Goonj News (GoonjLive)

3K posts

Goonj News (GoonjLive) banner
Goonj News (GoonjLive)

Goonj News (GoonjLive)

@GoonjatLive

https://t.co/vVYX4mpAz5 is covering #Breakingnews, #Currentaffairs, #Politics, #Sports, #Opinion, #fashion and more.

Quetta, Pakistan Katılım Ekim 2022
0 Takip Edilen36 Takipçiler
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
پاکستان میں عمران خان کے بغیر سیاست کا تصور ناممکن ہے، محمود خان اچکزئی عوام اور افواج میں لڑائی سے ہمیشہ افواج ہارتی ہیں، ملک کو خانہ جنگی کی طرف نہ دھکیلا جائے، قائد حزب اختلاف مزیر تفصیلات اس لنک مٰں👈goonjlive.com/13604/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
8
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں سرکاری اہلکاروں کااستعمال ہونے کا انکشا ف مزیر تفصیلات اس لنک مٰں👈👈goonjlive.com/13600/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
1
8
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
بلوچستان میں بیروزگاری کا طوفان بلوچستان میں پٹواری کی 300 آسامیوں کے لیے 47 ہزار امیدوار آگئے مزیر تفصیلات اس لنک میں👈👈👈goonjlive.com/13596/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
1
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
پسنی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید سکیورٹی فورسز کا علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری، حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی ناکام بنا دیا،آئی ایس پی آر مزیر تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13592/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
16
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
خاران، گروک ڈیم کے2ملازمین گاڑی سمیت اغواکرلیا مسلح افراد نے چار میں سے دو افراد کو رہا کر دیا، مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن شروع مزیر تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13588/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
4
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
بلوچستان پولیس کا تھریٹ الرٹ جاری دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ حساس تنصیبات، پیٹرول پمپس اور تھانوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت، آئی جی بلوچستان نے5 دن میں رپورٹ طلب کر لی مزیر تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13584/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
6
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں، رجسٹریشن باہمی اتفاق سے حل کرنا چاہتے ہیں، ضیا اللہ لانگو جے یو آئی مدارس کے معاملے پر حکومتی موقف کو سمجھے، صوبائی وزیر داخلہ کی اپیل مزید تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13577/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
2
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
عمران خان کو مائنس کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محمود خان اچکزئی عالمی قوتوں کو مذاکرات کرنا ہوں گے، غریب کی خوشحالی ہی اصل 'پاکستان زندہ باد' ہے مزید تفصیلات اس لنک میں goonjlive.com/13573/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
3
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
صوبے کے سالانہ 500 ارب روپے کھائے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا الزام این ایف سی شیئر کے 1375 ارب روپے دبا لیے گئے، صوبے کا مقدمہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر لڑیں گے مزیر تفصیلات اس لنک میںgoonjlive.com/13570/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
3
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
گوادر میں چینی کمپنی 'ہان گینگ گروپ' کا فیکٹری بند کرنے اور تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان انتظامی رکاوٹوں اور بھاری مالی نقصان کے باعث آپریشنز جاری رکھنا ناممکن ہو چکا، سرمایہ کار ادارے کا بیان مزیر تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13567/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
13
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ، حکومت کا نئی قیمتوں کا اعلان ایک روز قبل آج ہی کرنے کا فیصلہ آبنائے ہرمز کا تنازع حل نہ ہوا تو 9 مئی کو مزید بڑے اضافے کا امکان، عوام کو بوجھ سے بچانے کے لیے حکومتی کوششیں جاری مزیر تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13555/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
1
12
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
عمران خان کی 85 فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے، اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کا سامنا ہے: سلمان اکرم راجہ حکومت اور مقتدرہ بانی پی ٹی آئی کو انگیج کریں، احتجاج کی کال محمود خان اچکزئی دیں گے: علی محمد خان مزیر تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13552/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
2
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
امریکا کے رویے میں تبدیلی پر تہران سفارتکاری کے لیے تیار ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان خلیج میں عدم استحکام کی وجہ امریکا اور اسرائیل ہیں، سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا دوٹوک موقف مزید تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13549/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
15
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
ملک بھر میں یکم سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس کی ہڑتال کی خبریں بے بنیاد، ایسوسی ایشن کی تردید عوام تذبذب کا شکار نہ ہوں، تمام پمپس معمول کے مطابق کھلے رہیں گے: وائس چیئرمین نعمان بٹ مزید تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13546/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
1
10
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول سامنے آگیا، کینگروز مئی کے آخر میں پاکستان پہنچیں گے مزید تفصیلات اس لنک میں،،goonjlive.com/13543/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
2
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
اداکارہ جگن کاظم کا مداح کے رویے پر اظہارِ افسوس، پرائیویسی کے احترام کی اپیل فنکار بھی انسان ہیں اور نجی زندگی میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، معروف میزبان کا پیغام مزید تفصیلات اس لنک میں ۔goonjlive.com/13540/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
1
4
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال 11 پاکستانیوں کی زندگی خطرے میں، اہل خانہ کی دہائی وزیراعظم اور عسکری قیادت سے فوری مداخلت کی اپیل؛ جہاز کے مالک کا تاوان دینے سے انکار، صورتحال تشویشناک مزیر تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13537/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
3
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
کوئٹہ میں بجلی گیس کی ناروا لوڈ شیڈنگ قابلِ مذمت ہے، رحیم کاکڑ وزیر اعلی اور حکام فوری طور پر گیس و بجلی کی کمی پوری کر کے عوام کو ریلیف دیں،سابق میئر مزیر تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13533/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
1
11
Goonj News (GoonjLive)
Goonj News (GoonjLive)@GoonjatLive·
پیپلز ایئر ایمبولینس تیار، جلدبلاول بھٹو زرداری باقاعدہ افتتاح کریں گے، میر سرفراز بگٹی بلوچستان کی تاریخ کا پہلا انقلابی اقدام، دور دراز علاقوں کے مریضوں کو ہنگامی طبی امداد ملے گی، وزیراعلی بلوچستان مزیر تفصیلات اس لنک میں،goonjlive.com/13529/
Goonj News (GoonjLive) tweet media
اردو
0
0
0
4