M. Ghufran Qureshi

481 posts

M. Ghufran Qureshi

M. Ghufran Qureshi

@GhufranQ

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2010
32 Takip Edilen12 Takipçiler
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Shahid Chaudhary
Shahid Chaudhary@Fani2536·
اشرف مخلوق تو انسان ہیں نا؟؟ پھر یہ مخلوق اعلی معیار پہ کیسے پہنچ گئ؟؟؟
اردو
2.9K
23.6K
186.6K
15.9M
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
Time flies ❤️ AH.
Dr Humma Saif tweet mediaDr Humma Saif tweet media
English
221
36
1.1K
76.6K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Azhar Ali
Azhar Ali@azh4r_ali·
سیالکوٹ میں سری لنکن مینجر کو جان سے مارا ! لبیك یا رسول اللّه ص ! لاہور میں ایک عورت عربی فونٹ لباس پہنے مرتے مرتے بچی ! لبیك یا رسول ﷺ 2021 میں 7 پولیس والے احتجاجی مظاہروں میں جان سے گئے ! لبیك یا رسول ﷺ فیض آباد دھرنا ! طویل المدت شاہراہیں بند ، نظام زندگی مفلوج ! لبیك یا رسول ﷺ احتجاج کرنا سب کا قانونی و آئینی حق ہے مگر یہ لوگ جب جب باہر نکلے ، نظام زندگی مفلوج ہوا ، شاہراہیں بند ہوئی ، سرکاری و پرائویٹ املاک کو نقصان ہوا ۔ انکے لیڈر ! " دلے ، بغیرتا ، کتیو ، یکا ، وڈا یک" ان الفاظ کے بغیر بات نہیں کرتے اور مریدین سبحان اللّه کے نعروں میں با آواز بلند بولتے ہیں لبیك لبیك لبیك یا رسول اللّہ ﷺ۔
اردو
184
690
2K
124.8K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
خادم رضوی کی اولادوں سے زکوت کے پیسے پکڑے گئے
اردو
183
483
1.3K
66K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Citymedia Sialkot
Citymedia Sialkot@citymediasial·
خان عبدالولی خان بہت بڑے آدمی تھے۔ پاکستانی سیاست اب بانجھ ھو گئی ھے ایسی بات بر ملا کرنی تو درکنار کوئ سوچتا بھی نہیں۔ خواجہ محمد آصف۔۔ @KhawajaMAsif #punjab #SaafSuthraPunjab
اردو
1
17
39
5.3K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
میں کسی دوسرے ملک میں تھا وہاں پر ایک"کلوز سرکل"محفل تھی جس میں اسرائیلی سفیر آیا اس نہیں پتا تھا کہ میں پاکستانی ہوں وہاں پر اسرائیلی سفیر نے کہا کہ ہم نے عمران خان پر بہت انویسٹمنٹ کی ہوئی تھی۔وہ رابطے میں رہا لیکن اس نے ویسا پرفارم نہیں کیا جیسا ہم چاہتے تھے۔ (اعزاز سید)
اردو
77
543
1.2K
27.4K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
کوئی سبب ہے کہ قرارداد مقاصد یہاں پاس ہوئی حاکمیت اللہ کی ہے سارا ماضی سامنے رکھیے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دی گئی پیشن گوئیوں کا مستقبل سامنے رکھیے ان دونوں سے ثابت ہوتا ہے اس خطہ عرضی سے کچھ ہونا ہے
اردو
22
713
2.3K
29.4K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Dr. Naif Alotaibi
Dr. Naif Alotaibi@Dr_Naif777·
The famous Kingdom Tower in Riyadh, tonight 🇸🇦🇵🇰
GIF
English
82
1.2K
7.9K
183.6K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Citymedia Sialkot
Citymedia Sialkot@citymediasial·
عوامی وزیر اعلیٰ 👏🫡
فارسی
3
18
66
2.9K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Farid Khan
Farid Khan@_FaridKhan·
All powerful leaders in the world respect our PM Shehbaz Sharif. What a time to be alive 🇵🇰♥️♥️
