غوث حامد

19.5K posts

غوث حامد banner
غوث حامد

غوث حامد

@Ghausi89

‏‏‏‏‏‏‏‏الله أكبر میرے لیٸے اللہ ہی کافی ھے Twitter .com /search /from :‎‎‎@Ghausi89

اسلام آباد Katılım Ocak 2020
3.6K Takip Edilen3K Takipçiler
غوث حامد
غوث حامد@Ghausi89·
@MSamiUllah_786 عالم کہلاتے ہو اور ایسے جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی
اردو
0
0
0
4
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
پوری دنیا میں واحد انسان جو کہ اسلام کیلئے لڑ رہاہے اس کا نام ہے مولانا فضل الرحمن ✌
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
350
135
959
31K
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
پکا پسندیدہ سیاستدان کونسا ہے ؟ مولانا کے لیے لائیک ❤️ زاردری کے لیے ریپوسٹ🔁 نواز شریف کے لیے کمنٹ 💬
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
475
68
1.5K
58.3K
Zero Line Intel
Zero Line Intel@ZeroLineIntel92·
چاند پر کبھی کسی انسان نے قدم نہیں رکھا کیا چاند کے اوپر تابکاری کے اثرات ہیں ؟ کیا چاند پر کوئی ایٹمی دھماکہ ہوا تھا ؟ نہیں تو پھر نیوکلیئر ریڈیشن سے بچاؤ کا لباس کیوں پہن رکھا ھے ؟ دراصل 60 کی دھائی میں روس کی خلاء میں برتری کو نیچا دکھانے کے لیے امریکہ نے یہ ڈرامہ کیا تھا یہ تصاویر امریکی ریاست الاسکا کے صحرا میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد سٹدی ٹیم کی ہیں جو ایٹمی تباہ کاری پر رپورٹ مرتب کرنے گئی تھی اس بات کو اسی وقت روس نے سیٹیلائٹ تصاویر کے ساتھ دکھایا تھا مگر مغربی میڈیا اور غلاموں کے میڈیا نے اس بات کو اپنے جھوٹ میں دبا دیا اگر 60 کی دھائی میں چاند پر انسان نے قدم رکھے تھے تو آج تک دوباره کوئی انسان وہاں پر کیوں نہیں جاسکا ؟ جیسے خلائی سٹیشن پر بار بار جہاز جاتے ہیں اسی طرح چاند پر بھی جانے چاہئیے تھے . اسی طرح انڈیا کا چاند مشن بھی جھوٹ پر مبنی ہے آج تک یہی سنتے رہے ہیں کہ چاند پر ہوا اور پانی نہیں ھے مگر انڈیا کا جھنڈا چاند پر کس طرح لہرا رہا ہے ؟ . یہ صرف پاکستان کو مرعوب کرنے کا یہودی🇮🇱🇺🇸🇬🇧 پروگرام ھے تاکہ پاکستان انڈیا کی برتری کا قائل هو کر امریکی تابعداری کرتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائے ورنہ انڈیا سے جنگ کروا دیں گے جس کی ٹیکنالوجی اتنی ترقی کر چکی ہے کہ پاکستان اس کا جنگ میں مقابلہ نہیں کر سکتا مگر پاکستان اور پاکستانی افواج 1979 میں روس کی ٹیکنالوجی سے مرعوب نہیں ہوا اور پھر 9/11 کے بعد امریکی ٹیکنالوجی سے مرعوب ہوکر مقصد اور ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوا بلکہ اس کے ساتھ مل کر اس کی تمام ٹیکنالوجی کے راز حاصل کرکے ان کے توڑ کرنے کے انتظام میں لگ گیا اور آج پاکستان کے پاس امریکہ اور اسرائیل کی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کی مکمل استعداد ھے ابھی ان کے آشکار کرنے کا وقت نہیں آیا یہ سب اس وقت ظاہر کیا جائے گا جب دشمن ممالک 🇮🇱🇺🇸🇬🇧🇮🇳هم پر جنگ مسلط کریں گے تو پھر دنیا کو حیران ہی نہیں بلکہ پریشان کر دیا جائے گا اور ایسا پریشان کہ دشمنان اسلام🇮🇱🇺🇸🇮🇳🇬🇧 میں مقابلہ کی سکت نہیں بچے گی بس تھوڑا صبر سے کام لیں پاکستان کے کچھ خفیہ دوست ممالک پاکستان کی مدد کو آئیں گے جو دوسری جنگ عظیم میں یہودیوں 🇮🇱🇺🇸🇬🇧کے مقابلہ میں هر قسم کی جنگی اور سویلین