@ShakeelChPPP جئے بھٹو ازم
جئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
شکریہ حکومت سندھ
اردو
G M Subhani retweetledi

تعمیر و ترقی کے سفر میں ایک اہم ترین سنگ میل عبور
شہر قائد میں معیشت کی شہ رگ شاہراہِ بھٹو
#ShahrahEBhuttoKarachi
اردو

@MunwarBalo71224 @BBhuttoZardari جئے بھٹو ازم
جئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
شکریہ حکومت سندھ
اردو

Shahrah-e-Bhutto Karachi improves daily travel experiences.
#ShahrahEBhuttoKarachi
@BBhuttoZardari

English

کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کے ان کی جگہ کوئ نہیں لے سکتا - ❤️
#SalaamBenazir @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @AseefaBZ

اردو
G M Subhani retweetledi

خو بصورت لاہور
پنجاب کا لکسمبرگ
کیا پورے پنجاب کا پیسہ لاہور کی 4 سڑکوں پر ہی لگانا ہے
Video courtesy @UsmanAwanPPP
#Lahore
اردو
G M Subhani retweetledi

ہن آرام جے
پہلی بار آئی ایم ایف کے مطالبے سے متفق
ان لوگوں کو تو 14500 بھی کھٹک رہے تھے اب 20 ہزار دینے پڑیں گے
واحد پروگرام #BISP جس کی بنفشری صرف غریب خواتین ہیں لیکن بھر ے پیٹ والوں کو تکلیف ہے بہت زیادہ
اور @wajih_sani کیسا لگا یہ خبر پڑھ کر 😁😁
#bnwo
#bisp
اردو
G M Subhani retweetledi

شہید رانی تجھے سلام ❤️
شہید محترمہ بینظیر بھٹو چاہتیں تو سمجھوتہ یا سرنڈر کر سکتی تھیں، مگر انہوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جمہوریت، عوام اور اصولوں کی خاطر جدوجہد جاری رکھی،
وہ بہادری اور مزاحمت کی ایک لازوال مثال تھیں۔
@HamidMirPAK
اردو
G M Subhani retweetledi

@naeemkhaniq @BBhuttoZardari کل بھی بی بی زندہ تھی
آج بھی بی بی بی زندہ ہے
اردو

محترمہ بینظیر بھٹو شہید آج بھی زندہ ہیں، غریب کی دعا میں، مزدور کی امید میں، عورت کی ہمت میں، اور ہر اس دل میں جو عوامی سیاست پر یقین رکھتا ھے
#BenazirButtoShaheed
@BBhuttoZardari

اردو
G M Subhani retweetledi

آپ نے دن رات محنت کرکے کراچی کی روشنیوں کو بحال کرکے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آپ بھٹو ازم کے نظریہ کے سچے پیروکار ہیں اور بھٹو ازم کا نظریہ ہی عوامی خدمت ہے۔
جئے بھٹو ازم
شاباش میئر کراچی مرتضٰی وہاب
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1
The majestic Empress Market 🧿
اردو






