گڑیا 🙋‍♀️

157.2K posts

گڑیا 🙋‍♀️ banner
گڑیا 🙋‍♀️

گڑیا 🙋‍♀️

@Gu_143

No one can harm anyone who does not want to harm anyone. This is the promise of my Lord.

Pakistan Katılım Eylül 2020
2.6K Takip Edilen2.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
گڑیا 🙋‍♀️
گناہوں کے سمندر میں کہیں میں ڈوب جاؤں نا میرے مولا بچا لینا میرا اک تو کنارہ ہے مجھے تو تھام لے مولا میرا بس تو سہارا ہے بھری دنیا میں سب کو چھوڑ کر تجھکو پکارا ہے
اردو
21
12
62
3.1K
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
اللہ کی طرف لوٹنے میں کبھی ہچکچاہٹ مت کرو، چاہے تم کتنے ہی گناہوں میں لت پت ہو جاؤ۔ وہ (اللہ) جس نے تمہیں گناہ کے سائے تلے بھی چھپائے رکھا، وہ توبہ کے سائے تلے ہرگز تمہیں رسوا نہیں کرے۔
گڑیا 🙋‍♀️ tweet media
اردو
0
0
0
35
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
خوبصورت بنو ایسے کہ تمہیں دیکھنے والے تمہارے تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں۔!!💯✨💐
گڑیا 🙋‍♀️ tweet media
اردو
1
1
7
60
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
سکونـِ قلـبـ ملا،لذتـــِ حیاتــ ملی درحبیبــ ﷺ ملاتوساری کائناتــــــــ ملی ♥️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم♥️
گڑیا 🙋‍♀️ tweet media
فارسی
1
1
2
103
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
ہم انمول تو نہیں مگر بارش کے ان قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں جو ہاتھ سے گر جائیں تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے
اردو
2
1
3
65
Asif Ullah Wazir 🫶
Asif Ullah Wazir 🫶@Asifullahwazir4·
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ اللہ کرے آج کا دن ہم سب کے لیے خوشیوں سکون اور کامیابی سے بھرپور ہو ہر لمحہ اللہ کی حفاظت میں گزرے اور دلوں میں سکون رہے آمین
Asif Ullah Wazir 🫶 tweet media
اردو
63
16
88
652
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 23 سورة المؤمنون آیت 49 ترجمہ اور موسیٰ علیہ السلام کو ہم نے کتاب عطا فرمائی ، تاکہ ان کے لوگ رہنمائی حاصل کریں۔ 2 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم گڑیا
اردو
0
1
0
32
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 23 سورة المؤمنون Ayat No 49 وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۴۹﴾ 1 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم تسلیما کثیرا کثیرا گڑیا
گڑیا 🙋‍♀️ tweet media
اردو
1
2
2
183
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ ⁧#درود_وسلام⁩ 💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚 🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ 💓💓💓💓 گڑیا
اردو
0
0
0
9
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا، اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔ آمین ثمہ آمین گڑیا
گڑیا 🙋‍♀️ tweet media
اردو
1
0
0
13
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین ⭐️ ﷺ⭐️ گڑیا
گڑیا 🙋‍♀️ tweet media
اردو
0
1
0
18
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا
اردو
0
0
1
14
Nasir Mehmood
Nasir Mehmood@NasirMehmoodKS·
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ موسم تبدیل ھورھا ھے کراچی کا لیکن گرم کپڑوں کا موسم ابھی نھی آ یا اپنی جرسی کو حسرت سے دیکھ رہا ہوں
اردو
29
4
33
241
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
السلام عليكم! صبح بخیر زندگی! عام طور پر انسان ناقابل برداشت چیزوں سے کتنا ہی مغلوب ہو جائے، اس کے لیے قناعت اور یقین ہی کافی ہونا ہے کہ جس طرح سورج طلوع ہوا اور اس نے اندھیرے کو مٹا دیا، اسی طرح میرے خواب بھی طلوع ہوں گے اور دن مجھ پر مسکرائیں گے ان شاء اللہ
گڑیا 🙋‍♀️ tweet media
اردو
4
1
3
57
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
﷽ 💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 صبح بخیر🥀🥀🦋 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا، اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔ آمین ثمہ آمین
گڑیا 🙋‍♀️ tweet media
اردو
4
2
1
77
گڑیا 🙋‍♀️
گڑیا 🙋‍♀️@Gu_143·
لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں، زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے۔
اردو
0
0
0
55