MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan

4.2K posts

MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan banner
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan

MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan

@HWassan

Proud son of Manzoor Wassan #Barrister (Lincoln’s Inn), LLB Hons (London). Join PPP and @bbhuttozardari for prosperous future! MPA Sindh! Pakistan Zindabad 🇵🇰

London Katılım Ağustos 2011
2K Takip Edilen5.8K Takipçiler
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Jameel Shar PPP
Jameel Shar PPP@jameelshar_ppp·
ایم پی اے سندھ و پارلیمانی سیکرٹری فوڈ ڈپارٹمنٹ سندھ بیرسٹر ھالار منظور وسان کا تعلیم کے فروغ کے لیے ایک قابلِ تحسین اقدام—سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت درسی کتابیں اپنے حلقے تحصیل کوٹ ڈیجی کے طلبہ و طالبات میں تقسیم کیں۔ 📚✨ @HWassan @sardarshah1
اردو
0
2
1
30
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Illahi Bux Lashari
Illahi Bux Lashari@imiblashari·
پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما ایم پی اے بیرسٹر ھالار خان وسان صاحب 🌺❤️🌹
اردو
0
1
1
17
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Illahi Bux Lashari
Illahi Bux Lashari@imiblashari·
پاکستان پیپلزپارٹی ایم پی اے بیرسٹرھالار منظور وسان عزم و ہمت کی علامت: "ایک ایسا نڈر لیڈر جو ایوان کی دیواروں میں عوام کے حقوق کی خاطر پوری قوت سے آواز بلند کرنا جانتا ہے۔" "عوام کے دکھ درد کو اپنی زبان دینے والا وہ مسیحا، جس کی سیاست کا محور صرف اور صرف انسانیت کی خدمت ہے
Illahi Bux Lashari tweet media
اردو
0
1
1
19
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Illahi Bux Lashari
Illahi Bux Lashari@imiblashari·
سندھ دھرتی کے عوامی رھنما محترم منظورحسین وسان صاحب الحمدللہ ھماری خوش قسمتی ہے کہ ھمیں اللہ تعالیٰ نے ایک ہمدرد خیر خواہ اور مخلص لیڈر سے نوازہ ہے ♥️
Illahi Bux Lashari tweet media
اردو
0
1
0
15
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Illahi Bux Lashari
Illahi Bux Lashari@imiblashari·
سندھ دھرتی کے عظیم اور عوامی رھنما محترم منظورحسین وسان صاحب ♥️
اردو
0
1
1
18
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan
خیرپور پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری بیرسٹر ھالار منظور وسان نے یتیم بچوں کے ادارے ایس او ایس ولیج اسکول کا دورہ کیا، جہاں کنوینر نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر بیرسٹر ھالار منظور وسان نے یتیم بچوں سے ملاقات کی اور ان میں تحائف تقسیم کیے۔ #PPP
اردو
3
6
11
116
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan
کوٹڈیجی : پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے بیرسٹر ہالار منظور وسان کی درگاہ نصیر فقير جلالانی کے سالانہ عرس مبارک کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت. @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
اردو
0
4
10
123
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Illahi Bux Lashari
Illahi Bux Lashari@imiblashari·
کراچی 20 اپریل 2026 محترم منظورحسین وسان ایم پی اےہالارخان وسان نےپی پی کےسینیٹرسیدکاظم علی شاہ کی جانب سےدی گئی پرتکلف دعوت میں شرکت کی اس موقع پرسینیٹروقارمہدی،سینیٹرضمیر حسین گھمرو،سینیٹرمحمداسلم ابڑو سینیٹرسیدمسروراحسن اورعامرضیاء اسران،سینئررہنماسیدمحرم علی شاہ موجود تھے
Illahi Bux Lashari tweet mediaIllahi Bux Lashari tweet mediaIllahi Bux Lashari tweet mediaIllahi Bux Lashari tweet media
اردو
0
2
2
56
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan
خیرپور 16 اپریل 2026 پاکستان پیپلزپارٹی کے رکنِ سندھ اسمبلی بیرسٹر ہالار منظور وسان کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور آمد، تقریب میں شرکت۔ رکنِ سندھ اسمبلی بیرسٹر ہالار منظور وسان نے شہید بینظیر بھٹو چیئر میں طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے۔ @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
اردو
2
3
12
208
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Illahi Bux Lashari
Illahi Bux Lashari@imiblashari·
بی بی شہید محترمه بےنظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کا سچا ساتھی منظور حسین وسان 1988 سی آج تک کبہی نہیں ہارا نہ بکنے والا نہ جهکنےوالا مولا سلامت رکھے
Illahi Bux Lashari tweet media
اردو
0
1
0
33
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Jameel Shar PPP
Jameel Shar PPP@jameelshar_ppp·
سکھر/خیرپور | 19 اپریل 2026 پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے بیرسٹر ہالار منظور وسان نے سکھر اور خیرپور میں مختلف شادی تقریبات میں شرکت کی @HWassan #MediaCellWassanHouse
اردو
0
2
2
47
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Kashif Wassan
Kashif Wassan@kashifwa08·
کوٹڈیجی: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بیرسٹر ہالار منظور وسان نے اپنی رہائشگاہ وسان ہائوس کوٹڈیجی میں لوگوں سے ملاقاتیں کی, لوگوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری کی۔ @HWassan
Kashif Wassan tweet mediaKashif Wassan tweet mediaKashif Wassan tweet mediaKashif Wassan tweet media
اردو
0
1
1
48
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Kashif Wassan
Kashif Wassan@kashifwa08·
کوٹڈیجی : پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے بیرسٹر ہالار منظور وسان کی درگاہ نصیر فقير جلالانی کے سالانہ عرس مبارک کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت @HWassan
Kashif Wassan tweet mediaKashif Wassan tweet mediaKashif Wassan tweet mediaKashif Wassan tweet media
اردو
0
1
1
29

35
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Illahi Bux Lashari
Illahi Bux Lashari@imiblashari·
خیرپور 15 اپریل 2026 پاکستان پیپلزپارٹی ايم پی اے بیرسٹرہالارخان وسان کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورآمد،تقریب میں شرکت۔ بیرسٹرہالارخان وسان نےشہیدبینظیربھٹو چیئرمین طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے۔ اس موقع پربیرسٹرہالارخان وسان سےیونیورسٹی کےپروفیسرزاور لیکچررز نے بھی ملاقات کی
Illahi Bux Lashari tweet mediaIllahi Bux Lashari tweet mediaIllahi Bux Lashari tweet mediaIllahi Bux Lashari tweet media
اردو
0
1
2
39
MPA Barrister Hallar Manzoor Wassan retweetledi
Illahi Bux Lashari
Illahi Bux Lashari@imiblashari·
خیرپور 15 اپریل 2026 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کوششوں سے صوبہ سندھ میں توانائی کےبحران سےنمٹنے اور غریب و مستحق خاندانوں کوریلیف فراہم کرنےکے لیے سندھ حکومت کےمحکمہ انرجی کی جانب سے سولر پینل سسٹم کی فراہمی کی تقریب سچل آڈیٹوریم خیرپورمیں منعقد کی گئی
Illahi Bux Lashari tweet mediaIllahi Bux Lashari tweet mediaIllahi Bux Lashari tweet mediaIllahi Bux Lashari tweet media
اردو
0
1
1
27