Gohar Iqbal
927 posts


الحمدللہ ❤️
قیادت کے اعتماد پر دل سے مشکور ہوں۔ یہ عہدہ میرے لیے خدمت کی ایک بڑی ذمہ داری ہے۔
ان شاء اللہ دیانتداری اور محنت سے اسے نبھاؤں گا۔
یہ کامیابی میرے تمام ساتھیوں کی مشترکہ کاوش ہے۔
آئیں مل کر تنظیم کو مزید مضبوط بنائیں 🇵🇰✨
#InsafYouthWing #PTI

اردو





