Sabitlenmiş Tweet
Gandhi G
1.6K posts

Gandhi G
@Gaandheejee
دیش کیلئے پچھواڑے پر گولی کھا لی لیکن لندن نہیں بھاگا
#چھاونی Katılım Mart 2023
548 Takip Edilen735 Takipçiler

اپنی مونچھوں کو دے کے تاؤ کبھی
تاؤ ہم کو یوں نہ دلاؤ کبھی
یوں وفا کا یقین خاک آئے گا؟
ساتھ میں دم کو تو ہلاؤ کبھی
تم بھی گا سکتے ہو، حیاء کیسی
سربازار ہنہناؤ کبھی
نا خدا یوں نہ ہم سے پنگا لے
ڈوب سکتی ہے تیری ناؤ کبھی
@FarhanKVirk
🫣🫣🫣

اردو

سب کا احوال وہی ہے جو تمہارا ہے آج
یہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا تم نے
🫣
iram shahzadi(ارم رائے)@irumrae
بھیڑ اتنی ہے میرے چاروں طرف مجھ سے اپنا بھی ہاتھ چھوٹ گیا...
اردو

ذیلدار بھائی آپکے ذوق کا جواب نہیں اور آپکے ذوق کا کوئی مقابل بھی نہیں 🙏
بس آپکی محبت میں عرض کیا ہے
علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے
محبت کر کے دیکھو نا محبت کیوں نہیں کرتے
❤️🌹🫣
🇵🇰@ZaildarOnline
یہ ویرانے یہ سنًاٹے یہ صحرا سمندر ناصر شہر چھوڑ یونہی تو نہیں آیا #ذیلدار
اردو

اُس عورت نے باو جی کا اخسان اتارنے کے لئے کتاب لکھی ہے جسے آجکل میڈیا پر خوب اُچھالا جا رہا ہے۔
نام ہاجراں ہے
Gandhi G@Gaandheejee
@MeZaildar وہ سب ٹھیک ہے، یہ بتائیں اس عورت کا کیا بنا ؟ 😢
Zurich, Switzerland 🇨🇭 اردو
