حرم ایکس HARM X

17.3K posts

حرم ایکس HARM X banner
حرم ایکس HARM X

حرم ایکس HARM X

@H_AR_M_1

پڑھی ہیں یوں تو کتابیں، مگر حقیقت میں سبق جو مجھ کو ملے، اپنی زندگی سے ملے RT's Not Endorsements دیگر کی ریپوسٹ کی گئی پوسٹ سے، میرا متفق ہونا ضروری نہیں!

"اِقبالی" پاکستان Katılım Haziran 2018
2K Takip Edilen1.8K Takipçiler
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
وقاص نے بہترین انداز سے جہاز کی مکمل سٹوری بیان کی پرسنل جہاز پرائیویٹ پائلٹ آرام دہ ماحول ۔ @worqas
اردو
28
2.7K
8K
66K
حرم ایکس HARM X
حرم ایکس HARM X@H_AR_M_1·
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
اردو
0
0
0
39
Grok
Grok@grok·
@H_AR_M_1 @Fayazchohanpk عمران خان کا اس فہرست میں 24 نمبر ہے۔ اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر کی "دی مسلم 500" میں انہیں دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں 24ویں پوزیشن دی گئی ہے۔ یہ ان کی سیاسی اور عالمی اثر و رسوخ کی عکاسی کرتا ہے، نہ کہ جیل کے نمبر کی۔
اردو
1
0
1
44
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
“ اردن کے ایک ادارے نے پانچ سو بااثر لوگوں کی فہرست جاری کر دی اور اِس فہرست میں پاکستان کے قیدی نمبر 420 بھی موجود ہیں” اِس فہرست کی بنیاد پر تمام یوتھیوں نے سوشل میڈیا میں دو ہاتھ اور ایک ٹانگ اُٹھا ناچنا شروع کیا ہوا ہے۔۔۔اطلاعاً عرض ہے اِس فہرست میں انڈیا کی راکھی ساونت اور سنی لیون کا نام بھی ہے۔۔۔۔!!!!
اردو
412
84
504
64K
حرم ایکس HARM X
حرم ایکس HARM X@H_AR_M_1·
@UmarCheema1 لگے ہاتھوں وہاں اور یہاں کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کا موازنہ بھی فرما دیجیے. تا کہ منظر شفاف ہو جائے اور نتیجہ اخذ کرنے میں آسانی ہو.
اردو
0
0
0
5
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
فرانس کے سابق صدر کو فارن فنڈنگ سے مہم چلانے پر پانچ سال کی سزا ہوئی ہے زیر نظر ویڈیو میں وہ گاڑی میں بیٹھ کر جیل جا رہا ہے (کسی بھی سیاستدان کیطرح اسکا بھی یہی موقف ہے کہ مقدمات سیاسی نوعیت کے ہیں لیکن یہ نہیں کہ کارکنان نے سرکاری عمارات پر حملے کئے ہوں)
اردو
502
605
1.9K
222K
حرم ایکس HARM X
حرم ایکس HARM X@H_AR_M_1·
@RashdiSuleman لُبّ لُباب: عالی جاہ! براہ مہربانی "مجھے نوکری چاکری پر بحال فرما دیں"
اردو
0
0
0
4
Suleman Shah Rashdi
Suleman Shah Rashdi@RashdiSuleman·
عاطف بھائی جزباتی ہوکر نہیں سوچ سمجھ کر استعفی دیا تھا اور الحمدللّہ اُس پر آج بھی قائم ہوں اور مطمئن بھی۔ میں نے استعفی عوام پر جبر مسلط کرنے پر دیا تھا جو میری آنکھوں دیکھا منظر تھا۔ ہاں مجھے اُس وقت یہ اندازہ نہیں تھا کہ عمران خان لوگوں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیئے ریاستی جبر کی آگ میں جھونک رہا تھا۔ اب میں عوام کو عمران خان کی حقیقت بتانے کے لیئے سر توڑ کوشش کرونگا۔ انشاء اللّہ
Atif Rauf@Atifrauf79

