Khalid Khan
2.9K posts

Khalid Khan
@Habitneverchang
•یقیں محکم عمل پیہم۔محبت، فاتح عالم ۔ •ہمیشہ مسکراتے رہیں ☺️ •محبت دلوں کی فتح کا نام ہے۔ •اچھے اخلاق سے شخصیت نکھرتی ہے۔
Dera Ismail Khan, Pakistan Katılım Ekim 2021
1.2K Takip Edilen401 Takipçiler

قربانی آرہی ہے آؤ قربان کریں وہ لہجے، جن میں تلخیاں جنم لیتی ہیں۔
۔
۔
۔
#yağmur
اردو

اگر ہمارے اخلاق صرف من پسند لوگوں کے لیے اچھے ہیں تو ہم صرف موقع پرست ہیں، خوش اخلاق نہیں۔
۔
۔
۔
#taboo
اردو

خوابوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے ہم نے ماؤں کو تنہا کر دیا 🥲۔
۔
۔
#TedescoKalsınHepinizGidin
اردو

(معاشرے کا ایک کڑوا سچ)
بہو ایسی چاہیے جو گھر کے سارے کام کرے اور بیٹی کے لیے سسرال ایسا چاہیے جہاں اُسے کوئی کام نہ کرنا پڑے۔
۔
۔
۔
#پاکستان #lamansiónvip
اردو

جب وقت پر دو لفظ بھی کہے نہ جا سکیں تو وقت گزرنے پر لمبی چوڑی کہانیاں سنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
۔
۔
#GalaxyUnpacked
اردو

مطلب بہت وزنی ہوتا ہے،
جب نکل جاتا ہے تو تعلقات بے وزن ہو جاتے ہیں۔
۔
۔
۔
#EVNNE
اردو

مسجد میں صفیں سیدھی کر کے کندھے سے کندھا ملانے والے باہر نکل کر ایک دوسرے سے ہاتھ تک نہیں ملاتے۔
۔
۔
#PerthTanapon
اردو

درخت کے پتوں اور انسانوں نے جب بھی رنگ بدلا ہے، وہ گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں۔
۔
۔
#IranRevolution2026
اردو

درخت کے پتے اور انسان جب بھی رنگ بدلتے ہیں، تو وہ ہمیشہ زمین پر ہی گرتے ہیں۔
.
.
#english
اردو

انسان کے لیے پہاڑ سے گر کر اٹھنے سے
زیادہ مشکل
نظر سے گر کر اٹھنا ہے۔
.
.
#MeAndTheeSeriseFinalEP
اردو

طاقت اپنے الفاظ میں پیدا کرو،
آواز میں نہیں،
کیونکہ فصل بارش سے ہوتی ہے
سیلاب سے نہیں۔
.
.
#StarAcademy
اردو

ہجوم کے ساتھ غلط راستے پر چلنے سے بہتر ہے کہ درست راستے پر اکیلے سفر کیا جائے۔
.
.
#bbvipks4
اردو

وقت کی وقت پر قدر کیجیے!
وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں کہ ہم کو دوبارہ وقت دے سکے۔
.
..
#GoldenGlobes
اردو