Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) retweetledi
Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain)
9K posts

Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain)
@H_A_25
President of Bangladesh Sunni Tehreek , & Chairman of Ahl e Sunnat Khidmat Foundation Bangladesh,
Bangladesh Katılım Mayıs 2020
1K Takip Edilen1K Takipçiler
Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) retweetledi

پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین ثروت اعجاز قادری کے قادری ھائوس پر چھاپہ کارکنان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں
#ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri
#ShaheedSaleemRazaQadri #ShaheedAkramQadri #ShaheedAbdulWaheedQadri #PST #ShaheedIftekharBhattiQadri #SarwatEjazQadri

اردو

*اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ہم اسے تسلیم نہیں کرتے، اسرائیل پر امریکہ و اسرائیل کے حمایتیوں پر اور حمایتوں کے سہولتکاروں پر لعنت بھیجتے ہیں*
#GAZA #freePalestine
#پاکستان_سنی_تحریک
#شرعی_ذمہ_داری_امیرسےوفاداری
#اہلسنت_کی_بقاء_مشن_ســـــــــلیم_و_عباس_فکررضا
اردو

سنی تحریک نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آئی اور جس
میں دو قیادت اور سیکڑوں کارکنان کا خون شامل ہے شہر کراچی میں لسانی دہشت گرد جماعت نے کوشش کی دبانے کی وہ کامیاب نہ ہو سکے آج تک۔
کیا یہ حادثاتی طور پر وجود میں آنے والے ہمیں دبائیں گے
🌴#صوفی_ازم_لورز 🌴
#Khi_PST_Ka
اردو
Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) retweetledi

امیر اہلسنت کا ایک سید زادے سے بات کرنے کا انداز
#syed #AhleBayt #aalerasool #adab #ahtiram #MaulanaIlyasQadri
اردو
Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) retweetledi
Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) retweetledi
Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) retweetledi

مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک حدیثِ پاک:
قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: کَلِمَتَانِ حَبِیْبَتَانِ اِلَی الرَّحْمٰنِ خَفِیْفَتَانِ عَلَی اللِّسَانِ ثَقِیْلَتَانِ فِی الْمِیْزَانِ سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ
ترجمہ: نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ دو کلمے رحمن کو بہت زیادہ محبوب ہیں یہ زبان پر بہت ہی ہلکے اور میزانِ عمل میں بہت ہی بھاری ہیں ۔
(وہ دو کلمے یہ ہیں )
’’سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ‘‘
(صحیح البخاری،الحدیث:7563)
ملک و بیرونِ ملک جامعات المدینہ کے دورۃ الحدیث شریف(عالم کورس کی آخری کلاس) کے طلبہ و طالبات کے درمیان اجتماعِ ختم بخاری شریف اور Weekly مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر
18 رجب شریف 1446ھ، 18 جنوری 2025 ہفت
#MadaniMuzakarah
#MaulanaIlyasQadri




اردو


















