🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪

259.4K posts

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 banner
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪

@GOKBOR0

ALLAH IS MY. KING 👑. ALLAH IS MY SUPER POWER ❤️💝

social media influence Katılım Eylül 2017
15K Takip Edilen17K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪
ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے صاحب ہم زندگی اکثر داؤ پہ لگا دیتے ہے.🖕 Mehar #
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 tweet media
اردو
101
155
536
0
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
تیرے ہی دم سے آباد ہیں چاچا۔ پاکستان کے سارے کارڈیالوجی سنٹر ❤️
اردو
28
17
57
4.9K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔ ایڈوکیٹ فائزہ مراد @fayezasays آفرین ہے ان لوگوں پر جنہوں نے یہ جرائم پیشہ خاندان ہم پر مسلط کیا ہے۔😟
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
18
202
590
7K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
ادویات نہ ہونے پر مریضہ کو آپریشن سے قبل بازار سے خرید کر لانا عملے کا جرم بن گیا.... حکومت نے باقی سارے محکمے پولیس، عدلیہ، بیوروکریسی اور باقی کے 35 کے قریب اداروں کو کرپشن فری ٹھیک کرکے اب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو ٹھیک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اپنے ذہن میں رکھیے گا اپنی نااہلی اور نالائقی کو چھپانے کے لئے اب یہ سارا ملبہ ڈاکٹرز پر ڈال رہے ہیں اس لئے آپکی آنکھوں کے سامنے کوئی مرتا مر جائے کوئی ضرورت نہیں ہے باہر سے کوئی بھی دوا لکھنے کی۔۔۔۔۔۔۔ایک اور بات کہ آپ ڈاکٹر بنے اس ملک میں چلو ٹھیک ہے مگر ادھر ہی رک کر جو غلطی کی ہے اسکی سزا تو ملے گی وہ ایسے کہ اگر جان بچانے کے لئے باہر کی دوا لکھو گے تو معطل اور دوا نہ ہونے کی وجہ سے کوئی آپکی ڈیوٹی میں مر گیا تو نیا عذاب آپکے کے گلے پڑ جائے گا۔۔۔۔۔اس لئے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے اپنے سارے گناہوں اور غلطیوں کی معافی ضرور مانگ کر جایا کریں۔۔۔💔
اردو
0
12
18
144
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
نارووال کا ایک نجی کالج !! فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کی طالبات کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ !! پنجاب حکومت کی نام نہاد گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے !! کیا بیٹیوں کے تحفظ کے دعوے صرف بیانات تک محدود ہیں ؟ جبکہ زمینی حقائق اسکے برعکس ہیں !!
اردو
0
2
4
106
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
ساہیوال کے علاقے موضع بشیرہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے دو کمسن بھائیوں کی لاشیں گھر کے آٹے والے ٹرنک سے برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 6 سالہ حسن اور 4 سالہ حیدر علی کل سے لاپتہ تھے، جس کے بعد اہلِ خانہ اور اہلِ علاقہ ان کی تلاش میں مصروف تھے۔ تاہم جب گھر کے بند کمرے کا دروازہ کھولا گیا تو آٹے رکھنے والے ٹرنک کے اندر سے دونوں بچوں کی لاشیں ملیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔ ابتدائی کارروائی کے دوران بچوں کی والدہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ حکام کے مطابق اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور مکمل تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے۔ یہ افسوسناک واقعہ پورے علاقے کو سوگوار اور صدمے میں مبتلا کر گیا ہے۔
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
11
34
76
3.7K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
کیا رکشے پہ ا کے ارڈر دینے والے انسان نہیں اسلام تو برابری کا درس دیتا ہے اس ملک کی عوام کو کیا ہو گیا ہے میری سمجھ سے بالاتر ہے
اردو
9
11
25
914
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
ہائیڈ بھائی @Hidepro18plusتے چلے بلوچستان فارم ہاؤس تے۔ وہاں جانے کا مقصد انجوائے کے انجوائے اور پٹرول سستا مل جاتا ہے۔ ہائیڈ بھائی کے علاقے سے ادھے گھنٹے کی مسافت کے بعد بلوچستان شروع ہو جاتا ہے 😆
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
5
3
18
