Khawaja Shahid (خواجہ شاھد)

2.3K posts

Khawaja Shahid (خواجہ شاھد) banner
Khawaja Shahid (خواجہ شاھد)

Khawaja Shahid (خواجہ شاھد)

@Geo_Neelum

💕اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ھے حکم آزاں۔۔۔ لا الہ الا اللہ۔۔۔ 💕

Abu Dhabi Katılım Ekim 2013
611 Takip Edilen590 Takipçiler
Khawaja Shahid (خواجہ شاھد)
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* اللّٰہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں، آسانیوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ ہر لمحہ خیر و عافیت میں گزرے، دل مطمئن رہے اور ہر دعا قبول ہو۔ *آمیـــــن یارب العالمـــین *.
Khawaja Shahid (خواجہ شاھد) tweet media
اردو
0
0
1
30
Khawaja Shahid (خواجہ شاھد)
🌿 *برکت کا نبوی نسخہ* 🌿 `رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا` *جو شخص گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرے پھر ایک مرتبہ درود شریفﷺ پڑھے اور ایک مرتبہ سورت اخلاص تلاوت کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں برکت عطا فرماتا ہے* *(مشکوٰۃ شریف صفحہ 390)* *•┈•❀❀•┈• ﷺ•┈•❀❀•┈*
Khawaja Shahid (خواجہ شاھد) tweet media
اردو
0
0
1
9
Khawaja Shahid (خواجہ شاھد)
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ* *وَبَرَكاتُهُ* *الله تعالٰی* ہم سب کوطلوع آفتاب کی ہرکرن کے بدلے ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے، *ہرڈھلتے سورج* کے ساتھ تمام تکالیف دورفرمائے *یاکریم یاغفوریارحیم *ہمارےمرحومین کی مغفرت فرما، اورجنت میں درجات بلندفرما* *آمین یا رب العالمین
Khawaja Shahid (خواجہ شاھد) tweet media
اردو
0
0
1
8