✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰

180.8K posts

✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ banner
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰

✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰

@Gillani100

ہم سے کیوں کر خفا ہیں اہل نظر۔لوگ دنیا میں کیا نہیں کرتے کرنا چاہیں تو کیا نہیں ہوتا ۔سہیل چھوڑو گناہ نہیں کرتے #سھیل_سید .Poet.

Pakistan Katılım Aralık 2018
29.7K Takip Edilen30.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
ہم ہی وہ ہیں کہ سر دار بھی دیکھو گے ہمیں ہم نہیں نکلیں گے دل سے بہت سوچو گے ہمیں ہماری اس ارض چمن سے ہیں وفا کی قسمیں بڑھتے جائیں گے چاہے جتنا بھی روکو گے ہمیں #سھیل_سید
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
15
129
231
0
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
افیسر نے کوئی مزاق میں ہی بات کی غلط سہی الگ بات ہے لیکن کسی کو پتہ نہیں تھا سواے نئے سیاستدان اقرار الحسن کے جناب نے کھپ ڈال کے پورے ملک کو بتا دی🤣
اردو
0
0
0
49
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
اسکی رحمت کی امیدرکھتےاوراسکے عذاب سےڈرتے ہیں بےشک تمہارےرب کاعذاب ڈرکی چیز ہے سورہ بنی اسرائیل آیت 57 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
0
14
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
وہ مقبول بندے جنہیں یہ کافرپوجتے ہیں وہ آپ ہی اپنے رب کیطرف وسیلہ ڈھونڈتے ہیں کہ ان میں کون زیادہ مقرب ہے سورہ بنی اسرائیل آیت 57 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
0
3
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
کہہ دیجئے کہ اللہ کے سواجنہیں تم معبود سمجھ رہے ہوانہیں پکارو لیکن نہ تووہ تم سے کسی تکلیف کودورکر سکتے ہیں اورنہ بدل سکتے ہیں۔ سورہ بنی اسرائیل 56 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
1
2
20
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
اورتمہارارب خوب جانتاہے جوکوئی آسمانوں اورزمین میں ہیں اوربےشک ہم نے نبیوں میں ایک کوایک پربڑائی دی اورداؤد کوزبورعطافرمائی سورہ بنی اسرائیل آیت 55 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ المبارک
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
1
0
2
18
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
تمہارارب تمہیں خوب جانتاہے ، وہ چاہےتوتم پررحم کرے چاہے توتمہیں عذاب کرے، اورہم نے تم کو ان پر حاکمِ اعلیٰ بنا کر نہیں بھیجا سورہ بنی اسرائیل آیت 54 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
1
2
12
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
جس دن وہ تمہیں بلائےگا تم اس کی تعریف کرتے ہوئے تعمیل ارشادکروگے اورگمان کروگے کہ تمہارارہنابہت ہی تھوڑاہے ۔ سورہ بنی اسرائیل آیت 52 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
1
1
0
14
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
تم فرماؤ وہی جس نے تمہیں پہلی بار پیداکیا، تواب تمہاری طرف مسخرگی سےسرہِلا کرکہیں گے یہ کب ہے تم فرماؤ شایدنزدیک ہی ہو، سورہ بنی اسرائیل آیت 51 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
1
1
0
16
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اسٹیبلشمنٹ سے مقابلے میں عوام تھکنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ ابھی چند دن پہلے تک بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ مقبولیت ختم ہو گئی۔
اردو
378
9.2K
30.1K
215.2K
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
تم فرماؤ کہ پتھریالوہاہوجاؤ ،یااور کوئی مخلوق جوتمہارےخیال میں بڑی ہوتواب کہیں گے ہمیں کون پھرپیداکرے گا سورہ بنی اسرائیل آیت 50٫51 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
0
9
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
اور بولےکیاجب ہم ہڈیاں اورریزہ ریزہ ہوجائیں گے کیاسچ مچ نئے بنکراٹھیں گے سورہ بنی اسرائیل آیت 49 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
1
10
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
اورجب یہ مشورہ کرتے ہیں تب بھی جب کہ یہ ظالم کہتےہیں کہ تم اسکی تابعداری میں لگے ہوئے ہوجن پرجادو کردیاگیاہے ۔ سورہ بنی اسرائیل آیت 47 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
0
13
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
جس غرض سے وہ لوگ اسے سنتے ہیں ان ( کی نیتوں ) سے ہم خوب آگاہ ہیں، جب یہ آپ کی طرف کان لگائے ہوئے ہوتے ہیں تب بھی سورہ بنی اسرائیل آیت 47 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
1
33
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
اورجب تم قرآن میں اپنے اکیلے رب کو یادکرتے ہو وہ پیٹھ پھیر کر بھاگتے ہیں نفرت کرتے سورہ بنی اسرائیل آیت 46 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
0
21
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
توجب قرآن پڑھتاہے ہم تیرےاوران لوگوں کےدرمیان جو آخرت پریقین نہیں رکھتے ایک پوشیدہ حجاب ڈال دیتے ہیں ۔ سورہ بنی اسرائیل آیت 45 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
3
34
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
اورتعریف کے ساتھ یاد نہ کرتی ہو ۔ ہاں یہ صحیح ہے کہ تم اس کی تسبیح سمجھ نہیں سکتے ۔ وہ بڑا برد بار اور بخشنے والا ہے ۔ سورہ بنی اسرائیل آیت 44 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
0
18
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
ساتوں آسمان اورزمین اورجو بھی ان میں ہے اسی کی تسبیح کر رہے ہیں۔ ایسی کوئی چیزنہیں جو اسے پاکیزگی سورہ بنی اسرائیل آیت 44 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ المبارک
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
0
4
53
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
جوکچھ یہ کہتےہیں اس سے وہ پاک اوربالا تر ، بہت دوراور بہت بلند ہے ۔ سورہ بنی اسرائیل آیت 43 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
1
0
4
24
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
لیڈر اتنے بڑے ہیں کہ ایران امریکہ کی جنگ رکوا دی اور نا اہل اتنے ہیں کہ امریکہ انھیں ایران سے تیل گیس کی اجازت نہیں دیتا🤣
اردو
0
0
0
33
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰
تم فرماؤاگراس کے ساتھ اورخداہوتے جیسایہ بکتے ہیں جب تو وہ عرش کے مالک کی طرف کوئی راہ ڈھونڈ نکالتے سورہ بنی اسرائیل آیت 42 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ tweet media
اردو
0
2
3
26