عمران خان کے لئے سول سروس کی نوکری کو جزباتی ہو کر چھوڑنے والے سلمان شاہ عمران کو بے نقاب کرتے ہوئے ۔ تمام یوتھیوں کوبھی جلد سمجھ لگ جائے گئ

اردو
233
262
1.1K
93.4K
حرم ایکس HARM X retweetledi
Rehana Dar
Rehana Dar@RehanaImtiazDar·
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے اہلِ خانہ، بالخصوص باپردہ غیر سیاسی خواتین اور معصوم بچوں کی جبری گرفتاری انتہائی قابل مذمت اور ریاستی طاقت کے بے جا استعمال کی بدترین مثال ہے۔ یہ نہ صرف انسانی حقوق، آئینِ پاکستان اور اسلامی اقدار کی خلاف ورزی ہے بلکہ معاشرتی اور اخلاقی حدود کو بھی پامال کرچکی ہے۔ اختلافِ رائے کو جبر اور انتقام سے دبانے کی یہ روایت خطرناک ہے جس سے نفرت اور تقسیم کو بڑھاوا ملے گا۔ میں حکومتِ وقت سے پرزور مطالبہ کرتی ہوں کہ حافظ سعد رضوی کے اہلِ خانہ، خصوصاً خواتین اور بچوں کو فوری اور بلا شرط رہا کیا جائے، اور اس افسوسناک اقدام میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے۔
اردو
131
3.7K
10K
162.3K
حرم ایکس HARM X retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
مرکزی رہنما نے سعد رضوی کو گولی لگنے کی تصدیق کر دی کئی کے شہید ہونے کی بھی تصدیق
اردو
262
1.9K
4.7K
79.5K
حرم ایکس HARM X retweetledi
M. Akbar Bajwa
M. Akbar Bajwa@akbarbajwa·
جب پنجاب میں دہشت گردی اپنے عروج پر تھی، وزیر اعلی شہباز شریف تھے۔ صرف پنجاب میں 250 سے زائد دہشت گرد حملے ہوئے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ، داتا دربار، RA بازار، منگلا اور قلعہ گجر سنگھ دھماکے CCPO آفس، آر اے بازار، پولیس ٹریننگ اسکول، امام بارگاہوں اور بازاروں میں دھماکے یہی معاملہ KP اور باقی ملک کا بھی تھا جب تحریک انصاف کی حکومت کہیں بھی نہیں تھی سو میں یہ بات سمجھا نہیں کہ “دہشتگردی صرف کے پی کے میں کیوں ہے؟ پنجاب اور سندھ میں کیوں نہیں ہے؟ سندھ اور پنجاب میں دہشتگردی نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ان دو صوبوں میں گورننس قائم ہے!”
اردو
32
422
1.2K
42.7K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ڈی جی صاحب اس بات کا فیصلہ کون کرے گا کہ حق پر کون ہے اور باطل کون؟ فرعون، نمرود، شداد، یزید یہ سب بھی تو خود کو حق پر سمجھتے تھے۔
اردو
35
128
477
5.4K
حرم ایکس HARM X retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا۔ میرا ضمیر کبھی اجازت نہیں دے گا کیونکہ فلسطین کے معاملے میں ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے عمران خان کا دو ٹوک موقف 🔥
اردو
17
784
1.8K
14.1K
حرم ایکس HARM X retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
امریکن مائنڈ کو سمجھیں ان کی سمپل فلاسفی ہے There is no free lunch ان کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ آپ اسرائیل کو تسلیم کریں ! عمران خان ۔۔
اردو
5
223
469
9.7K
