Hameed Baloch

873 posts

Hameed Baloch banner
Hameed Baloch

Hameed Baloch

@HD_7691

زندگی موت کی طرف تیزی کےساتھ رواں دواں ہے دوستو بس دعا کیا کریں کہ خاتمہ بالایمان ہو اور قبر نصیب ہو

Quetta Katılım Ağustos 2024
3.2K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
عمران خان سے جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ۔۔ عمران خان کی تینوں بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ۔۔ #پاکستان #ImranKhan #Pakistan
Hameed Baloch tweet media
اردو
0
0
0
42
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
جس سے دشمن کی پوزیشنز کو نمایاں نقصان پہنچا۔
اردو
0
0
0
7
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی بروقت اطلاع دینے کی اہمیت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس نشست کا مقصد مقامی آبادی کے ساتھ تعاون اور اعتماد کو مزید مضبوط بنانا تھا جسے مقامی افراد نے سراہا۔
اردو
0
0
0
7
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
Operation Ghazab-ul-Haq continues successfully. Ammunition depots at Shaheen Base in Paktika were destroyed, and militant posts near Shawal, Zhob, Chaman, and South Waziristan have been neutralized, forcing militants to flee.
English
0
0
0
16
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
A clear message has been delivered to the enemy that any aggression toward Pakistan’s borders will be met with full force, and such hostile ambitions will end only in defeat and humiliation
English
0
0
0
4
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
BYC IS FORCIBLY AND FALSELY LABELING THEM AS FORCIBLY DISAPPEARED IN A HEINOUS ATTEMPT TO DE-CEIVE THE PUBLIC AND MALIGN THE STATE.THIS DUPLICITOUS NARRATIVE CAN NO LONGER CONTINUE, AND SUPPORT FOR SUCH ABSCONDING.
English
0
0
0
3
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
ایران نے اسرائیلی ایئر فورس کو دھوکا دینے کے لیے ایک دلچسپ حکمتِ عملی استعمال کی۔ ایران نے مختلف فوجی اڈوں اور کھلی زمینوں پر فائٹر جیٹس کی بڑی بڑی تصویریں اور ڈمی شکلیں بنا دی تھیں۔ فضائی نگرانی اور سیٹلائٹ تصاویر میں یہ بالکل اصل جہازوں جیسے لگتے تھے۔ جب اسرائیل نے ان مقامات کو ہدف بنایا تو وہ دراصل اصلی طیاروں کے بجائے ان ہی تصویروں اور ڈمی اہداف پر حملے کرتا رہا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ جن طیاروں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا تھا، ان میں سے کئی حقیقت میں صرف زمین پر بنائی گئی تصاویر یا نقلی اہداف تھے۔ اس واقعے کو بعض لوگ فوجی دھوکے (military deception) کی ایک مثال کے طور پر پیش کرتے ہیں، جہاں دشمن کو غلط معلومات دے کر اس کے وسائل ضائع کروائے جاتے ہیں #Iran #IsrealTerroristState #Isreal #AfghanistanPakistan
Hameed Baloch tweet media
اردو
0
0
2
63
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
جمعہ مبارک 🌙 جمعہ کے اس بابرکت دن آئیے اس خوبصورت تعلیم پر غور کریں: اخلاص کے ساتھ صرف اللہ کی عبادت کریں اور اپنے والدین کے ساتھ محبت، احترام اور شفقت سے پیش آئیں۔ یہی وہ اعمال ہیں جو ایمان کو مضبوط بناتے ہیں اور زندگی میں برکت لاتے ہیں۔ #JummahMubarak #IranWar #الكويت #INDvsENG
Hameed Baloch tweet media
اردو
0
2
8
307
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
میر شفیق الرحمان مینگل کو پارٹی ٹکٹ بھی مل گیا ۔ وہ تیر کے نشان پر این اے 256 خضدار کی نشست پر الیکشن لڑیں گے۔ #Balochistan #Khuzdar #T20WorldCup #Iran #Israel
Hameed Baloch tweet mediaHameed Baloch tweet media
اردو
0
0
9
111
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
پاک افغان سرحد پر ٹی ٹی اے کی جانب سے سرحدی دراندازی کی کوشش کو پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ قلعہ چمن سیکٹر کے شروک تھانہ کو سکیورٹی فورسز نے جدید ہتھیاروں کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے درانداز عناصر کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے نتیجے میں متعدد ٹی ٹی اے اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ کچھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز علاقے میں مکمل چوکسی کے ساتھ موجود ہیں اور سرحدی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ #Balochistan #Afghanistan #Pakistan
اردو
0
1
3
85
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
بلوچستان کے غیور عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ دکی کے غیور پشتون کی جانب سے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے افغانستان سے ہونے والی حالیہ دراندازی کی شدید مذمت کی اور ملکی سلامتی کے لیے پاک فوج کے عزم کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰 #Pakistan #Balochistan #Duki #Pakarmy #Fcbalochistan
اردو
0
1
1
56
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک زخمی امریکی فوجی پائلٹ کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے طیارے سے ایجیکٹ ہونے کے بعد زمین پر اترا اور بعد ازاں کویتی شہریوں کے ہاتھ لگ گیا۔ ویڈیو میں اسے ایک گاڑی کی ڈِگی کے قریب زخمی حالت میں دکھایا گیا ہے #Iran #Kuwait #Trump #Netanyahu #Lebanon
اردو
0
0
6
259
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
دنیا ایک تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس جنگ کی بڑی وجہ نیتن یاہو بنے گا۔ اس جنگ سے بچنا ہے تو 2026 ء میں سب کو مل کر نتین یاہو کو روکنا ہے,حامد میر #Iran #Tehran #SaudiArab #Israel
اردو
0
0
2
375
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
قلعہ سیف اللہ سیکٹر میں پاک فوج نے جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے ٹی ٹی اے کے اہکار جنت سے بھاگتے ہوتے دہشت گردوں کو غیر مؤثر بنا دیا۔ اور پاک فوج نے جہنم پارسل کر دیے پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 #PakAfghan #آپریشن_غضب_للحق #OperationGhazabLilHaqq #DGISPR
اردو
0
1
2
191
Hameed Baloch
Hameed Baloch@HD_7691·
یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بہادری، پیشہ ورانہ مہارت، قوت اور عزم کی روشن علامت ہیں۔ ہماری فوج نے ہر مشکل گھڑی میں قوم کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے ملک کی سالمیت اور خودمختاری کا دفاع کیا ہے۔ پوری قوم کا جذبہ بلند ہے اور ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ ہم ایک امن پسند قوم ہیں اور خطے میں استحکام اور بھائی چارے کے خواہاں ہیں، لیکن اگر کسی بھی ملک کی جانب سے جارحیت مسلط کی گئی تو اس کا منہ توڑ اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔ ہماری تاریخ گواہ ہے کہ ہم اپنے وطن کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ افغانستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی احترام، تعاون اور امن ہی ہمارے مشترکہ مفاد میں ہے۔ طاقت کے ساتھ ساتھ حکمت اور بردباری ہی ایک مضبوط اور باوقار قوم کی پہچان ہوتی ہے۔ #PakistanAfghanistanBorder #Pakistan #Afghanistan #AfghanTaliban #PakistanHumeshaZindabad
Hameed Baloch tweet media
اردو
0
1
5
63