Habib ul-Hassan

6.5K posts

Habib ul-Hassan banner
Habib ul-Hassan

Habib ul-Hassan

@Habib7882

سب سے بہترین بات اللہ کی بات ہے سب سے بہترین کتاب کتاب اللہ ہے اللہ کے بہترین بندوں میں ہمارے آقا(ص) ہیں حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ

Katılım Eylül 2023
33 Takip Edilen19 Takipçiler
Habib ul-Hassan retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 فلسطین کے لئے آواز بند نہ ہونے دیں۔
اردو
57
3.2K
6.2K
54.8K
Habib ul-Hassan retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
ایک بندر نے ایک بچے کو بالکونی سے گرنے سے بچا لیا، اور یہ منظر دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ دیکھیں
اردو
204
1.1K
6.3K
652.1K
Habib ul-Hassan retweetledi
Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴
🚨 عمان کے سلطان اور عرب امارات میں دوریاں بڑھ گئی ہیں سلطان نے اماراتی حکمران سے مصافحہ کرنے سے بھی انکار کر دیا
اردو
82
485
1.9K
162.6K
Habib ul-Hassan retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
وزیر اعظم ملائشیا🔥🗿 آپ نے اسرائیلیوں کے اپنے ملک آنے پر پابندی کیوں لگا رکھی ہے؟ 🇲🇾🇮🇱 وزیر اعظم ملائشیا 🇲🇾 “ہم انہیں ایک ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کرتے۔ آپ ایسی ریاست کو کیسے تسلیم کر سکتے ہیں جس نے فلسطین پر قبضہ کیا ہوا ہے؟ وہ پھیل رہے ہیں، ظلم کر رہے ہیں، اور غیر انسانی رویہ اپنا رہے ہیں۔”
اردو
0
239
626
6.9K
Habib ul-Hassan retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴شامی صدر احمد الشرح: کل امریکی فوج کا آخری ٹرک یا گاڑی شام کی سرزمین سے نکل گیا ہے۔ ان علاقوں میں پہلے مختلف فوجی اڈے امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور روسی افواج ایک ساتھ موجود تھیں۔ اب شمال مشرقی شام غیر ملکی فوجی اڈوں سے مکمل طور پر آزاد ہو گیا ہے۔
اردو
5
125
1.3K
26.2K
Habib ul-Hassan retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
گریڈ 17 سے 22 تک سرکاری افسران کے مفت بجلی یونٹ ختم افسران کو مفت بجلی یونٹس کی فراہمی ختم کرنا غیرآئینی نہیں ۔ عدالت کا فیصلہ ریٹائرڈ مافیا کے مفت یونٹس بھی ختم ہونے چائیے بہت عیاشی کر لی ہے انہوں نے بھی اس اقدام پر شکریہ وفاقی حکومت بنتا ہے 🙌🏻🙌🏻
اردو
103
1.1K
3.1K
42.4K
Habib ul-Hassan retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
اردو
15
1.1K
2.9K
36.7K
Habib ul-Hassan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
عمان کے السلطان هيثم بن طارق نے متحدہ عرب امارات کے محمد بن زايد کی بےعزتی خراب کر دی۔ کہا ہم اسرائیل کے ایجنٹوں سے ہاتھ نہیں ملا سکتے۔
اردو
112
1.1K
3.6K
101.8K
Habib ul-Hassan retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
والد کے کندھے پر بیٹھ کر روضہ رسولﷺ پر خوبصورت انداز میں سلام پیش کرنے والے یمنی بچہ پوری دنیا میں وائرل امام کعبہ نے ملاقات کیلئے بلایا۔
اردو
59
1.8K
11.3K
206.4K
Habib ul-Hassan retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
بریکنگ🚨: یہ بالکل "بیسڈ" تھا 🗿 🇫🇷 میکرون: "ہم صرف بمباری یا فوجی کارروائیوں سے صورتحال کو درست نہیں کر سکتے۔ آپ نے عراق اور افغانستان میں بیس سال بعد بھی کچھ حاصل نہیں کیا۔" بھائی سکون سے ٹرمپ کو کہہ رہا ہے کہ تم ہارے ہوئے ہو 😂
اردو
4
680
2.4K
30.4K
Habib ul-Hassan retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 امریکی سینٹ نے اسرائیل کو مزید اسلحہ دینے کے خلاف ووٹ دے دئیے۔ 40-59
اردو
4
40
222
4.3K
Habib ul-Hassan retweetledi
Khizar Abbas
Khizar Abbas@KhizarAbba2078·
کروشیا کی منتخب صدر انتہائی بے وقوف خاتون جس نے ملک کی صدر کا حلف اٹھانے کے بعد اپنا jet جہاز اور وزراء کے استعمال میں 39 لگثری گاڑیاں فروخت کرکے وزراء کو حکم جاری کیا کہ اپنے علاقوں میں جاکر عوام کے مسائل معلوم کرو اور اپنے گھروں میں دفاتر بنا لو حالانکہ یہ اعلیٰ تعلیم یافتہ کیمرج یونیورسٹی کی فارغ التحصیل خاتون جو شکل و صورت سے بھی جاذب نظر ھے Tiktok کا ڈرامہ بھی رچا سکتی تھی اسکے گھر سے دفتر کا فیصلہ 1.2 کلومیٹر ھے جو پیدل طے کرتی ھے گھر سے اپنے دفتر اپنا کھانا ساتھ لے کر آتی ھے اس نے غیر ملکی قرضہ لینے سے انکار کردیا اپنی تنخواہ ملک کے عام مزدور کے برابر کردی۔۔ (امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خصوصی رپورٹ)
Khizar Abbas tweet media
اردو
385
3.1K
9.1K
343.2K
Habib ul-Hassan retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 سویڈش کارکن گریٹا تھنبرگ: 17 اپریل، فلسطینی اسیران کے دن کے موقع پر، میں دنیا بھر سے اپیل کرتی ہوں کہ اسرائیل کے نئے سزائے موت کے قانون اور جاری نسل کشی کے خلاف بائیکاٹ اور پابندیوں کے لیے منظم ہوں۔
اردو
3
502
1.1K
7.3K
Habib ul-Hassan retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
ترکی کے صدر اردگان کا کہنا ہے کہ 👇 "میں اپنے عزیز دوست Pedro Sánchez کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے Benjamin Netanyahu، جو غزہ کا قصائی ہے، کی دھمکیوں کے سامنے مضبوط مؤقف اختیار کیا۔"
اردو
2
193
1.2K
9.8K
Habib ul-Hassan retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
ہمت ہے تو پڑھیں۔ 😱 دنیا میں وہ کونسا جرم ہے قابض کلونئیل سیٹلر عزارئیلی صیہونی نسل کش دہشتگرد ریاست نے نہ کیا ہو ۔ دنیا کا سب سے بڑا اسکن بینک اسرائیل میں ہے، جس میں فلسطینیوں کی لاشوں سے حاصل کی گئی جلد رکھی گئی ہے۔ اسے 1986 میں اسرائیلی فوج (IDF) نے قائم کیا تھا۔ یہ بینک چین اور بھارت کے اسکن بینکوں سے بھی بڑا ہے۔ یہ جنگ کے اوقات اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی صورت میں انسانی جلد محفوظ رکھتا ہے۔ اسرائیل فلسطینیوں کی لاشوں کی کھالیں تک اتار رہا ہے۔
اردو
7
920
991
12.8K
Habib ul-Hassan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
مجھے مسلمانوں کے لیڈروں پر رتی برابر بھی اب اعتبار نہیں رہا فلسطین ختم ہو گیا اج تک وہاں جنگ بندی نہیں ہو رہی😭
اردو
19
1.4K
2.9K
17.5K
Habib ul-Hassan retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
اسرائیل کے متشدد صہیونی وزیر بن گویر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اسرائیلی عدالت میں سماعت شروع صہیونی وزیر جو بار بار مسجد اقصی میں گھستا ہے فلسطینی قیدیوں کو پھانسیاں دینے فلسطینی زمینوں پر قبضے کا اعلان کرتا ہے اس نے عدالتی فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے
اردو
1
165
490
13.3K
Habib ul-Hassan retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨🇨🇳 چینی کا کہنا ہے کہ 👇 Victor Gao: "چین کے پاس Jeffrey Epstein سے متعلق تمام فائلیں موجود ہیں۔ ایپسٹین فائلز سے جڑے ہر شخص، بشمول امریکہ اور اسرائیل کے مبینہ خفیہ و غیر قانونی معاملات کی سچائی، سب کو بے نقاب کیا جانا چاہیے، ورنہ چین خود ان کو منظرِ عام پر لے آئے گا۔"
اردو
5
1.2K
3.5K
64.5K
Habib ul-Hassan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پاکستان دنیا کی سالسی کرانے میں مصروف ہے اور اس کا اپنا ملک تاریخی اندھیروں میں ڈوب چکا ہے کیونکہ یہاں گیس اور انرجی کی قیمت بے انتہا ہو چکی ہے ایک گورے کی رپورٹ ⁠
اردو
193
7K
16.2K
138.7K
Habib ul-Hassan retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
پاکستان اکیلا ثالث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ ثالثی بہت پسند ہے۔۔ بہت سے ممالک نے آفر کی لیکن صدر چاہتے ہیں کہ پاکستان ہی اس ڈیل کو انجام تک پہنچائے ، وائیٹ ہاوس نے اسلام آباد میں مذاکرات کے اگلے راؤنڈ کی تصدیق کردی
اردو
81
1.7K
5.5K
57.2K