GHUMMAN 🇵🇰
48K posts

GHUMMAN 🇵🇰
@Ghuman_PTI
An Entrepreneur by Profession. A Mensch by nature. A Patriot by heart & a ResponsibleCitizen by Action. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ


کہاں ہیں وہ لنڈے کے یوٹیوبر جو اقرار الحسن کو برداشت کا باشن دے رہے تھے ۔۔ہمت کرو ۔اور غیرت پکڑو اور بولو سہیل آفریدی کو کے اپنے سے کمزور پر غصّہ نکال رہا ہے #iqrarulhassan #syedzheeshan #imranriaz #sadiqjan #imrankhan #Ptispoters #Ptilover #awaamraaj #Awaamraaj @iqrarulhassan

کیا سید اقرار الحسن کو ایف آئی اے اہلکار سے تمیز سے بات کرنے کا درس دینے والے دانشور یہاں کچھ بولیں گے جہاں ایک وزیر اعلی اپنی اربوں کی گاڑیوں اور پارٹی کے ذہنی غلاموں کے ساتھ ایک 30 ہزار تنخواہ والے غریب پولیس اہلکار کو انگلیاں دکھا دکھا کر دھمکیاں لگا رہا ہے؟ @iqrarulhassan

صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰 آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔ یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔ اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین #TamghaEImtiaz #ProudPakistani #Pakistan #LalaForever #PakistanZindabad






















