*پیارے رسولﷺکی پیاری دعا !*
*حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ فرمایا کرتے تھے : (اَللّٰھُمَّ اِنِّی أَسْأَلُكَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی) ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت ، تقویٰ ، پاک دامنی اور استغنا کا سوال کرتا ہوں۔
#محبت_کا_سفر #
🌷اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 🌹
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے، معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے پس مجھے معاف فرمادے۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹
ایمان بخیر ذندگی🌹
ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙
ہم نوکری کے لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں لیکن جنت کے لالچ میں قرآن کریم نہیں پڑھتے 🥹💙
اللہ ہم سب کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ 🤲
آمین اللھم آمین یارب العالمین🤲🌹
#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پھٹے ہوے توڑے میں کتنا خوبصورت سیب ہے
بلکل اسی طرح پھٹے پرانے کپڑوں میں خوبصورت دل ہوتے ہیں لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے مت دیکھیے
بلکہ اسکے دل کی خوبصورتی کومدنظر رکھیے
#محبت_کا_سفر
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیم
وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ
اور (رنج و تکلیف میں) "صبر" اور "نماز" سے مدد لیا کرو.
Good morning 🌞
♻️السلام وعلیکم ❤️
🌹صبح بخیر 🥰
🌼وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○🌸
🌷”میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا 💚
🌻وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ🌹
"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کےلیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚
🌸💞💚🌷﷽🌷💚💞🌸
♥💚🌷اﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💚♥
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظلم کرنا قیامت کے دن تاریکیوں کا سبب ہے“ ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب البر والصلة/حدیث: 2030]
🌴🌿صبح بخیر ایمان بخیر زنگی 🌿🌴
🌼السلام علیکم و رحمتہ اللّہِ و برکاتہ 🌼
🌸صباح الخیر والسرور 🌸۔۔
*کتنی بڑی نعمت ہے ایک اور دن کا مل جانا...*
*گناھوں سے توبہ کا موقع مل جانا، نیکیاں کرنے کی توفیق مل جانا..*
*اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے ہر آنے والے دن کو گناہوں میں ہی گزارتے ہیں یا توبہ کر کے۔
السلام علیکم🌻صبح بخیر 🌷
اللّٰه تبارک وتعالیٰ آپکو صحت و تندرستی اور ایمان کی دولت کے ساتھ کسی کا محتاج نہ کرے
سلامتی کی ڈھیروں دعائیں....آمین
اللہ سب کو خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔ آمین
اس کے در پہ سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے جو جھک گیا الله کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے
اس کے شکر کرنے کی کوئی حد نہیں ۔کیونکہ وہ رحمان ہمارے نا فرمانیوں کے باوجود ہم۔پر رحم کرتا ہے ۔