Ghost Rider 

348 posts

Ghost Rider  banner
Ghost Rider 

Ghost Rider 

@GhostRiderpk

Life F$@Ks Me, Now It's My Turn.. B.Y QuickBytes

Helsinki Finland Katılım Kasım 2022
114 Takip Edilen76 Takipçiler
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@ImranRiazKhan میری طرف سے جتنی گال*یاں آپ کے دماغ میں آرہی ہیں نا سمجھ لو میں نے آپ کو دے دی ہیں۔
اردو
0
0
2
496
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سوزوکی سے اترنے والا یہ شخص بھارت کا آرمی چیف ہے۔ کیا فائدہ اتنے بڑے عہدے کا؟
اردو
344
1.8K
7.9K
244.4K
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@ImranRiazKhan یہی آرمی چیف جو بھارت کے مسلمانوں پر ظلم کررہا ہے وہ تو نظر نہیں آرہا ہوگا آپ کو، کیوں کہ آپ نے تو پاکستانیوں کو سبق سکھانا ہے نا۔ شرم آنی چاہئیے
اردو
5
1
17
1.5K
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@ImranRiazKhan بڑا ترس آرہا ہے بھارتیوں پر۔ اپنے 2019 اور 2020 والی ویڈیوز سن لیتے تو اچھا ہوتا۔ سوچا نہیں تھا کہ عمران ریاض اتنا بڑا غدار نکلے گا۔
اردو
0
1
1
675
Ghost Rider  retweetledi
Zard si Gana
Zard si Gana@ZardSi·
Afghan Taliban’s illegal regime falls 🇦🇫 Anti-Taliban freedom fighters continue patrolling areas of Badakhshan after taking control yesterday. DG ISPR once said the Taliban’s illegal and oppressive regime would collapse on its own—and it has begun.
English
28
93
541
54.4K
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
میاں اعجاز@pmlnymt8585

49 ڈگری ٹمپریچر میں سنگلاخ پہاڑوں کی چوٹی پہ گرم اور سخت نوکیلی چٹانوں پر بیٹھے پاک فوج کے یہ جوان شاپر میں ڈال کر فتنہ @ImranKhanPTI عمران احمد برکی کے پیروکار یوتھیو کا %80 اور اسلام کے ٹھیکیدار @MoulanaOfficial مولوی فضل الرحمان کے ڈیزلیوں کا ٹیکس کھا رہے ہیں۔۔۔

