🥀 محمد بلال حسن🥀
983 posts

🥀 محمد بلال حسن🥀
@Haadibaba111
*دنیا میں ( چند روزہ ) لطف اندوزی ہے پھر انہیں ہماری ہی طرف پلٹنا ھے پھر ہم انہیں سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے اس کے بدلے میں جو وہ کفر کیا کرتے تھے* القرآن
Katılım Eylül 2021
113 Takip Edilen51 Takipçiler

میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام زندیق/مرتد قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر/زندیق/کذّاب ہے
اسکےتمام ماننےوالےکافرہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں
ریٹویٹ کرتےجائیں
تاجدارِختمِ نبوّتﷺّ زندہ باد🙌💝
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
مرزاغلام مرتدقادیانی رونگ نمبر🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے⭕😡

Aimal Khan@iAimalKhan_
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام احمدقادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے. اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯 ریٹویٹ کرتےجائیں مرزاغلام احمدقادیانی زندیق مُردہ باد🚫 قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ⛔قادیانیوں کےمصنوعات کابائیکاٹ⛔
اردو
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوزیہ صدیقی سے ملاقات، عوام آواز اٹھائیں، حکمرانوں کومجبور کریں، عافیہ صدیقی کی رہائی کروائیں۔
@Drabdulrauf01
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
#LetFowziaBringAafiaHome #IAmAafia #FreeAafia #AafiaSiddiqui #Aafia
#FreeDrAfiaSiddiqui
#ڈاکٹر_عافیہ_کو_رہاکرواؤ

اردو
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi

رسول الله ﷺ نے فرمایا:بیشک سب سے بڑے حسن سلوک میں یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کے انتقال کے بعد ان کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے.
مسلم 6515(مسلم 6514؛ ابوداؤد 5143؛ ترمذی 1903؛ مسند احمد 9012؛ مشکوٰۃ المصابيح 4917)
@Haadibaba111

اردو
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi

اپنےحقوق کیلیے نکلنابھی غلط ہے؟
جی ہاں!
(صحيح مسلم : ١٨٤٦)
ہم تو اپنا حق چھین کر لیں گے۔
اللہ کے رسولﷺنے منع کیا ہے۔
(صحيح البخاري :٧١٩٩)
لیکن پر امن احتجاج تو کیاجاسکتا ہے۔
اپنا احتجاج اللہ کی بارگاہ میں رکھیں۔
(صحيح البخاري : ٣٦٠٣)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Haadibaba111

اردو

@abdullawahidi الله تعالٰی شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️ ہمارے شیر
اردو
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi

رسول الله ﷺ نے فرمایا:تعلیم دو، اور خوشخبریاں سناؤ، اور مشکلات پیدا نہ کرو، اور جب کسی کو غصہ آجائے تو وہ
خاموش ہو جائے.مسند احمد 252
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Haadibaba111

اردو
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi

حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیا: رسول الله ﷺ (بسا اوقات) ایک کلمہ (اہم بات) تین بار دہراتے تھے، تاکہ اسے اچھی طرح سمجھ لیا جائے.ترمذی 3640(ابوداؤد 3653؛ بخاری 95)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Haadibaba111

اردو
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
فَإِنِّي آخِرُ الْأَنْبِيَاءِ ، وَإِنَّ مَسْجِدِي آخِرُ الْمَسَاجِدِ
بلا شبہ میں تمام انبیاءؑ میں سے آخری نبی ہوں، اور میری مسجد آخری مسجد ہے (جسے کسی نبی نے تعمیر کیا).
مسلم 3376(نسائی 695)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Haadibaba111

اردو


@MNAmandokhail السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین تا حال آپ کے فیصلے کے منتظر ہیں ابھی تک آپ کی کمیٹی کی طرف سے کوئی خاص حکمت عملی سامنے نہیں آئی مہربانی کر کے ہم لوگوں کو ہمارا حق دلوائیں
اردو

@ImranRiazKhan عمران ریاض خان بہتر یہی تھا آپ اپنے مؤقف کو دین کے ساتھ نہ جوڑیں آپ کوئی مذہبی سکالر ہیں جو اتنی پختگی سے کہہ سکتے ہیں کہ مزرا کا مؤقف صرف اسٹیبلشمنٹ کا اصل چہرہ دکھانا ہے اس جاہل اور نیم عالم دین کی وڈیوز ذرا غور سےدیکھا کریں صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سےبغض رکھتاہے
اردو
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi

اسرائیلی فوج کا نہتے مسلمان نمازیوں پر مسجد اقصیٰ پر تشدد
ان مسلمانوں کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں اللہ وحدہٗ لاشریک کی عبادت کیوں کرتے ہیں
#IsraeliCrimes #Israeli #Palestinians #masjidaqsa
اردو
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweetledi











