Habib Akram Commentary

2.2K posts

Habib Akram Commentary banner
Habib Akram Commentary

Habib Akram Commentary

@Hablbakram

Researcher : Views given in tweets don't represent Habib Akram I have no affiliation with any individual or with #HabibAkram commentary Account of #Habibakram

Poland Katılım Aralık 2011
55 Takip Edilen284.8K Takipçiler
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
جب دنیا میں تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی تھیں (120 ڈالر فی بیرل)، پاکستان میں پٹرول صرف 159.86 روپے فی لیٹر رہا۔ تب عمران خان کی حکومت نے عوام کو ریلیف دیا تھا
اردو
2
46
186
6.1K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
بہت عرصے بعد کراچی میں ایسے مناظر دیکھنے کو ملے ہیں!!
اردو
19
395
3K
27.2K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
پچھلے دو دنوں میں لاہور میں آکر سہیل آفریدی نے جس انداز میں سیاسی سرگرمیاں کی ہیں۔ حکومتی اتحاد میں سے کوئی بھی اس طرح کی سیاسی سرگرمی عوام میں آکر نہیں کرسکتا
اردو
141
1.2K
5.1K
43.3K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے نے واضح کہا ہے کہ عمران خان کو مسلسل تنہائی میں رکھنا، محدود ملاقاتیں، ناقص روشنی، خراب وینٹیلیشن اور طبی سہولیات سے محروم رکھنا غیر انسانی سلوک کے زمرے میں آتا ہے۔۔
Habib Akram Commentary tweet media
اردو
91
4.8K
11.2K
62.8K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
ہم تاریخ سے سیکھتے نہیں، تاریخ بے رحم ہے۔
اردو
79
1K
5.8K
66.9K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد عدالت کی حیثیت محض قانون کے ایک مزار کی ہوجائے جس کے مجاوروں کو جج کہا جائے گا۔
اردو
33
380
1.8K
20.8K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
دنیا کی تاریخ رہی ہے کہ جب طاقتور عوام کے اصل نمائندوں کے تقاضوں کو نہیں سنتے تو انکے بعد آنے والوں کے پاس مطالبات کی لمبی فہرست ہوتی ہے، اور یہ کام اگلے مہینے سے شروع ہوجائے گا۔
اردو
43
527
2.5K
39.9K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
مہینوں پر محیط تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کو عمران خان کے ایک فیصلے نے ختم کروا دیے
اردو
85
2.1K
10.5K
80.9K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
90 دن کا وقت پورا ہوا۔ وما علینا الا البلاغ !
اردو
27
401
3.1K
35.6K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
آج کے جلسے نے ملک میں پولیٹیکل ایکٹیویٹی کا تاثر دیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو متحرک کیا ہے۔
اردو
37
1.5K
6.7K
57.1K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
دنیا میں احتجاج اپنا راستہ خود بناتا اور آج تک کوئی طاقت اسے روک نہیں سکی۔
اردو
22
358
1.8K
15.1K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
موجودہ حکومت اگر پاک سعودی دفاہی معاہدے کے زور پر پاکستان کے اندر سیاسی نتائج پیدا کرنا چاہے گی تو یہ کسی کو بھی پسند نہیں آئے گا۔
اردو
13
60
451
9.1K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
کسی بھی فورم پر شنوائی نا ہونے پر بالآخر اسلام آباد ہائیکورٹ کے حاضر سروس ججز کو اپنی داد رسی کیلئے ملک کی اعلی ترین عدالت کا دروازہ خود کھٹکھٹانا پڑا۔ قوی امکان ہے کہ 5 ججز کا مقدمہ بھی 26ویں آئینی ترمیم سے وجود میں آیا آئینی بینچ ہی سنے گا۔
اردو
10
173
932
10.2K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
بنتا تو یہ تھا کہ عزت مآب جناب جسٹس ڈوگر اپنے خلاف شکایت کے فیصلے تک کیسز کی سماعت سے کنارہ کر لیتے مگر جناب نے اپنے کیخلاف بننے والی کے ممبر کو ہی تبدیل کردیا۔
اردو
19
362
1.6K
14.7K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
امریکی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی بڑھتی قربتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء میں دوست بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اردو
209
546
3.4K
115.7K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
وہ منصف جو ریت پر بوریا بچھا کر انصاف کر رہا ہو وہ اُس جج سے کہیں بہتر ہے جو عالی شان عمارت میں بیٹھ کر دستورِ قانون کے بجائے طاقت کو دلیل کے طور پر استعمال کرے۔
اردو
15
393
1.5K
17.9K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
پاکستان میں مسئلہ صوبوں کی تعداد کو کم کرنے یا بڑھانے کا نہیں بلکہ اصل مسئلہ گورننس اور میرٹ کا ہے جو صوبوں کی اضافی تعداد کے باوجود وہی لوگ کریں گے جو موجودہ حالات میں کررہے ہیں۔
اردو
31
391
1.8K
20.1K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
میں نے کسی صاحب سے پوچھا کہ آج کل گورننس کیسی چل رہی ہے، تو انہوں نے جواب دیا: پہلے گورننس کی ٹکر تھی، آج کل ٹک ٹاک کی ہے۔
اردو
46
414
2.3K
31.6K
Habib Akram Commentary
Habib Akram Commentary@Hablbakram·
ڈاکٹر یاسمین سے لیکر عمران خان تک کےمقدمے کہنے کو سینکڑوں ہیں مگر اصل میں یہ ایک ہی مقدمہ ہے، یہ بات مدعی، ملزم اور منصف سبھی جانتے ہیں اور اسی ایک مقدمے کے فیصلے کے لوگ منتظر ہیں۔
اردو
27
733
3.4K
32.2K