ٹیکنالوجی میں بہت آگے تھے مگر تنہائی کی وجہ سے شکست کھا گئے اور ان دنوں یہودیوں🇮🇱🇺🇸🇬🇧 کے اتحادی رہنے پر مجبور ہیں اور اس وقت بھی سویلین اور فوجی ٹیکنالوجی میں حیران کن ترقی حاصل کرچکے ہیں ان کی سویلین ٹیکنالوجی کی برتری پوری دنیا مانتی ہے مگر فوجی ٹیکنالوجی کے تجربات ایک حکمت عملی کے تحت نہیں کیے جا رہے وہ اس وقت کا انتظار کر رہے ہیں کب پاکستان کے حکومتی ایوانوں سے یہودیوں🇮🇱🇺🇸🇬🇧 کے ایجنٹوں کا صفایا ہو اور پاکستان آزاد اور خودمختار پالیسیوں پر گامزن ہو اور پھر اس کے قدم ڈگمگانے کا خطرہ نہ ہو اور پاکستان آئی ایم ایف اور یو این او کے دباؤ اور شرائط کا پابند نہ ہو تو وہ بھی کھل کر سامنے آئیں اور دوسری عالمی جنگ میں شکست کا حساب یہودیوں🇮🇱🇺🇸🇬🇧 سے لیا جاسکے اور جس کی پیش گوئی قصيده نعمت اللہ شاہ ولی میں بھی موجود ہے . یقین رکھیں اب پاکستان کے ادارے یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ پاکستان اب مغربی یہودیوں🇮🇱🇺🇸🇬🇧 کے دباؤ سے آزاد پالیسیاں بنائے گا جو پاکستان کی ترقی کے لیے ضروری ہیں اور اس کے مخالف کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا
Zero Line Intel tweet media
اردو
182
121
306
27.3K
غوث حامد
غوث حامد@Ghausi89·
@IhsanMarwat_786 @ImranKhanPTI محترم بھائی صاحب کوئی لمبی چوڑی تقریر و تحریر نہیں صرف دو باتوں کاجواب دیں نمبر1 مولانا صاحب کے امامے پر انڈین قومی نشان سجانے کا کیا مقصد نمبر 2 ایک عالم ہر چور کے ساتھ کیوں ہوتا ھے اور پہلے عورت کی حکمرانی حرام کے فتوے اب عورت کی بیعت
اردو
0
0
0
5
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
یوتھیوں سے کچھ سوال کیے جائیں انکے جوابات ملنے سے ہو سکتا ہے میرے دل میں بھی اس جماعت کے لیے کچھ نرمی پیدا ہو سوالات یہ ہیں: صوبے خیبرپختونخوا کو 997 ارب مقروض کر چھوڑ دیا (1)عمران خان نے 350 ڈیمز کا وعدہ کیا تھا مجھے کوئی PTI والا دوست بتاۓ 350 ڈیم کہاں ہیں (2) کے پی کے میں 70 یونیورسٹی کا وعدہ تھا مجھے صرف PTIحکومت میں ایک نیو یونیورسٹی دکھا دی جاۓ (3) کے پی کے میں PTI حکومت نے کتنے کالج بناۓ مجھے کالج کا نام اور جگہ بتائی جاۓ (4) کے پی کے میں کوئی ایک نیا ہاسپیٹل بنایا ہو اس کا نام اور جگہ بتائی جاۓ تاکہ کوئ مجھ۔ سےجب پوچھے تو میں جواب دے سکوں (5) کے پی کے میں 16 گرلز کالج کو پچھلے پانچ سال میں کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ بتا دی جائے (6) کے پی کے میں 355 پرائمری اور مڈل سکول کو یہ کہہ کر ختم کیا گیا یہ خزانے پر بوجھ ہیں ان کو بند کر کے کونسی ترقی ہوئی؟؟ (7) پشاور میٹرو بس 8 ارب میں بننے والی تھی 97 ارب تک پہنچ گئ 6 اسٹیشن مکمل ہونے کے بعد پتہ چلا کہ بس اسٹیشن کے اندر جا ہی نہیں سکتی تو کوشش کی گئی کہ اب بس کو اڑا کر اسٹیشن کے اوپر سے گزارہ جاۓ جو ممکن نہیں ہوا تو تمام اسٹیشن گرائے گئے اور اب نئی لاکت 122.35 ارب ہو گئی دنیا کی کوئی ایک مثال کبھی کہیں ایسے ہوا ہو تو بتایا جائے تاکہ میں ڈفینڈ کر سکوں (8) ملتان میٹرو بقول عمران کے 64 ارب کی بنی اب عمرانی حکومت نے اس کی شفافیت کی رپورٹ دیتے ہوۓ کہا میٹرو میں کرپشن نہیں ہوئی 27 ارب کی بنی ۔ مجھے بتایا جائے کہ یہ عمران کا جھوٹ کیسے ڈیفنڈ کروں (9) پی ٹی آئی رہنماء نذر گوندل پر سرکاری خزانے سے 82 ارب کی کرپشن کا کیس تھا اسے کس میرٹ کہ تحت پارٹی میں لیا گیا اور کیس کا کیا بنا؟ (10) بابر اعوان کی نندی پور پروجیکٹ میں 284 ارب کی کرپشن پر کیا بنا ؟ (11) علیمہ خانم کے پاس 140 ارب کہاں سے آۓ ؟ (12) عمران کا کے پی کے ہیلی کاپٹر کا بے جا استعمال کیس کا کیا بنا ؟ (13) مالم جبہ کیس وزیر اعلی kpk کی 34 ارب کی کرپشن کا کیا ہوا سزاء کب ہو رہی ھے؟؟ (14) پرویز خٹک اور اس کے بھائ کی کرپشن کی لمبی داستان غم 46 ارب کا کیا بنا؟؟ (15) کے پی کے میں پچھلے 5 سال آپکی حکومت تھی اس کا خزانہ کیسے خالی ہوا؟؟ (16) خیبر بینک کے ڈوبنے کا ذمہ دار کون ہے اس کی انکوائری کیوں بند کی گئ؟؟ (17) کے پی کے نیب کی اصلاحات پر 80 کروڑ قوم کے خرچ کر کے منصوبہ کیوں بند کیا گیا؟؟ (18) کے پی کے نیب کو تالے کیوں لگاۓ گے؟؟ (19) پی ٹی آئ سپیکر اسد قیصر کا اسلام آباد والا بنگلہ 35 کروڑ کا کدھر سے آیا اور اس پر انکوائری کہاں پہنچی نوٹس لیے ہوۓ 2 سال ہو گے (20) پہلی حکومتوں میں ڈالر بڑھنے سے نقصان تھا اب فائدہ کیسے ھے؟؟ (21) پہلے تھر کے کوئلے سے آلودگی پھیلتی تھی اب وہ تھر کا کوئلہ کیسے تقدیر بدلے گا؟؟ ( دونوں بیان آپکے کے ہیں) (22) ٹیکس پر دن رات بھاشن دینے والے عمران نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے 2 ارب 34 کروڑ نقد اور 322 کنال بنی گالہ ہاؤس اور لگژری گرینڈ حیات ہوٹل اسلام آباد میں اپنے 28 فلیٹ شو کیے اور ٹیکس ایک لاکھ 5 ہزار کیوں دیا؟؟/ (23) سابقہ حکومتوں میں قرضہ بھیک اگر تھا تو آپ کا پیکج کیسے ہوا؟؟ (24) اگر عمرانی حکومت سابقہ حکومتوں کا قرض واپس کرنے کے لیے قرض لے رہی ہے تو پھر قرضے میں کمی کیوں نہیں ہو رہی بڑھ کیوں رہا ہے؟؟ (25) اس دفعہ آپ کی حکومت سالانہ ٹیکس جمع کرنے میں ناکام کیوں ہوئ؟؟ (26) جی ڈی پی کم کیوں ہوئ؟؟ (27) پی آئی اے اسٹیل ملز کی نجکاری کیوں کی جا رہی ھے جبکہ کچھ دن پہلے آپ کے وزیر خزانہ کہہ رہے تھے کہ PIA کا خسارہ کم ہوا ھے؟؟ (28) علیمہ خانم نے ابھی تک FBR کی ڈیڈ لائن ختم ہونےکے کے باوجود جرمانہ کیوں نہیں بھرا؟؟ (29) عمران کی دوسری بہن عظمہ خانم کے پاس 60 ارب کہاں سے آۓ؟؟ (30) عمرانی حکومت کو 4 سال ہونے کو ہیں عوام کی اشیاۓ ضروت میں سے کوئ 3 چیزیں بتائیں جو سستی ہوئ عوام کو ریلیف ملا ہو؟؟ (31) بقول عمران کے ملک میں 12 ارب کرپشن تھی جسے روک لیا گیا تو پھر قرض کی کیا ضرورت پڑی؟؟ (32) اسد عمر کہتا ھے ن لیگ نے ہمیں خزانے میں 18 ارب ڈالر دیے عمران کہتا ھے خزانہ خالی ھے ان میں جھوٹا کون ھے ؟؟ (33) کیا جو عمران نے اثاثے شو کرواۓ اس پر اس نے ٹیکس چوری کیا کیا وہ صادق و امین ھے؟؟ *33 میں سے کسی ایک سوال کا جواب دلیل اور ثبوت کے ساتھ دیا جاۓ* کیا ھم کوئی غلام ھے جو اس کی غلامی کریں۔ امریکہ کے ساتھ تعلقات اچھے تعلقات چائیے ۔۔۔یوٹرن کیا ھم کوئی غلام ہے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
144
45
149
20.5K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