1.3K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
ایک دن میں دوستوں کے ساتھ باہر نکلا ہوا تھا مجھے گھر سے بیوی کی کال آئی کہ گھر میں ڈاکو آئے تھے اور لوٹ کر چلے گئے ہیں۔ میں بھاگا بھاگا گھر پہنچا لیکن یہ دیکھ کر تسلی ہوئی کہ پیسے اور زیورات وغیرہ سب محفوظ تھے، ڈاکو صرف میری بیوی کی عزت لوٹ کر چلے گئے تھے۔ احسن چٹھہ
Umar Ali tweet media
اردو
9
43
164
2.2K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
وڈی خبر ای عاصم منیر کی پوری فیملی امریکہ میں لینڈ ہورہی ہے یہ ٹائم ہے سارے ڈپلومیٹک پاسپورٹ والے امریکہ جارہے ھین انسے سوال تو ہونے چاہیں پاکستانیوں
Abu bakar tweet media
اردو
15
306
775
12K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی کے کیپٹن اپنی 19 سالہ بیوی کو خصوصی کورس کروانے کے بہانے ڈی جی رینجرز سندھ جنرل شمریز تنولی کے پاس ریپ کروانے کیلئے بھیجتے ہیں۔ آپ کی نظر میں زیادہ بےغیرت کون ھے؟ ( 1) پاکستان آرمی کے کیپٹن؟ (2) جنرل شمریز تنولی؟
پری زاد tweet media
اردو
15
51
123
2.3K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
کیاکہا۔۔۔؟ “گشتی”؟؟؟؟؟؟ برقعہ پہننا یا چادر اوڑھنا بذاتِ خود اسلام نہیں ہے۔ اسلام کسی ایک کلچر یا زبان تک محدود نہیں، اور سب سے بڑھ کر عورت کی شناخت مٹانا کسی صورت اسلامی نہیں۔ اور میں نے کبھی نہیں کہا کہ میں ہر وقت اسلام کے مطابق کپڑے پہنتی ہوں، میں پرفیکٹ نہیں ہوں۔ اورمیں ہی کیا آپ میں سے کوئی بھی نہیں ہے۔ ہم سب انسان ہیں، فرشتے نہیں۔ کوئی اندر سے برا ہے کوئی باہر سے۔ لیکن جب پاکستانی مردود ( پاکستانی مردوں سے وعدہ کیا تھا کہ مردودوں کو مرد کہہ کر مردوں کی توہین نہیں کروں گی) میرے اسلام پہ لکھنے پر مجھے گالیاں نکالتے ہے تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ وہاں کیوں اندر سے غلیظ لوگ اپنے اوپر پاکی کا لبادہ اوڑھے ہوتے ہیں۔ میں جانتی ہوں ہمارے یہاں بہت سے لوگ سالہا سال سے مولویوں کے حلیوں اور داڑھیوں سے متاثر ہو کر اپنے بچوں کو sodomy کا شکار کرواتے آرہے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ مولوی ان کے بچوں کے ساتھ ظلم کر کے ذمہ داری بھی شیطان پر ڈال دیتا ہے ، جس کےباعث مجھے قوی یقین ہو چلا ہے کہ شیطان گے ہے(یہاں اس سے یہ اخذ نا کیا جائے کہ گے بھی شیطان ہیں یہ صرف شیطان کی سیکچوئل اورینٹیٹشن کے بابت میری رائے ہے)۔ ورنہ سوچیں وہ مولوی پر حاوی ہو کو اسے عام زنا کی ترغیب بھی دے سکتا تھا لیکن نہیں شیطان میاں سہی بگڑے ہیں۔ خیر چھوڑیے مولوی، شیطان اور ان دونوں کے پیروکاروں کو کہ ابھی گالیاں لیے اسلام پھیلانے آتے ہی ہوں گے۔ میں اپنا نظریہ لوگوں سے شیئرکرنا چاہتی ہوں کہ کچھ لوگ ہوں گے جو حلیے سے بڑھ کر بات کو سمجھنے کے قابل ہوں گے اور ہمیشہ ایسے لوگ مجھے مل ہی جاتے ہیں۔ اصل مسئلہ تب پیش آتا ہے جب لوگ آیات والی آئی ڈی سےمجھے گشتی اور ایسی دیگر گالیاں دیتے ہیں, کہ یہاں میرے نزدیک ایک شریعئ مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے کہ میں کردار کے لحاظ سے نہایت شریف عورت ہوں اندازہ لگائیے کہ اپنے شوہر کر ساتھ نکاح کے رشتے میں بندھے بھی دسواں سال چڑھ آیا پر آج تک کسی ایک مرد کو بھی نا ایسی نظر سے دیکھا نا غلط بات تک ہی کی، اب اس سلسلہ میں یہ گالیاں صریح بہتان کے زمرے میں آتی ہیں اور جس شریعت کا نفاذ یہ مردود مجاہد مجھ پر کرنے آتے ہیں اسی شریعت کے تحت انہیں ہر بار ایسی الزام تراشی پر ۸۰ کوڑوں کی سزا کے ساتھ ان کے ۱۰۰ سالہ نیکیوں کا ناچیز کے حق میں ٹرانسفر ہونا شامل ہے۔ تو میں نے بھی اللہ سے کہہ دیا کہ دیکھیں فیشن پٹے ہونے کا معاملہ میرا اور آپ کا ہے ، لیکن کردار پر بہتان لگانے والے سورہ نحل کی آیت ۱۰۵ کے لحاظ سے جھوٹے اور آپ کی آیات پر ایمان نا لانے والے شمار ہوتے ہیں جن کو اب سے میں آپ کے سپرد کیا کروں گی کہ قیامت کے دن ان کی تمام نیکیاں ہمارے حصہ میں ڈال کر انہیں میرے سامنے چھتر لگائیے گا ۔ چونکہ بہتان تراشی صرف ان کا اور آپ کا معاملہ تھوڑی نا ہے کہ آپ اپنی بے پناہ رحمت کے جوش میں انہیں کسی ایک نیک کام کے بدلے معاف کر دیں۔ اب سےمیں بھی ان کے اور آپ کےمعاملے کے بیچ پوری پوری حصہ دارہوں
Maria Baloch tweet media
اردو
5
4
18
1.7K
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
Faiza Murad@fayezasays

