Global Urdu گلوبل اردو
784 posts

Global Urdu گلوبل اردو
@Globalurdu_org
Entertainment | Urdu poetry | اردو شاعری | اردو ادب | FB link https://t.co/pyVEWoexHQ
Katılım Aralık 2020
0 Takip Edilen5.5K Takipçiler

جس برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
اس کو دفناؤ مرے ہاتھ کی ریکھاؤں میں
قتیل شفائی
Global Urdu گلوبل اردو@Globalurdu_org
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے احمد فراز
اردو

نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے
کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے
احمد فراز
Global Urdu گلوبل اردو@Globalurdu_org
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے ہم سے خوش فہموں کا یارو یہ خیال اچھا ہے رؤوف رحیم
اردو

اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
ہم سے خوش فہموں کا یارو یہ خیال اچھا ہے
رؤوف رحیم
Global Urdu گلوبل اردو@Globalurdu_org
دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے مرزا غالب
اردو

کسی کی حادثاتی موت اچانک بے ضمیری کا نتیجہ تھی
بہت سے دب گئے ملبے میں دیوار انا کے آپ ہی اپنی
کچھ ایسے بھی کہ جن کو زندہ رکھنا چاہا میں نے اپنی پلکوں پر
مگر خود کو جنہوں نے میری نظروں سے گرا کر خود کشی کر لی
عبد الاحد ساز کی شاہ کار نظم یہاں پڑھیں ۔
globalurdu.org/bahut-se-log-m…
اردو