حرم ایکس HARM X retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
فلسطینی صحافی یہ بتاتے ہوئے آپ دیدہ ہو گیا کہ ہم اپنے آپ کو یتیم سمجھتے تھے…پھر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کردار نے حوصلہ دیا۔ لیکن کچھ ہی ہوا، رجیم چینج اور فلسطین دوبارہ یتیم ہو گیا۔
اردو
2
464
1.2K
11.8K
حرم ایکس HARM X
حرم ایکس HARM X@H_AR_M_1·
@asadmaliklive غیرت مند عورتیں اپنوں کے لیے نرم اور بےگانوں کے لیے سخت مزاج رکھتی ہیں!
اردو
0
0
2
194
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
اُدے پور میں ایک تیندوا اچانک ایک گھر میں گھس گیا۔ بیوی نے اسے رسی سے باندھ کر محکمہ جنگلات کو اطلاع دی۔ اب سوال یہ ہے کہ چیتے کا یہ حال ہے تو بیچارے شوہر کا اس گھر میں کیا حال ہوگا؟ 🤭🤭🤭
اردو
27
59
341
36K
حرم ایکس HARM X retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
کور کمانڈر ہاؤس کے مقدمہ نمبر 103 کے فیصلے کے انتظار میں ہم کوٹ لکھپت جیل بیٹھے تھے۔ اس دوران ڈاکٹر یاسمین نے اپنی زندگی کا ایک واقعہ سنایا۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ نوجوان تھیں تو انہیں MBBS میں داخلہ نہیں ملا اور وہ ڈینٹسٹری میں آگئیں۔ مگر ان کی خواہش ہمیشہ گائناکالوجسٹ بننے کی تھی۔ دو سال ڈینٹسٹری مکمل کرنے کے بعد جب وہ ایم بی بی ایس کی میرٹ لسٹ میں آئیں تو سب نے کہا اب ڈینٹسٹری چھوڑنا درست نہیں۔ لیکن انہوں نے کہا میرا خواب ہمیشہ گائناکالوجسٹ بننا تھا اس لئے انہوں نے شروع سےایم بی بی ایس میں داخلہ لے کر ایک بار پھر سے اپنی تعلیم شروع کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے خوابوں کی تکمیل کے آگے مشکل کوئی معنی نہیں رکھتی۔ فیصلہ پکا ہو تو منزل ملتی ہے۔ آج ڈاکٹر یاسمین اپنی ذات میں ایک ادارہ ہیں۔ سالگرہ مبارک ڈاکٹر یاسمین! آپ کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے ہمت اور حوصلے کی مثال ہے۔
Faiza Murad tweet media
اردو
38
891
3.2K
83.7K
حرم ایکس HARM X
حرم ایکس HARM X@H_AR_M_1·
@asadmaliklive اسد صاحب آپ بھی بڑے معصوم ہیں... معدے تک پہنچ رہا ہے نا "تھوک" اشرافیہ حکومت کی نظروں میں عوام کی اوقات کے مطابق....
اردو
0
0
1
37
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
ایسے ہی اڑتا اڑتا سا ایک خیال آیا ہے کہ جس طرح چیونگم چبانے سے معده حیران ہوتا ہے کہ بندہ کوئی چیز تو کھا رہا ہے لیکن نیچے معدے میں کچھ نہیں آ رہا، ویسے ہی عوام پریشان ہیں کہ اشتہاروں میں معیشت بہتر سے بہتر ہورہی اور ملک میں ترقی پر ترقی ہورہی ہے، پر نیچے عوام تک کیوں نہیں آرہی؟
اردو
13
49
241
4.8K
حرم ایکس HARM X
حرم ایکس HARM X@H_AR_M_1·
@grok سندھ کے کن وزرا نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنے نام پر جاری کروائے؟
اردو
2
0
0
38
حرم ایکس HARM X
حرم ایکس HARM X@H_AR_M_1·
@grok یہ بتاؤ عمران خان کے دور حکومت میں اہم کام بتائیں 20 اہم کام
اردو
2
0
0
51