Ghulam Rasool retweetledi
Ghulam Rasool
18.1K posts

Ghulam Rasool
@Ghrl52
This account is for Likes & RTs only. Not my views.
Katılım Eylül 2020
5.2K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Ghulam Rasool retweetledi
Ghulam Rasool retweetledi

SWEETHEART PAYOLA IS NOW RECRUITING ♡
◇ 80+ active members
◇ any fandom can join
◇ click link in bio
◇ rt and reply @ to join chat
◇ follow @SWEETHEARTS_TL , @sweetheartlikes to get add
DO NOT JOIN IF YOU ARE NOT GOING TO BE ACTIVE IN THE CHAT.

English
Ghulam Rasool retweetledi
Ghulam Rasool retweetledi

NAIL is currently looking for new people to join our group chat payola.
Only role players and fan accounts are allowed.
x.com/i/chat/group_j…
English
Ghulam Rasool retweetledi

میں تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتا اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 7 دن بند رہا تب بھی ٹھیک لیکن تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتا ہوں تو مجھے نظر آتاہے کہ اسلام کی تاریخ میں صرف حضرت حسینؓ کی ہی شھادت مظلومانہ یا دردناک نہیں بلکہ اگر ہم 10 محرم کہ طرف جاتے ہوئے رستہ میں 18 ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جسمیں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمانؓ ہے
جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیؐ کہتے ہیں
وہہ عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں
وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے جناب محمد الرسول اللہؐ کا دوہرا داماد کہتے ہیں
خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں
کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی
حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے
حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا
تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمانؓ کی مظلومیت کا ذکر کیا جائے کوئی عالم یا خطیب نہیں لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ عثمان وہ مظلوم تھا
جسکا 40 دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمان پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا
حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی ہے کو جو مجھے پانی پلائے ؟
حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علیؓ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں
ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغر پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا
کربلا میں حسینؓ کا ساقی اگر عباس تھا
تو مدینہ میں عثمانؓ کا ساقی علیؓ تھے
اس عثمانؓ کو 40 دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا
آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے
40 دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیؐ کی خدمت میں پیش کردیا کرتاتھا
آج اس عثمان کی داڑھی کھینچی جارہی ہے جس عثمان سے آسمان کے فرشتے بھی حیاکرتے تھے
آج اس عثمانؓ پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں حضور نبی کریمؐ کا محافظ تھا
آج اس عثمانؓ۔کا ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپؐ کی بیعت کہ تھی
ہائے عثمان میں نقطہ دان نہیں میں عالم نہیں جو تیری شھادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں آنکھیں نم ہوجائیں
آج اس عثمانؓ کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا
آج آپؐ کی 2 بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جارہی ہیں
18 ذی الحج 35 ھجری ہے جمعہ کا دن ہے حضرت عثمانؓ روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور حضرت عثمانؓ کی داڑھی کھنچتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتاہے ایک تلوار نکالتا ہے حضرت عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیتاہے وہی ہاتھ جس ہاتھ سے آپ کی بیعت کی تھی قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر گرتا ہے تو قران بھی عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا عثمانؓ زمین پر گر پڑے تو عثمانؓ کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپؐ۔کی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں حضرت عثمانؓ باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے۔
اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی
دیا خون صحابہؓ نے پھر اس میں بہار آئی::
مدینہ منورہ جنت البقیع میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی کی قبر مبارک۔۔۔۔۔۔
منقول

اردو
Ghulam Rasool retweetledi

Ghulam Rasool retweetledi

Ghulam Rasool retweetledi
Ghulam Rasool retweetledi
Ghulam Rasool retweetledi
Ghulam Rasool retweetledi
Ghulam Rasool retweetledi

4 مئی 2025 کو بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان پاکستان نے عالمی سطح پر بھارت کی جارحانہ عزائم کو بے نقاب کرنے کے لیے مناسب سفارتی اقدامات شروع کیے۔
دوسری جانب وزیرِ اطلاعات و نشریات اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی سیاسی رہنماؤں کو بند کمرے میں بریفنگ دی اور بھارتی جنگ افروزانہ اقدامات کی وجہ سے پیدا ہونے والی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا اور اعتماد میں لیا۔
معرکہ حق کی کامیابی کی بڑی وجہ بھی یہی تھی کہ
پاکستان نے سفارتی کوششوں، سیاسی اتحاد اور فوجی تیاری کو ایک ساتھ جاری رکھا، جبکہ امن کی خواہش کے ساتھ اپنی خودمختاری کے دفاع کا پکا عزم بھی ظاہر کیا۔پاکستان کے یہ اقدامات ایک ذمہ دار اور پرامن ملک کی مناسب حکمت عملی تھے جو بیرونی دشمن کی جارحیت کے خلاف صف آرا تھا۔
🇵🇰
#BunyanUmMarsoos

اردو
Ghulam Rasool retweetledi

Peshawar Zalmi won the PSL title under the captaincy of Babar Azam. 👏👏🔥
Congratulations to Peshawar Zalmi and their fans on this achievement! 🏆🏆👏👏🔥🙌 #Champions @PeshawarZalmi
#PZvHK #PSL2026 #cricket #pakistancricket #PSL11 #BabarAzam #Pakistan #Peshawar #HBLPSL11
#Hero