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
550
397
1.5K
132.8K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
کیوں یہ منحوس شکل میرے سامنے لے آئے؟ جب ایک دفعہ کہہ دیا ہے کہ یہ میرا نہیں ہے تو بات ختم۔ میری اتنی گندی اولاد ہوہی نہیں سکتی۔ @Hidepro18plus
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎@Hidepro18plus

ہم تمام انصافی جو اقرار الحسن سے سوال کرتے تھے کہ اپنے باپ کے ساتھ کوئی تصویر ہے تو دکھا۔ حال ہی میں اقرار الحسن کی اپنے والد گرامی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی ہے اب فلحال کوئی بھی اس کے باپ پر بات نہ کرے یہ اپنے دوست منصور @mansoorlaughs کی ہی غلطی ہے یعنی اقرار اپنا بھتیجا ہے جانے دو یار اس کو چھوڑو اب اوئے منصورے اپنی گندی اولاد نوں اک واری پیار نال سمجھا لا 😡

اردو
20
3
23
836
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
یہ اُن نادان دوستوں کے لیئے ہے جو ہر وقت خامخواہ مہنگائی کا رُونا رُوتے رہتے ہیں اور حکومت کیخلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔
اردو
107
305
1.2K
17.4K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اور یہ پین یک ہمیں پڑھاتے رہے کہ "اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں" اور یہ حرامخور خود ملکہ برطانیہ کی تصویر کے نیچے بیٹھے رہے #زانی_فوج
پری زاد tweet media
اردو
88
568
1.6K
25.9K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweetledi
R A N J H A
R A N J H A@ranjha550·
جرنیلاں نے مریم نواز دی آبنائے ہرمز اتنی کھلی کر چھڈی اے
R A N J H A tweet media
اردو
4
31
171
1.2K