Hussain Ali

13K posts

Hussain Ali

Hussain Ali

@H_Ali125

#EagleOfIslam MAY Allah Almighty forgive us.....

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2024
679 Takip Edilen438 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hussain Ali
Hussain Ali@H_Ali125·
Shaam ko shaitaan gar main dakhil na ho ga .. #PSTMARKAZ
Hussain Ali tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 हिन्दी
3
22
20
628
Hussain Ali retweetledi
Kanwal Naz
Kanwal Naz@K_Naz01·
*دنیا کا خوبصورت ترین آدمی* دنیا کا ہر وہ مرد خوبصورت ہے جس کے ساتھ عورت پر سکون اور محفوظ ہے🌹 #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
25
Hussain Ali retweetledi
Kanwal Naz
Kanwal Naz@K_Naz01·
#EagleOfIslam اللہ کریم سب بیٹیوں کو اپنے گھر کا سکون بعافیت نصیب فرمائے آمین🤲🏻🌸
اردو
0
3
0
25
Hussain Ali retweetledi
Kanwal Naz
Kanwal Naz@K_Naz01·
اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں ایسے لوگوں سے جو آپ کی اصلاح کرنے والے ہوں، ایسی مجلسوں اور گروپوں سے جہاں سے آپ کو خیر ملتی ہو اور آپ کے علم میں اضافے کا باعث ہوں۔۔۔⁦◉⁦ #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
21
Hussain Ali retweetledi
Kanwal Naz
Kanwal Naz@K_Naz01·
*پہلی درسگاہ* حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : بچوں کا پہلا مدرسہ ماں کی گود ہے اس لیے ماں پر لازم ہے کہ ان کی پرورش اور تربیت اچھی کرے ماں سیدہ فاطمہ زہرا رضی ﷲ عنہا جیسی پرہیز گار بنے (مرآة المناجيح 370/5) #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
34
Hussain Ali retweetledi
Kanwal Naz
Kanwal Naz@K_Naz01·
تاکہ اس کی اولاد حضرت امام حسین رضی ﷲ عنہ جیسی ہونہار ہو،اسی لئے اچھی لڑکیوں سے نکاح کرانا اچھا ہے۔ #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
18
Hussain Ali retweetledi
Kanwal Naz
Kanwal Naz@K_Naz01·
*ماں کی اولاد پر شفقت کی وجہ* والد کی بنسبت والدہ اولاد پہ زیادہ شفیق و مہربان ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی جس پانی سے تخلیق ہوتی ہے (الجوهرة النيرة،ص274) #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
24
Hussain Ali retweetledi
Kanwal Naz
Kanwal Naz@K_Naz01·
وہ مرد و عورت کے پانی کا مجموعہ ہوتا ہے تو عورت کا پانی چھاتی سے اترتا ہے جو دل کے بالکل قریب ہے۔ #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
22
Hussain Ali retweetledi
Kanwal Naz
Kanwal Naz@K_Naz01·
دل مقام شفقت و محبت ہے اور مرد کا پانی پیٹھ سے نکلتا ہے جو دل سے دور ہوتا ہے اس وجہ سے ماں کی شفقت بچہ پہ زیادہ ہوتی ہے #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
17
Hussain Ali retweetledi
Hussain Ali
Hussain Ali@H_Ali125·
*جنتی پھل کھانے والی خاتون* حضرت عائشہ صدیقہ رضي الله عنها فرماتی ہیں: نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے حضرت خدیجہ رضي الله عنها کو جنتی انگور کھلائے۔ (معجم اوسط ، ج 4 ص 315 حدیث:6098) #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
29
Hussain Ali retweetledi
Hussain Ali
Hussain Ali@H_Ali125·
*ماں باپ ایک میڈیکل سٹور ہوتے ہیں* *جہاں ہمارے ہر دکھ درد کی دوا ملتی ہے۔* ❤‍🩹🥀🍂 #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
20
Hussain Ali retweetledi
Hussain Ali
Hussain Ali@H_Ali125·
*" یہ بات خوب ذہن نشیں کرلو! کہ لوگ اگر تمہیں پسند کرتے ہیں، تو وہ محض تمہارے گناہوں پر، خدا کے ڈالے ہوئے حسین پردہ کو پسند کرتے ہیں "* *[مدَارِجُ السَالكِين (2 / 293) ]* #EagleOfIslam
اردو
0
3
1
20
Hussain Ali retweetledi
Hussain Ali
Hussain Ali@H_Ali125·
*یہ لازم نہیں ہے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں* *یہی کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں💯🥹❤️* #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
21
Hussain Ali retweetledi
Hussain Ali
Hussain Ali@H_Ali125·
*غير محرم مرد کی غیر محرم عورت سے ہمدردی و احساس دکھانا فتنی ، شہوت و لالچ کے سوا کچھ بھی نہیں، بھیڑیا بکری کا ہمدرد نہیں ہو سکتا۔*💯☹️ #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
18
Hussain Ali retweetledi
Hussain Ali
Hussain Ali@H_Ali125·
"جب دِل ٹوٹ جائے تو آنکھوں کو یہی زیب دیتا ہے کہ مسلسل بہتی رہیں ۔" ( امام سفیان بن عيينة رحمه الله | سير أعلام النبلاء) #EagleOfIslam
اردو
0
3
0
22