English
Ghulam Rasool retweetledi

Ghulam Rasool retweetledi

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو:
اشرافیہ کی نیندیں حرام ہوئیں تو لفافیوں کو میدان میں اتار دیا کہ ہمیں کلین چیٹ دے کر مظلوم ثابت کرو پر ایسے کیسے؟
اسلام آباد ریڈ زون میں موجود عمارت خالی کرانے پر سی ڈی اے مؤقف بالکل جائز ہے اور 2023 میں لیز کینسل ہونے کے بعد قانونی طور پر سی ڈی اے اس پلاٹ کا مالک ہے
فلیش بیک میں جائیں تو سی ڈی اے نے 2005 میں یہ پلاٹ فائیو سٹار ہوٹل کے لیۓ ساڑھے چار ارب میں لیز پر دیا بی این پی گروپ نے یہ پیمنٹ مقررہ وقت میں ادا نہیں کی جس پر یہ معاملہ عدالت میں گیا اور 2019 میں سپریم کورٹ نے ڈیفالٹ ہونے پر سترہ ارب دینے کا آرڈر جاری کیا اس گروپ نے یہ رقم بھی ادا نہ کی اسطرح یہ ڈبل ڈیفالٹ ہو گۓدوسری بڑی بے ایمانی فائیو سٹار ہوٹل کی جگہ پر اپارٹمنٹ بنانا ہے کیونکہ ہوٹل کے لیۓ لیز کیا گیا پلاٹ سستا ہوتا ہے جبکہ اپارٹمنٹ بنانے والے پلاٹ کی قیمت قدرے مختلف ہوتی ہے
غرض کہ عدالتوں نے چار بار CDA کے موقف کی تائید کی (2017 IHC، 2023 CDA، 2026 IHC + SC کی conditional ruling)۔
بات کریں رہائشیوں کی اس ٹاور میں فلیٹس 50-60 بااثر افراد کے پاس ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مالکان میں عمران خان، علیمہ خانم اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار جیسی معروف شخصیات کے نام شامل ہیں، جبکہ کئی نامعلوم بااثر افراد بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں اسی لیۓ ابصار عالم جیسے کچھ لفافی اتنے اندھے ہو گۓ کہ جھوٹ گڑھ دیا کہ آپریشن کی وجہ سے پاکستان کو چار ڈیمارش ملے۔ عمارت میں سفارت کار اور بیرون ملک پاکستانی رہتے ہیں، اس لیے عالمی امیج خراب ہوا۔ پر اس مسلہ کروڑوں روپے کی مالیت کے پینٹ ہاؤس کا ہے جس کا ذکر ریحام خان کی کتاب میں بھی ملتا ہے،
سفارتکاری اپنی جگہ پر واجبات میں خردبرد کر کے خزانے کو ٹیکا لگانے والوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا اینڈ میں اشرافیہ پر ہاتھ ڈالنے والوں کو سلام ہے اب پتہ چل رہا ہے کہ پاکستان میں ایک قانون چلتا ہے
#BunyanUmMarsoos

اردو
Ghulam Rasool retweetledi

مردان ؛ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر جہانزیب خان کا امتحانات کے حوالہ سے جرگہ ڈیجیٹل کے ساتھ خصوصی گفتگو
#BunyanUmMarsoos
اردو
Ghulam Rasool retweetledi

Mighty May is Here !
The Month Of Pride 🇵🇰
The Month Of Marka E Haq 🇵🇰
The Month Of #BunyanUmMarsoos 🇵🇰
❤️⚔️🇵🇰⚔️❤️
English
Ghulam Rasool retweetledi

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی مزید استحکام کی جانب گامزن ہے، جہاں صدر آصف علی زرداری کا حالیہ دورۂ چین دوطرفہ تعلقات کو نئی مضبوطی فراہم کر رہا ہے۔ اس دورے کے دوران سی پیک، سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر نمایاں پیش رفت ہوئی۔ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے اہم معاہدے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے اور ترقی کے نئے دروازے کھولنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ یہ دورہ پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرتے ہوئے ایک مستحکم اور خوشحال مستقبل کی بنیاد رکھ رہا ہے۔
巴基斯坦与中国的深厚友谊正不断巩固与发展,阿西夫·阿里·扎尔达里总统此次访华为双边关系注入了新的动力。在访问期间,双方在中巴经济走廊、投资、工业发展及先进技术等领域的合作取得了重要进展。两国签署的一系列重要协议,将为巴基斯坦经济稳定与发展开辟新的机遇。这次访问进一步深化了中巴全面战略合作伙伴关系,为更加稳定与繁荣的未来奠定了坚实基础。
@BBhuttoZardari
#PresientZardariForPakistan
#PakistanChinaFriendship
اردو
Ghulam Rasool retweetledi

Sindh Government pays tribute to our hardworking labour force ,the backbone of any society’s progress. We honor the sacrifices of the Chicago martyrs who paved the way for workers’ rights worldwide.
Our Government, under PPP, remains committed to workers’ welfare through higher minimum wages, strict labour law enforcement, healthcare, financial support, technical training, job creation, and special facilities for women workers. We will continue striving to empower labourers and farmers to build a just and equitable society.

English