QHT
0
0
1
11
Ghost Rider  retweetledi
میاں اعجاز
میاں اعجاز@pmlnymt8585·
49 ڈگری ٹمپریچر میں سنگلاخ پہاڑوں کی چوٹی پہ گرم اور سخت نوکیلی چٹانوں پر بیٹھے پاک فوج کے یہ جوان شاپر میں ڈال کر فتنہ @ImranKhanPTI عمران احمد برکی کے پیروکار یوتھیو کا %80 اور اسلام کے ٹھیکیدار @MoulanaOfficial مولوی فضل الرحمان کے ڈیزلیوں کا ٹیکس کھا رہے ہیں۔۔۔
اردو
358
360
1.2K
49.8K
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@SamiSwati_ فل سکیورٹی گارڈز کی سکیورٹی رکھنے والا یہ نام نہاد بزدل مولوی ہمارے ان شہداء کا مذاق اڑا رہا ہے جو سینے پہ گولی فخر سے کھاتے ہیں۔
اردو
0
0
0
0
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@SamiSwati_ مولانا فضلو نے ہمیشہ ملک پاکستان اور پاکستانی عوام کے مخالف کام کیا ہے۔ عمران خان کی حکومت کو گرانے کے لئے پی ڈی ایم کے سربراہ کے طور پر مولانا سرفہرست تھے۔ خان کی حکومت گرنے سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان ہوا، 1/2
اردو
1
0
0
18
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
تمہارے آباؤ و اجداد کو پیغام ہے #مولانا_سے_معافی_مانگو #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
اردو
34
418
589
7.6K
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@iqrarulhassan اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اردو
0
0
2
6
Ghost Rider  retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عوام راج تحریک کی مسلم ٹاؤن لاہور کی ٹیم اور مدارس کے طلباء سے ملاقات: پاکستان کے شہر میں مڈل کلاس کی یہ تحریک منظم ہو رہی ہے، عام آدمی کے اقتدار کے لیے، عوام کے راج کے لیے، پاکستان سے سیاسی اور فوجی اشرافیہ کے تسلط کے خاتمے کے لیے۔۔۔ بدلیں گے نظام لوگ عام لوگ عام لوگ
Iqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
39
43
114
6.7K
Ghost Rider  retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
ستر 70 سے اوپر دہشتگرد جہنم واصل۔۔۔ جوانوں پیچھے نہیں ہٹنا ہر پشتون، بلوچ پنجابی کے خون کا بدلہ لینا ہے ۔۔۔ پاکستان زندہ آباد #Balochistan #بلوچستان_کا_فیصلہ_امن
اردو
40
225
992
24K
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@iqrarulhassan نہیں نہیں ۔ آپ غلط ہیں۔ میں عمران خان کا سپورٹر نہیں ہوں لیکن میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ نواز شریف یا عمران خان یا کسی بھی اور آدمی کی تصویر نوٹوں پر لگائی جائے۔ جو بھی یہ مطالبہ کررہے ہیں نواز شریف کی فوٹو لگائیں وہ بکواس کررہے ہیں ۔
اردو
0
0
0
1
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پانچ ہزار کے نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نوازشریف کی تصویر لگانے کے مطالبے پر تنقید کرنے والوں سے پوچھیں کہ کیا وہ اپنے لیڈر کی فوٹو قائداعظم کے ساتھ کرنسی نوٹ پر نہیں دیکھنا چاہتے؟ بدقسمتی سے پاکستان کی اکثریت شخصیت پرستی کی لَت میں مبتلا ہے اور یہی پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے۔
اردو
690
47
495
84.7K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آفتاب اقبال علی الاعلان اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے فوجیوں کے کہنے پر رؤف کلاسرا کو نوکری سے نکالا اور اس بات کا باقی بدبختوں کو بھی پتہ تھا جن کا اس ویڈیو میں انہوں نے نام لیا ہے اور آج یہ سب انقلابی بنے ہوئے ہیں۔ باقی جو حکومت اسمبلیاں تک ایجینسیوں کے ذریعے چلاتی تھی اُس نے چینل بھی ایجینسیوں کے ذریعے ہی مینج کرنے تھے، ڈائریکٹ تھوڑی ناں کہنا تھا۔ میری اس بات سے اختلاف ہے تو اُس زمانے کے رؤف کلاسرا کے پروگرام اُٹھا کر تجزیہ کر لیں کہ وہ کس کے خلاف تنقید کرتے تھے، جس کی پاداش میں انہیں نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے۔ کسی نے صحیح کہا تھا کہ جو ہو رہا ہے بالکل غلط ہو رہا ہے لیکن جن کے ساتھ ہو رہا ہے۔۔۔ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔
اردو
165
481
1.7K
211.9K
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@iqrarulhassan یعنی آپ کا اشارہ گیلے تیتر کی طرف ہے۔ ناچنے والیوں کے بچے انقلاب نہیں لا سکتے
اردو
0
0
0
0
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@Dr_FirdousAwan واہ رے واہ۔ دیکھو تو یہ بات کر کون رہا ہے. نیچے عوام کے کمینٹ بھی پڑھ لیا کرو
اردو
0
0
0
6
Dr. Firdous Ashiq Awan
Dr. Firdous Ashiq Awan@Dr_FirdousAwan·
چیئرمین پی ٹی آئی آج بھی انتشاری ذہن کے ساتھ تقسیم کی سیاست کر رہے ہیں لیكن قوم حقیقت جان چكی ہے. تبدیلی كے نام پر عوام كو مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سكتا ، موصوف قومی راز كو افشاں كرنے كے بعد اب سزا سے بچنے كیلئے ترلے منتوں پر آچكے ہیں اور رابطوں كے منتظر ہیں تاكہ كوئی بیچ بچاؤ كروا دے لیكن اب كوئی ان كی مدد كو نہیں آئے گا اور 12 دسمبر كو فرد جرم عائد ہوتے ہی جعلی سازش كا بیانیہ اپنی موت آپ مرجائے گا۔
اردو
893
31
371
89.2K
Ghost Rider 
Ghost Rider @GhostRiderpk·
@_Hareem_Shah MPPA "Mery Pichy pichy aao" . You have to choose your own party symbol "Election Signs"
English
0
0
0
21