English
82
66
670
35.5K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Asif Rehan
Asif Rehan@uggi251·
@ThisiZiHB لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو غیرقانونی قرار دیا۔ عمران خاں حکومت سپریم کورٹ گئ اور سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا۔ یہ تھا خان صاحب کا ویزن۔۔!
Asif Rehan tweet mediaAsif Rehan tweet mediaAsif Rehan tweet media
اردو
1
11
8
539
M. Ghufran Qureshi retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
میرا کام ہے لگانا آپ کا کام ہے پھیلانا تاکہ یوتھیوں کے دانتوں کا کیڑا مر جائے ۔
اردو
103
1.7K
4.7K
50.5K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
ہیلو یوتھیو، پپلوتھیو اور کنفیوزڈ پٹواریو۔۔۔۔۔ اپنا اپنا رجسٹر تے کھاتا کلیئر کر لوؤ
اردو
29
653
1.2K
42.1K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
ابھی کل کی بات ہے کہ نیازی علیم خان کا ترجمان ہوتا تھا 🖐🖐🖐🖐
اردو
61
632
1.1K
22.4K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
جس دن سپریم کورٹ نے RUDA پراجیکٹ کو لاہور کے لیے تباہی قرار دیا اور اس پر قدغن لگائی، وزیراعظم عمران خان اسی دن فورا لاہور پہنچے۔ اپنے ساتھ بلڈرز کے بلڈوزر اور ٹی وی کیمرے لے کر راوی کنارے پہنچ گئے اور دس طاقتور بلڈرز کے لیے ایک طرح سے اشتہار سمجھ کر اس تباہ کن پراجیکٹ کے پوری قوم کو لائیو ٹی وی پر فوائد گنوائے۔ خان کی اس غیرمعمولی محبت کی وجہ وہ دس بڑے بلڈرز، ٹھیکدار اور ہاوسنگ سوسائٹیز مالکان تھے جن میں سے اکثر خان صاحب کے ڈونر تھے۔ کسانوں کو مارپیٹ کر کے اور پنجاب پولیس کی مدد سے زرعی زمینیں چھین کر ان بے رحم بلڈرز کو دی گئی تھیں۔ کیا کوئی مناسب سمجھ بوجھ کا انسان راوی کنارے چار پانچ اضلاع کی سوا لاکھ ایکڑ دریائی/زرعی زمین بلڈرز کو دے سکتا ہے جو آج وقت سیلاب کی ذد میں ہے اور وہاں موجود دیگر ہاوسنگ سوسائٹیز میں راوی کا پانی داخل ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ہمیں دشمنوں کی بھلا کب ضرورت ہے۔ دریائوں کے اندر بلڈوزر/ہاوسنگ سوسائٹیز بنوا کر آج وزیر احسن اقبال فرماتے ہیں بھارت نے آبی جارحیت کی ہے۔ جو جارحیت ہم نے ان دریائوں پر کی ہے اس پر کوئی بات نہیں کرتا۔ سارا قصور یا تو بھارت کا ہے یا پھر دریائے راوی کا کہ وہاں پانی کیوں آیا۔ ہم سے پہلے اجازت کیوں نہیں لی۔ @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1
اردو
315
1.3K
2.6K
156.1K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
M.Adnan
M.Adnan@AdnanA_007·
یہ عورت کہہ رہی ہے کہ ہم پچھلے 7 سال سے پارک ویو سوسائٹی میں رہ رہے ہیں لیکن کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا پچھلے 7 سال کا مطلب ہے کہ اس کی منظوری عمران خان کے دور میں ہی ہوئی جیسا ہم کل سے بتا رہے ہیں اب جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہہ رہے 2024 میں منظوری ہوئی
اردو
509
1K
2.9K
279.8K
M. Ghufran Qureshi retweetledi
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
پڑھے لکھوں کا چوتیا لیڈر جو کہتے ہیں کہ ایک تو ان کو پڑھنا نہیں اتا اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے یدی دے
اردو
22
474
1K
17.6K