محض مجھے نااہل کروانے اور جیل میں ڈالنے کی غرض سے کسی بھی معاملے میں ملوث کرنے (مجھے مورودِ الزام ٹھہرانے) کے خبط میں مبتلا مجرموں کے نالائق ٹولے نے ایک مرتبہ پھر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ انہوں نے مجھے سائفر والے تماشے کو پورے اہتمام سے بےنقاب کرنے کا ایک موقع فراہم کردیا ہے۔ کل میں کسی لگی لپٹی کے بغیر تمام تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا کہ کیسے 17 برس میں (پہلی مرتبہ) بہترین معاشی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایک حکومت کا تختہ الٹنے اور ان مجرموں، جو ملک کو تباہی کے گھاٹ اتار چکے ہیں، کو اقتدار میں لانے کیلئے ایک سازش رچائی گئی۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ تفصیلات ٹیلی ویژن پر چلنے والے کسی بھی ڈرامے سے بڑھ کر دلچسپ اور سحر انگیز ہوں گی۔
اردو
4.8K
37K
87.3K
2M
Bsherani
Bsherani@Bsherani9·
@Ghausi89 محترم حامد صاحب سلامت رہو
اردو
1
0
1
3
Bsherani
Bsherani@Bsherani9·
@Ghausi89 محترم خوبصورت پوسٹ
اردو
1
0
1
2
Mrs Omer
Mrs Omer@MrsOmerAwwab·
جب کسی خوشی کی تقریب میں جاتی ہوں تو اپناآپ مجرم سا محسوس ہوتا ہے اپنےخاندان کے افراد سے ملتی ہوں تو نظریں شرم سےجھکی رہتی ہیں اپنی بہنوں کے گلے لگتی ہوں تو آنکھوں سے اشک رواں ہوجاتے ہیں جب بچوں کو گود میں بیٹھاتی بوسہ لیتی ہوں تو دل میں درد سا اٹھتا ہے بہنا تو بہت یاد آتی ہے😭
Mrs Omer tweet media
اردو
2
60
132
1.8K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
ماشااللہ پورا لاہور لبرٹی چوک امڈ آیا۔۔۔ #شکریہ_نواز_شریف
اردو
2.1K
558
2.5K
214.6K
غوث حامد
غوث حامد@Ghausi89·
@AafiaTeam1 @Aafiamovement @FowziaSiddiqui ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جرمِ بےگناہی میں قید کے بیس سال مکمل مستقبل قریب میں روشنی کی کوٸ کرن نہیں حکمران (موجودہ ہوں یا سابقہ ) ١مریکہ کے سامنے بے بس
غوث حامد tweet media
اردو
0
1
2
30
غوث حامد
غوث حامد@Ghausi89·
@alemarahurdu1 زمینی حقاٸق آپ کی بات کو غلط ثابت کرتے ہیں کیونکہ افغانستان سے آۓ روز پاکستان پر دہشت گردانہ حملے ہورہے ہیں
اردو
0
0
0
7
ALEMARAH URDU
ALEMARAH URDU@alemarahurdu1·
افغانستان کی سر زمین کسی ملک کی سالمیت کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر دفاع alemarahurdu.af/?p=50491
ALEMARAH URDU tweet media
اردو
5
12
129
4K
امارتِ اسلامی اردو
امارتِ اسلامی اردو@IEAUrduOfficial·
افغانستان کے مقدس نظام کے خلاف کسی بھی طرح کی بغاوت کی اجازت نہیں ـ ترجمان امارت اسلامی افغانستان ذبیح اللہ مجاہد
امارتِ اسلامی اردو tweet media
اردو
15
95
1.2K
39.1K
غوث حامد
غوث حامد@Ghausi89·
@Reza_shah786 @javerias محترم سر آپ نے آدھا سچ بولا ھے جو پورے جھوٹ سے بھی خطرناک ہوتا ھے اگر آپ کی بات درست ھے تو فرض کی اداٸیگی میں شہادت پانے والوں سے متعلق کوٸ ایک واقعہ ثابت کردیں جب قوم نے شہید کی شان میں گستاخی کی ہو
اردو
0
0
0
9
REZA
REZA@Reza_shah786·
@javerias اپ کتنی خوش قسمت ہیں جو میرے سمیت سب لوگوں کی ہمدردیاں اپکے ساتھ ہیں ورنہ فرض کی ادائیگی کے دوران روز ایسے جوان شہید ہو رہے ہیں جنکو داد رسی کے بجائے گالیاں سننی پڑھ رہی ہیں سیاسی مفادات کیلئے کتنے شہداء کی توحین ہو رہی ہے۔
اردو
1
1
14
860
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
میرے اردگرد رشتہ دار دوستیں بہنیں بہت اچھی ہیں سب میری دلجوئی کرتے ہیں مجھے زندگی میں لانے کی کوشش کرتے ہیں ۔میں عید نہیں منارہی لیکن سب نے مجھے تحائف دئے عیدی دی۔ میرے والدین نے مجھے بہت پیار کیا خصوصی دعائیں دی۔ سوشل میڈیا اور عوام نے بہت شفقت دی۔ پر وہ ایک آواز عید مبارک جیا یہ لو تمہاری عیدی اسکی کمی کوئی پوری نہیں کرسکتا۔
