صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ

9.2K posts

صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ banner
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ

صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ

@HadeesNabawi

جس نے رسولؐ کی اطاعت کی، اُس نے الله کی اطاعت کی (النساء 4:80). بہترین کلام الله کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے (بخاری 7277؛ مسلم 2005).

Katılım Haziran 2020
26 Takip Edilen129.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ النبی ﷺ: تم میں سے جو شخص بھی منکَر (برائی) دیکھے تو: (1) وہ بدل دے اُسے اپنے ہاتھ سے، (2) اگر اتنی طاقت نہ ہو تو اپنی زبان سے (اُسے بدل دے)، (3) اگر اِس کی طاقت بھی نہ ہو تو اپنے دل سے (اُسے بدلنے کی تدبیر، منصوبہ بندی، عزم کرے)، اور یہ سب سے کمزور ایمان ہے. مسلم 177
اردو
15
208
715
45.3K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: بیشک جو شخص جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھتا ہے، اُس کے لئے دو جمعوں کے درمیان ایک (خاص) نور روشن کیا جاتا ہے. المستدرک للحاكم 3392 (مشکوٰۃ المصابيح 2175)
اردو
4
64
333
1.8K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ النبی ﷺ: تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا ہے، اسی میں حضرت آدم ؑ پیدا ہوئے، اور اسی دن فوت ہوئے، اسی دن صور پھونکا جائے گا اور بے ہوشی طاری کی دی جائے گی. لہٰذا اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے. مسند احمد 16262
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
3
57
207
1.2K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ النبی ﷺ: اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم پر لازم ہے کہ نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو. ورنہ پھر قریب ہے کہ الله تم سب پر اپنی طرف سے عذاب بھیج دے، پھر تم الله کو پکارو گے مگر تمہاری دعا قبول نہ کی جائے گی. ترمذی 2169 (احمد 25769؛ ماجہ 4004؛ مشکوٰۃ 5140)
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
4
84
374
1.9K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ النبی ﷺ: جو شخص: (1) اندھے (قومی، نسلی، لسانی) تعصُب کے جھنڈے تلے مارا گیا، (2) تعصُب کے لئے غضب ناک ہوتا رہا، (3) اور وہ عصبیت کے لئے لڑتا رہا، وہ میری امت میں سے نہیں ہے! (تعصب: اپنی قوم کی ناحق حمایت اور مدد کرنا). مسلم 4788 (مسلم 4792؛ نسائی 4120؛ ماجہ 3948)
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
4
48
193
1.4K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ النبی ﷺ: جو شخص اندھے (قومی، نسلی، لسانی) تعصب کے جھنڈے کے نیچے لڑا، تعصب کی وجہ سے غصے میں آیا، یا اس نے تعصب کی دعوت دی، یا عصبیت کی مدد کرتے ہوئے قتل کر دیا جائے، تو یہ جاہلیت کی (حرام) موت ہوگی. مسلم 4786، 4792 (ماجہ 3948؛ السلسلة الصحيحة 1786؛ نسائی 4120، 4119)
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
3
61
255
1.7K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: "اگر ایمان ثریا پر بھی ہوگا (یعنی آسمان کی بلند ترین جگہ پر بھی ہو) تو تب بھی ان لوگوں میں (یعنی سلمان فارسی ؓ کی قوم میں) سے کچھ حضرات اس تک پہنچ جائیں گے." مشکوٰۃ المصابيح 6212 (بخاری 4897؛ مسلم 6498؛ ترمذی 3310، 3933؛ مسند احمد 9396؛ حبان 7308)
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
5
69
340
2.4K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
ابوموسیٰ اشعری ؓ بیان کرتے ہیں، نبی ﷺ نے فرمایا: "ایک مومن دوسرے مومن کے لئے عمارت کی مانند ہے، کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو تھامے رہتا ہے (گرنے نہیں دیتا)". پھر آپ ﷺ نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو قینچی کی طرح کر لیا. بخاری 6026، 481 (مسلم 6585؛ ترمذی 1928؛ نسائی 2561)
اردو
1
63
290
1.9K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: مسلمان (باہم) ایک انسان کی طرح ہیں. اگر اس کی آنکھ میں تکلیف ہو تو سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے، اور اگر سر میں تکلیف ہو تو اس کے سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے. مسلم 6589 (مسند احمد 18583، 18625؛ السلسلة الصحيحة 1117؛ مشکوٰۃ 4954)
اردو
3
71
320
1.8K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ ﷺ: تم مؤمنوں کو باہمی رحمت، محبت اور تعاطف (ہمدردی، شفقت) میں ایک جسم کی مانند دیکھتے ہو. جب اس جسم کا کوئی عضو تکلیف میں مبتلا ہوتا ہے (بیمار ہوتا ہے) تو اس کی خاطر باقی سارا جسم بیداری اور بخار کے ساتھ اس کا ساتھ دیتا ہے (یعنی پورا جسم جاگ کر ساتھ دیتا ہے). بخاری 6011
اردو
4
72
389
2.3K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ سے پوچھا گیا اُس سبب کے متعلق جو انسانوں کو بکثرت جنت میں داخل کرے گا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: "الله کا تقویٰ اور اچھے اخلاق." پھر پوچھا گیا اُس سبب کے متعلق جو انسانوں کو بکثرت جہنم میں داخل کرے گا، فرمایا: "منہ اور شرمگاہ." ترمذی 2004 (ماجہ 4246؛ حاكم 7919)
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
3
99
341
2.3K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
ابوموسیٰ اشعری ؓ بیان کرتے ہیں، نبی ﷺ نے فرمایا: "ایک مومن دوسرے مومن کے لئے عمارت کی مانند ہے، کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو تھامے رہتا ہے (گرنے نہیں دیتا)". پھر آپ ﷺ نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو قینچی کی طرح کر لیا. بخاری 6026، 481 (مسلم 6585؛ ترمذی 1928؛ مشکوٰۃ 4955)
اردو
1
100
406
4.1K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: مسلمان (باہم) ایک انسان کی طرح ہیں. اگر اس کی آنکھ میں تکلیف ہو تو سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے، اور اگر سر میں تکلیف ہو تو اس کے سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے. مسلم 6589 (مسند احمد 18583، 18625؛ السلسلة الصحيحة 1117؛ مشکوٰۃ 4954)
اردو
6
87
383
2.4K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ النبی ﷺ: تم مؤمنوں کو باہمی رحمت، محبت اور تعاطف (ہمدردی، شفقت) میں ایک جسم کی مانند دیکھتے ہو. جب اس جسم کا کوئی عضو تکلیف میں مبتلا ہوتا ہے (بیمار ہوتا ہے) تو اس کی خاطر باقی سارا جسم بیداری اور بخار کے ساتھ اس کا ساتھ دیتا ہے. بخاری 6011 (مسلم 6586؛ مشکوٰۃ 4953)
اردو
0
76
372
2.7K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: مسلمان (باہم) ایک انسان کی طرح ہیں. اگر اس کی آنکھ میں تکلیف ہو تو سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے، اور اگر سر میں تکلیف ہو تو اس کے سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے. مسلم 6589 (مسند احمد 9117؛ السلسلة الصحيحة 1117؛ مشکوٰۃ 4954)
قرآنی جواب@QuraniJawab

اردو
2
66
287
2K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر اس کے بعد شوال کے چھ (6) روزے رکھے تو یہ صیام الدھر ہے. (یعنی پورا سال مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے). مسلم 2758 (ترمذی 759؛ ابوداؤد 2433؛ ماجہ 1716، 1715؛ مسند احمد 14353، 14531، 14767؛ دارمی 1795، 1796؛ مشکوٰۃ 2047)
اردو
11
109
568
3.5K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ retweetledi
قرآنی جواب
قرآنی جواب@QuraniJawab·
قرآنی جواب tweet media
ZXX
1
101
539
3.1K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں: ایک مرتبہ عید کے دن حضرت ابوبکر صدیق ؓ اُن کے ہاں آئے تو وہاں دو بچیاں دف بجا رہی تھیں، حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے اُنہیں ڈانٹا، تو نبی ﷺ نے اُن سے فرمایا: "انہیں چھوڑ دو، کہ ہر قوم کی ایک عید ہوتی ہے اور آج ہماری عید ہے." مسند احمد 25189
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
2
64
328
1.9K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
حضرت عبدالله بن عمر ؓ نے ایک ٹھنڈی اور برسات کی رات میں اذان دی، پھر یوں پکار کر کہا: لوگو! اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو. پھر اُنہوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ سردی و بارش کی راتوں میں مؤذن کو حکم دیتے تھے کہ وہ اعلان کر دے: "لوگو! اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو." بخاری 666
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
4
51
268
1.4K