Javeria Siddique tweet media
اردو
2.1K
4.9K
38.6K
1.2M
rhythm divine
rhythm divine@sarahayat22·
@SajidFb یہ آدمی پاگل ہے کیا بک رہاہے اور آپ لوگ واہ واہ کر رہے ہیں حد ہے گستاخی اور جاہلیت کی وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی شکل سے ملا رہا نعوذباللہ اس بزرگ کو صحابہ کرام رضوان اللہ بنا رہا استغفرُللہ اور آپ لوگ ریٹویٹ کر کے گناہ گار ہو رہے خدا کا خوف کرو
اردو
10
0
45
15.3K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !! پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا پھر پاسپورٹ بنوایا پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔ پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر یہ روانہ ھو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ، فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔ بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔۔ کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔ پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟ کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔ کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔ اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔ بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں ۔۔۔۔ اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا نصیب ہیں کیا شان ھے ۔۔۔۔۔ یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو پھر یہی کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے ۔۔ دنیا اسکی عزت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔ دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے ۔۔۔ بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔ انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟ نہیں وہ تو صحابہ ہیں ۔۔۔۔ صحابہ کون ہیں ۔۔۔ جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔ اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔ اے اصحاب پیغمبر آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہمارا سب کچھ آپ پر قربان ۔۔۔۔۔۔ دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
Sajid usmani tweet media
اردو
416
2K
12.5K
602.5K
غوث حامد
غوث حامد@Ghausi89·
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ناجاٸیز قید لیڈر کہلانے والے ہر پاکستانی کے لیٸے زناٹے دار تھپڑ کے برابر ھے لیکن یہ صرف غیرت مندوں کو ہی محسوس ہوگا
غوث حامد tweet media
اردو
0
0
3
80
غوث حامد
غوث حامد@Ghausi89·
@Akhter_656 کسی بھی حکومت کا حصہ نہ رہ کر بھی مصیبت کی ہر گھڑی میں اہلِ پاکستان کی خدمت میں پہلے نمبر پر رہنے والی جماعت ھے پاکستان کے واحد غیر متنازع لیڈر جناب محترم پروفیسر سعید صاحب کی جماعت
غوث حامد tweet media
اردو
0
2
7
169
غوث حامد
غوث حامد@Ghausi89·
@AMuqtadir_ اکثر پڑھے لکھوں کا قلم بکا ہوا ھے اس لیٸے بھی آپ کے سوالوں کا جواب ممکن نہیں
اردو
0
0
0
0
Abdul Muqtadir 💙
Abdul Muqtadir 💙@AMuqtadir_·
میں نے کافی ٹویٹس کیں، متعدد سوال پوچھے، مگر میں نے اندازہ لگایا ہے کہ یہاں صرف چند لوگ ہی پڑھے لکھے ہیں باقی سب انگوٹھا👍👍 چھاپ ہیں😂😂😂😂
اردو
2
1
11
0